خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

توہینِ عدالت کیس؛اعتزاز احسن کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ عدلیہ اور اداروں سے متعلق اعتزاز احسن کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے درخواست دائر کی تھی۔←  مزید پڑھیے

حکومتی رٹ چیلنج کرنے اور پولیس پر فائرنگ کرنے پر مذہبی جماعت کے 34 افراد گرفتار

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)حویلیاں میں مذہبی جماعت کی طرف سے امن و امان کی صورت حال کو خراب کرنے درجنوں پولیس افسران جوانوں پر فائرنگ اور زخمی کرنے، سرکاری و پرائیویٹ گاڑیوں، موٹر سائیکلوں و املاک کی توڑ پھوڑ اور نذر←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سکھانے کیلیے پاکستان گریجویٹ پروگرام کا آغاز

معروف ڈیجیٹل کمپنی ایرکسن نے نوجوانوں کو عالمی معیار کی قابلیت اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے پاکستان گریجویٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے، جو باصلاحیت نوجوانوں اور اختراعی ذہنوں کو سیکھنے سمیت کیریئر کی ترقی کے مواقع فراہم کرتا←  مزید پڑھیے

تیسری شادی کا مشورہ بیٹے نے دیا تھا، عتیقہ اوڈھو کا انکشاف

معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تیسری شادی کا مشورہ ان کے جواں سالہ بیٹے نے دیا تھا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق کھل کر←  مزید پڑھیے

ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل، آج الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا

اے این پی کی رہنما ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا اور آج الیکشن کمیشن میں طلب کرلیا۔ ثمر بلور کا کہنا ہے کہ وڈیو پارٹی ورکر نے بنائی اور انہوں←  مزید پڑھیے

کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی! بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملتان میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی فتح  کے بعد پی ٹی آئی کو واضح پیغام دے دیا۔   اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے تحریر کیا کہ ’کراچی←  مزید پڑھیے

کیا رابی پیرزادہ کے پاس”غیر مرئی“ طاقت آ گئی؟

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایک غیر مرئی طاقت ہے۔ گلوکاری کو خیرباد کہہ کر خود کو راہِ خدا پر گامزن کرنے والی رابی پیرزادہ ایک مصورہ، خطاط اور بیوٹیشن بن چکی ہیں۔←  مزید پڑھیے

‘لائٹ جاندی اے’، بدترین لوڈ شیڈنگ پر سجاد علی نے گانا ریلیز کردیا

کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں لوگ شدید لوڈ شیڈنگ سے شہری بے حد پریشان ہیں، ایسے میں سجاد علی نے اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے شاندار دُھن پر موسیقی کا بہترین استعمال کیا۔ گلوکار کا تخلیق کردہ←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر نے صارفین کی سہولیات کے لیے مزید آسانی کردی

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو ٹوئٹس میں مینشن کیے جانے کے حوالے سے زیادہ اختیار دیا جارہا ہے۔ یہ فیچر ابھی صارفین کو دستیاب نہیں مگر ایک ایپ ریسرچر Jane Manchun Wong نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں←  مزید پڑھیے

شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس

متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونِٹس سے بے دخلی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کا کہنا ہے کہ زیرِ قبضہ←  مزید پڑھیے

ملتان میں اپ سیٹ ، موسیٰ گیلانی نے مہربانو کو شکست دے دی

پیپلزپارٹی نے ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 کی نشست جیت لی۔ این اے 157 ملتان 4 کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ←  مزید پڑھیے

سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ ,پاکستان کو فائنل میں شکست کا سامنا

دوحہ ، قطر میں کھیلے گئے سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں مصر نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مقرر وقت تک مقابلہ برابر رہنے کے بعد دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی ککس دی گئیں جس←  مزید پڑھیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ آج سے آسٹریلیا میں آغاز ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آج سے آسٹریلیا میں شروع ہورہا ہے، پہلے مرحلے میں کوالیفائینگ راؤنڈ کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی ، وائٹ ہاؤس

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی۔ پریس سیکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکی صدر محفوظ اور خوشحال←  مزید پڑھیے

قائداعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل

برطانوی میگزین ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ’دنیا کی بہترین جامعات‘ کی درجہ بندی برائے 2023 میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔ اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کا 401 واں نمبر←  مزید پڑھیے

اے ٹی ایم کارڈ کا پن کوڈ 4 ہندسوں کا کیوں ہوتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اے ٹی ایم کارڈ کا پن کوڈ 4 ہندسوں ہی پر کیوں مشتمل ہوتا ہے؟ ہم آپ کو اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) کارڈ کے پن کوڈ کو←  مزید پڑھیے

بلیک ہول سے نکلنے والی شے سے سائنسدان حیران

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ بلیک ہول ایک ایسا مادہ خار ج کررہا ہے جسے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ بلیک ہول کی عجیب واقعات کا سلسلہ 2018 میں اس وقت شروع ہوا جب سائنس دانوں نے دیکھا کہ←  مزید پڑھیے

ترکیہ میں فیک نیوز پھیلانے پر تین سال سزا کا قانون منظور

ترکیہ کی پارلیمان نے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز پپھیلانے پر تین سال قید کا قانون منظور کرلیا۔ یہ نئے قوانین ترکیہ میں عام انتخابات سے 8 ماہ پہلے نافذ کیے گئے جسے ترک صدر رجب طیب←  مزید پڑھیے

ترکیہ کےصوبے بارتین کےعلاقے میں کان میں دھماکا، 25 افرادجاں بحق

ترکیہ کے صوبے بارتین کے علاقے آماسرہ کی ایک میں کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ترک میڈیا کے مطابق بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی، 3 کی حالت نازک←  مزید پڑھیے

کیا یوکرین جنگ ختم ہونے والی ہے؟ روسی صدر کے اشاروں میں چُھپی حقیقت

روسی صدر پیوٹن نے قازقستان میں خطاب میں ایک ایسا اشارہ دیا ہے جس سے یوکرین جنگ ختم ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان میں سربراہی اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے←  مزید پڑھیے