خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عمران خان نے کوئی پریس کانفرنس نہیں بلائی ، فواد چوہدری

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی آج اہم پریس کانفرنس کرنے سے متعلق تردید سامنے آ گئی۔   سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے آج اہم پریس کانفرنس کیے جانے سے متعلق خبر زیرِ گردش تھی جس کی←  مزید پڑھیے

ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سینئر مقتول صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین  ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔ ارشد شریف کے آخری سفر←  مزید پڑھیے

ارشد شریف کو میں نے ہی ملک چھوڑنے کا کہا: عمران خان

کینیا میں صحافی ارشد شریف کے المناک قتل کے بعد پورا ملک ایک صدمے کی حالت میں ہے، بہت سے لوگ اپنے اپنے نقطہ نظر سے اس پر رائے دے رہے ہیں، اور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق←  مزید پڑھیے

کسی کے احتجاج، لانگ مارچ یا دھرنے پر اعتراض نہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی کے احتجاج، لانگ مارچ یا دھرنے پر اعتراض نہیں۔ راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ہمراہ پریس کانفرنس←  مزید پڑھیے

گواہ ہوں سابقہ حکومت نے جنرل باجوہ کو غیر معینہ مدت تک آرمی چیف کی پیشکش کی، ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے غیر معینہ مدت تک آرمی چیف بنانے کی پیش کش کو ٹھکرا دیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر←  مزید پڑھیے

راجستھان ؛250 دلت خاندانوں نے ہندو مذہب ترک کردیا

راجستھان کے باراں ضلع میں اونچی ذات کے لوگوں کی مارپیٹ سے مجروح 250 دلت کنبوں نے ہندو مذہب چھوڑ کر بودھ مذہب اختیار کر لیا۔ ان لوگوں نے اپنے گھروں سے دیوی دیوتاؤں کی مورتیوں اور تصویروں کو بیتھلی←  مزید پڑھیے

ایران: امام زادہ شاہ چراغ کے مزار پر حملہ، جاں بحق زئرین کی تعداد 20 ہوگئی

ایران میں معروف بزرگ ہستی امامزادہ شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کئی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ فارس کے مرکز شیراز←  مزید پڑھیے

ایران نے یورپی پابندیوں کا جواب کیسے دیا ؟

ایران نے یورپی پابندیوں کے جواب میں ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز کو بلیک لسٹ کر دیا۔ جرمنی نے ایران کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے لیے ویزہ قوانین سخت کرنے کا←  مزید پڑھیے

ارشد شریف کی نمازِ جنازہ : فیصل مسجد کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ کے موقع پر فیصل مسجد کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ اس موقع پر فیصل←  مزید پڑھیے

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشکلات کے باوجود بہادر کشمیری بے مثال قربانیاں دے کر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں۔ شہباز شریف نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام دیا کہ آج بوجھل دل←  مزید پڑھیے

سائفر، ارشد شریف کی وفات کے حقائق پر پہنچنا بہت ضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سائفر اور ارشد شریف کی وفات کے حوالے سے حقائق پر پہنچنا بہت ضرری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)←  مزید پڑھیے

سماعت سے محروم بچوں کا مفت علاج

لاہور: لاہور میں سماعت سے محروم بچوں کا مفت علاج شروع کر دیا گیا۔ لاہور کے گھرکی ٹیچنگ اسپتال میں انٹرنیشنل میڈیکل ریلیف ایجنسی کے تعاون سے سماعت سے محروم بچوں کی مفت سرجری کی جا رہی ہے۔ سماعت کے←  مزید پڑھیے

گاڑیوں کا دھواں مردوں کی نسبت خواتین کیلئے زیادہ نقصان دہ کیوں؟

گاڑیوں کا دھواں مردوں سے زیادہ خواتین کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف مینیٹوبا میں کی جانے والی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیٹرول یا ڈیزل کے دھوئیں کی وجہ سے جسم میں←  مزید پڑھیے

زندہ دفن خاتون نے اپنی جان کیسے بچائی؟

امریکا میں شوہر نے بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر زندہ دفنا دیا لیکن خاتون کی حاضر دماغی نے اس کی جان بچالی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست واشنگٹن میں پیش آیا جہاں شوہر کی←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز←  مزید پڑھیے

‘ارشد شریف کا قتل : پتا چلنا چاہئے کہ کینیا اور پاکستان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا فرق ہے؟’

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہ میں جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر شعیب شاہین نے←  مزید پڑھیے

یورپ کا دعوی، 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں

یونیورسٹی آف برسٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 70 بستیوں سے ملنے والے 4300 سے زائد برتنوں میں موجود غذائی باقیات کا جائزہ لیا گیا جس میں سائنس دانوں کو 54 ویں صدی قبلِ مسیح پُرانے برتنوں میں دودھ←  مزید پڑھیے

روزانہ کتنے بادام کھانا فائدہ مند ہے؟

کنگز کالج لندن کے طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے بادام کا معدے سمیت نظام ہاضمہ اور مدافعتی نظام پر پڑنے والے اثرات کے لیے محدود رضاکاروں پر ایک مختصر تحقیق کی۔ تحقیق کے لیے ماہرین نے←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

جمعہ 28 اکتوبر کو شروع ہونے والا لانگ مارچ جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد پہنچے گا جبکہ لانگ مارچ صرف دن کے اوقات میں آگے بڑھے گا، جی ٹی روڈ پر جہاں رات ہوگی وہیں عمران خان کی←  مزید پڑھیے

سونیا حسین نے عروہ حسین پر 50 لاکھ روپے کا ہرجانہ کیوں کیا؟

فلم ٹچ بٹن ریلیز سے قبل ہی فلم تنازعات کا شکار ہوگئی، معروف اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے فلم پروڈیوسر عروہ حسین کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ←  مزید پڑھیے