خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مراد علی شاہ ناکام وزیراعلیٰ ہیں، وزیر اعظم کردار ادا کریں،مفت اسلحہ لائسنس دیں، اپیکس کمیٹی بنائیں، ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے سید مراد علی شاہ کو ناکام وزیراعلیٰ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے نہ سندھ چل رہا ہے اور نہ ہی ہوم چل رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی←  مزید پڑھیے

میرے گھر والے بہت خوش ہیں کہ وہ مجھے کپتانی کرتا دیکھیں گے، کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم

کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ میری فیملی پاکستان سے ہے تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہ میرے اور فیملی کے لیے بڑے فخر کا لمحہ ہے، میرے گھر والے←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کا پاکستان میں دنیا کی سب بڑی گلیشیئر میپنگ کروانے کا فیصلہ

اقوام متحدہ نے پاکستان کے شمال میں موجود 5 ہزار گلیشیئرز کی میپنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سروے کے ذریعے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور اس کے نتیجے میں گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار معلوم کرکے ایک ایسا←  مزید پڑھیے

سرکاری عشائیے میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو مدعو نہیں کیا گیا

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کی آخری رسومات سے قبل ہونے والے سرکاری عشائیے میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو دعوت نہیں دی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق میگھن اور ہیری کو بکنگھم پیلس میں بادشاہ چارلس اور ملکہ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: شہری 22 سال بعد ٹرانسفارمر ہٹانے کی قانونی جنگ جیت گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری 22 سال بعد گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کی قانونی جنگ جیت گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرانسفارمر ہٹانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بنیادی انسانی حقوق متاثر کرنے پر←  مزید پڑھیے

پرامن انقلاب کا راستہ روکا تو گیم سب کے ہاتھ سے نکل جائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ کے ذریعے پرامن تبدیلی آنے دیں، پرامن انقلاب کا راستہ روکا تو گیم سب کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔ چارسدہ←  مزید پڑھیے

ریٹیلر کیلئے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر

وفاقی حکومت نے ریٹیلر کے لیے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیرا سیٹامول گولیوں، سسپنشن اور سیرپ پر مارجن کی حد مقرر کی←  مزید پڑھیے

بھارت میں 17 ہزار مسلم طالبات نے سکول کی تعلیم چھوڑ دی؛لیکن کیوں؟

بھارت میں مودی سرکاری کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب کرنے پر پابندی کے بعد تقریباً 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں مسلم طالبات کے حجاب کرنے سے متعلق کیس کی←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں مدعو شخصیات کی فہرست جاری

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ 96 برس کی عمر میں←  مزید پڑھیے

بن سلمان پراجیکٹ پر اعتراض کیوں کیا؟ دو افراد کو 50 سال قید کی سزا

سعودی عدالت نے بن سلمان پروجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو شہریوں کو 50 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمال مغربی سعودی عرب میں الحویت قبیلے کے شیخ عبداللہ الحویطی اور عبداللہ دخیل الحویتی نے سعودی←  مزید پڑھیے

ایک قطبی دنیا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ؛ روسی صدر

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یک قطبی دنیا بنانے کی کوششیں کرہ ارض پر موجود ممالک کی اکثریت کے لیے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے چین کے صدر کے←  مزید پڑھیے

کرونا جیسی مہلک وبا جلد ختم ہونے کی اُمید ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کا اختتام نظر آرہا ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے یہ بات اس وقت کہی گئی جب دنیا بھر میں کووڈ سے ہونے والی ہفتہ وار اموات کی تعداد←  مزید پڑھیے

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی بھاری قیمت ادا کی ہے، دنیا مدد کو آگے آئے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی قیمت پاکستان نے سیلاب سے تباہ کاریوں کی صورت میں ادا کی، دنیا کو ہماری مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیراعظم←  مزید پڑھیے

سعودی شہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کےشہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے. شاہی دیوان سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی، شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے۔ شہزادہ عبدالکریم دوسرے فرمانروا←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان برطانیہ جائیں گے

سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد برطانوی شاہی خاندان سے تعزیت کرنے لندن جائیں گے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس بات کی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی کہ آیا وہ←  مزید پڑھیے

سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرتے ہوئے استعفی دے دیا

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وزیراعظم نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی کامیابی کے بعد شکست تسلیم کی ہے۔ ووٹوں←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کا آخری دیدار، ہزاروں افراد کی طویل قطاریں،پھول کم پڑ گئے

ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں ہیں، جنہیں کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے ملکہ کا تابوت چار دن تک ویسٹ منسٹر ہال میں رہے گا،←  مزید پڑھیے

یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنا اخلاقی طور پر درست ہے، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے دفاع کے لیے یوکرین کو اسلحہ فروخت کی حمایت کردی۔ پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ یوکرین ہتھیار دفاع کیلئے استعمال کرے تو اسے فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے، دفاع کے لیے یوکرین کو ہتھیار فروخت←  مزید پڑھیے

کراچی: کے الیکٹرک کی نئی منطق، بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیا

کراچی: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیا ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیپرا اور صوبائی حکومت کی جانب سے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا نئے سال پر خطاب مایوس کن، جسٹس فائز عیسیٰ،جسٹس سردار طارق کا خط

سپریم کورٹ کے ججزجسٹس عیسیٰ فائز اور جسٹس سردارطارق مسعود نے نئے عدالتی سال پرچیف جسٹس کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اورجسٹس سردارطارق مسعود نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز←  مزید پڑھیے