• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا اہل تشیع ملک کونسا ہے؟

اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا اہل تشیع ملک کونسا ہے؟

آذربائیجان اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے والا پہلا شیعہ ملک بن گیا۔

یہ فیصلہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم یائر لاپڈ کی سفارتی فتح ہے۔

دریں اثناء آنے والے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے حکمران اتحاد کو اکٹھا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

اسرائیل اور آذربائیجان کے درمیان تین دہائیوں سے سفارتی تعلقات قائم ہیں۔

باکو میں اسرائیل کا سفارت خانہ ہے لیکن آذربائیجان کا اسرائیل میں کوئی سفارت خانہ نہیں ہے۔

ایک سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم یائر لاپڈ کے لیے واضح طور پر ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔

لیپڈ نے اس نئی پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

یہ اقدام اسرائیلی حکومت کی مسلم دنیا کے ساتھ مضبوط سفارتی تعلقات بنانے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply