خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امارات مریخ مشن نے ’سرخ سیارے‘ پر کیا دریافت کیا؟

متحدہ عرب امارات کے مریخ مشن (ای ایم ایم ) نے سرخ سیارے کے گرد ایک نئی قسم کی پروٹون روشنی دریافت کی کرلی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اماراتی مریخ مشن کی جانب سے دریافت کی گئی پروٹون←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ نے 24 لاکھ اکاؤنٹس بلاک کردئیے

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارتیوں کو بڑا دھچکا دے ڈالا۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ متعدد اکاؤنٹس کو کمپنی کے شکایات چینل←  مزید پڑھیے

خالصتان ریفرنڈم کے لیے کینیڈا میں 18 ستمبر سے ووٹنگ کا آغاز ہو گا

ٹورنٹو: خالصتان ریفرنڈم کے لیے 18 ستمبر سے کینیڈا میں ووٹنگ کا آغاز ہوگا، ریفرنڈم سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام برامپٹن میں منعقد کیا جا رہا ہے۔  عالمی ذرائع ابلاغ کے   مطابق   کینیڈا میں منعقد کیے جانے والے ریفرنڈم←  مزید پڑھیے

عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی ختم، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں←  مزید پڑھیے

طیبہ گل کو ہراساں نہ کیا جائے، پی اے سی کی چیئرمین نیب کو ہدایت

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو طیبہ گل کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ نیب←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: پاکستان ریلوے کے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہبازشریف نے 35کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے 35 کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحائف میں خلیجی ممالک سے ملنے والی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں جن کی قیمت ستائیس کروڑ روپے←  مزید پڑھیے

کینیڈا : چاقو حملے کا ایک ملزم مردہ پایا گیا، دوسرا مفرور

کینیڈا میں چاقو حملے میں کئی لوگوں کو ہلاک کرنے والا ملزم مردہ حالت میں پایا گیا۔ اوٹاوا میں ملزم ڈیمین سینڈرسن کی لاش ایک مکان کے قریب سے ملی جس کی تلاشی لی گئی تھی، گزشتہ روز چاقو حملے←  مزید پڑھیے

چین میں زلزلہ، 65 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں زلزلے سے 65 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے 65 افراد ہلاک اور←  مزید پڑھیے

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری ہوگیا۔ مسافر نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیڑھ کلو سے زائد سونا ہینڈ کیری میں رکھا تھا، کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں←  مزید پڑھیے

نیپرا نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی۔ ڈسکوز کی مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوئی۔ نیپرا کے مطابق عوامی سماعت چیئرمین←  مزید پڑھیے

لاہور میں بھانجے کے ہاتھوں ماموں، ممانی سمیت 3 افراد قتل

لاہور: لاہور کے علاقے مغلپورہ میں چھری کے وار سے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شان نے اپنے ماموں، ممانی اور کزن کو چھری کے وار سے قتل کیا تاہم قتل کی وجوہات کا←  مزید پڑھیے

عدالت کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل سلمان←  مزید پڑھیے

لز ٹرس کی جیت کے اعلان پر پریتی پٹیل کا استعفٰی

(نامہ نگار/فرزانہ افضل) برطانیہ کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے آج سوموار 5 ستمبر 2022 کو دوپہر میں اپنا استعفیٰ پرائم منسٹر بورس جانسن کو دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ استعفٰی آج صبح لز ٹرس کے بطور برطانوی وزیراعظم←  مزید پڑھیے

چترالی لڑکی سے شادی،غیرمقامی افراد ’چال چلن کا سرٹیفیکٹ‘ ساتھ لائیں

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا  کے ضلع چترال میں شادی کے لیے اب کریکٹر سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوگی۔ اب شادی کے خواہشمند لڑکے کو  تھانے سے اپنے نیک چال چلن کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈیڑھ←  مزید پڑھیے

پاک فوج میں عمران خان کے متنازع بیان پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاک فوج میں عمران خان کے متنازع بیان پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فیصل آباد میں←  مزید پڑھیے

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے و سماجی رہنما ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

(نامہ نگار:فرزانہ افضل) لز ٹرس اپنے حریف رشی سناک کے مقابلے میں 57 فیصد ووٹ لے کر کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر اور برطانیہ کی نئی پرائم منسٹر منتخب ہوگئیں۔ بورس جانسن بطور پرائم منسٹر کل اپنی آخری تقریر کے تقریباً←  مزید پڑھیے

لِز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں

برطانیہ کے اگلے وزیراعظم اور حکمران کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ کے نام کا اعلان آج پیر کو کیا جائے گا۔ حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے سیکرٹری خارجہ لز ٹرس کو  نامزد کیے جانے کی توقع ہے۔ برطانوی خبر←  مزید پڑھیے

کیچ چھوڑنے پر دھمکیاں، ہربھجن ارشدیپ کے دفاع میں سامنے آ گئے

پاکستان کیخلاف میچ  میں آصف علی کا آسان کیچ ڈراپ کرنے پر بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ بھارتی انتہاپسندوں کے نشانے پر آ گئے۔ارشدیپ کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ایسے میں سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور←  مزید پڑھیے