خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری سرحدی جھڑپوں میں 100 فوجی ہلاک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں دونوں اطراف کے 100 فوجی ہلاک ہو گئے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک روز قبل شروع ہونے والی سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ کا تابوت آج بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا

آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا۔ آج ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا۔ ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا پھر بکنگھم پیلس پہنچا دیا گیا۔بکنگھم پیلس پہنچنے پر ملکہ کے بچوں←  مزید پڑھیے

امریکا: بیس بال گیم کے دوران فائرنگ1شخص ہلاک ،7 زخمی

امریکی شہر شکاگو میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش←  مزید پڑھیے

بھارت 17سے 18 ستمبر کے دوران ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ سکتا ہے، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 17 سے 18 ستمبر کے دوران بھارت ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کی سیلاب سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی۔ این ڈی ایم کے مطابق←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا جواب سوشل میڈیا پردے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا سوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔ زیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن میں تیزی

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاوشیں جاری ہے، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 پروازیں←  مزید پڑھیے

برطانوی مسلمان دوسرے درجے کے شہری قرار

(نامی نگار /فرذانہ افضل)نیشنلٹی اور بارڈر بل کے لوگوں سے نیشنلٹی چھیننے کے اختیارات میں توسیع کا ہدف خاص طور پر مسلمان ہیں۔ ذرائع کے مطابق 80  فیصد برطانوی مسلمانوں کی شہریت کو کم کر کے دوسرا درجہ دے دیا←  مزید پڑھیے

لیویز فورس نے کارروائی کرکے پنجاب سے اغواء شدہ لڑکیاں بازیاب کروا لیں

بلوچستان کے ضلع خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا کی گئی 2 لڑکیاں بازیاب کروالیں، 3 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے لیویز فورس کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین←  مزید پڑھیے

سری لنکن اداکارہ بھی نسیم شاہ پر فِدا،ویڈیو شیئر کردی

سری لنکن اداکارہ یہالی تاشیا کالی داسا بھی پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔ ایشیا کپ میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے نسیم شاہ کے پاکستان میں تو ہزاروں مداح تھے ہی، اب ان←  مزید پڑھیے

بھارت: ای موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ای موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک 13 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سکندر آباد شہر میں رات کے وقت پیش آیا، بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

جانیے،دُنیا میں کتنے کروڑ افراد جدید غلامی کا شکار ہیں ؟

حالیہ جنگوں، موسمیاتی تبدیلیوں اور عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں جدید غلامی کے شکار افراد کی تعداد پانچ کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی رپورٹ کے مطابق 50 ملین افراد←  مزید پڑھیے

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپو ں میں درجنوں فوجی ہلاک

یریوان: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان گزشتہ شب سے ہونے والی جھڑپوں میں اب تک درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور دیگر عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمینیا کی←  مزید پڑھیے

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز گیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا۔ مختلف شہروں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی۔ ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کلاؤڈبرسٹ سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارش←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 8 نئے اراکین کا اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 8 نئے اراکین کا اضافہ ہو گیا۔ حکومتی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے 7 رہنما جن میں سے 4 ایم این ایز معاونین خصوصی بن گئے۔ مظفر گڑھ کے 3 اراکین قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار،مہر←  مزید پڑھیے

حکومت کا اوگرا ختم کرنے کا ارادہ، ہر پمپ مرضی کے ریٹ پر پیٹرول فروخت کریگا، آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد: آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت اوگرا کو ختم کرنے جارہی ہے، اوگرا صارفین کے حقوق کا تحفظ کرتی ہے، اوگرا کو ختم کرنے کے بعد پیٹرول کا کاروبار تباہ ہو جائے گا،←  مزید پڑھیے

بجلی پھر مہنگی،4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا کے 2 شہروں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق شخص نے ٹورنٹو کے ٹریفک پولیس افسر کو اس وقت گولی مار کر←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا کہ فیک نیوز←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کے لیےامداد لیکر 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 82 طیارے پاکستان پہنچ چکے ہیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 82 طیارے امداد لیکر پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے 37 ترکیہ سے 12 ، امریکہ سے 10 اور چین سے←  مزید پڑھیے