خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لاہور پولیس: لیڈی افسران انچارج انویسٹیگیشن تعینات

لاہور میں پولیس کا سافٹ امیج بہتر بنانے کےلیے لیڈی افسران کو انچارج انویسٹیگیشن تعینات کردیا گیا۔ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شہر کی چھ ڈویثرنز میں چھ لیڈی سب انسپکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے جو مقدمات کی تفتیش←  مزید پڑھیے

الیکشن دیکھ رہا ہوں، سیلابی پانی ایک ماہ میں نیچے آ جائے گا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں الیکشن دیکھ رہا ہوں کیونکہ سیلابی پانی تو ایک ماہ میں نیچے آ جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی امداد، چین سے جہاز سامان لے کر کراچی پہنچ گیا

کراچی: چین سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر جہاز کراچی پہنچ گیا۔ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا جہاز کراچی پہنچنے کے بعد چینی سفیر نے کہا کہ چینی حکومت کو پاکستان میں سیلاب متاثرین سے←  مزید پڑھیے

الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کو تیار ہوں، عمران خان کا توہین عدالت کیس میں جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں الفاظ واپس لینے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا ہے جس میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

2010 میں بھی تباہی آئی، اسی جگہ غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دوست ممالک نے مصیبت میں پاکستان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے←  مزید پڑھیے

امریکہ کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید 3کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے مطابق اضافی رقم پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائے گی۔ دوسری جانب وزیرخارجہ←  مزید پڑھیے

آئندہ ممکنہ بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزید ممکنہ بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے یہ بات یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہی۔ اس موقع پر چارلس←  مزید پڑھیے

کراچی میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ صرف جاری ہے بلکہ اس کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستشنیٰ 65 فیصد فیڈرز پر بھی 6 سے 8 گھنٹوں کی←  مزید پڑھیے

عمران خان توہین عدالت کیس، ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری

عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت سے ایک روز قبل ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری کردیا۔ سرکلر کے مطابق کورٹ روم نمبر ون میں انٹری←  مزید پڑھیے

سیلاب سے تباہی،پاکستان اور اقوام متحدہ آج امداد کی اپیل کریں گے

پاکستان اور اقوام متحدہ آج مشترکہ طور پر فلڈ ریسپانس پلان کا اعلان کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد اور جنیوا میں بیک وقت رسپانس پلان کا اعلان کیا جائے گا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس،←  مزید پڑھیے

بغاوت کیس: شہباز گل کو ضمانت نہ مل سکی، درخواست خارج

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس میں درخواست ضمانت خارج ہو گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

چینی صدر کی سیلاب متاثرین سے یکجہتی، صدر، وزیراعظم کے نام پیغام، 3لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی ومالی نقصانات پرپاکستانی قیادت اورعوام سے افسوس اور بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ چینی قیادت نے صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف کےلئے←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختونخوا سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری، خیبر پختونخوا کے گاؤں خیشکی اور نوشہرہ کلاں سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق←  مزید پڑھیے

پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے پاکستان کیلئے امداد کی اپیل کردی

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی۔ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ سیلاب کے بے شمار متاثرین، زخمیوں اور بےگھر افراد کیلئے ہم سب دعا کریں۔←  مزید پڑھیے

کس مقام پر کتنے لاکھ کیوسک پانی ہے؟ دریائے سندھ بارے اعداد و شمار جاری

پراونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے سندھ میں سیلابی پانی کی سطح سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ لاہور سے پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی سطح←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔   سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی اظہار تعزیت←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں، وفاق نے 28 ارب فراہم کیے ہیں، 3 ستمبر تک امداد کی فراہمی مکمل ہو جائیگی، وزیراعظم

چار سدہ: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں، مایوس نہیں کریں گے، سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے وفاق نے 28 ارب روپے فراہم کیے ہیں، تین ستمبر تک سیلاب متاثرین کی←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا میں سیلاب: غیررجسٹرڈ تنظیموں کے امدادی کیمپ لگانے پر پابندی

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے صرف تجربہ رکھنے والی رجسٹرڈ تنظیموں کو کیمپ لگانے کی اجازت ہو گی۔ خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری نے سیلاب متاثرین کے←  مزید پڑھیے

“آئی ایم ایف کو لکھیں کہ پیسے واپسی کی کمٹمنٹ نہیں کر سکتے”، شوکت ترین کی صوبائی وزرائے خزانہ کو ہدایت، آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری اور تیمور جھگڑا کی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو سامنے آگئی۔ ٹیلی فون گفتگو میں سابق وزیرخارجہ شوکت ترین ، پنجاب وزیر خزانہ سے کہہ←  مزید پڑھیے

بغاوت ہے کہاں؟غلط فہمی ہے تو شہباز گل معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں، وکیل

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس میں وکیل نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں کہا ہے کہ جس کو بغاوت کہا گیا وہ بغاوت ہے کہاں؟ اگر کوئی غلط فہمی ہے تو شہباز گل معافی←  مزید پڑھیے