خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

انسٹاگرام کا منفرد فیچر جو اس ایپ کوتبدیل کر دے گا

انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جس سے اس فوٹو شیئرنگ ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل جائے گا۔ میٹا کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کی جانب سے انسٹاگرام میں پوسٹس کو←  مزید پڑھیے

دنیا کی مختصر ترین پرواز کتنےمنٹ کی ہے؟

اکتوبر 16, 2022 ویب ڈیسکزمرہ ٹیکنالوجی دنیا کی مختصر ترین پرواز کا دورانیہ کتنا ہے؟فائل فوٹودنیا کی مختصر ترین پرواز کا دورانیہ کتنا ہے؟ عام طور پر کسی طیارے کا سفر 30 منٹ کا تو ہوتا ہی ہے مگر دنیا←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر جلد نئے ٹول اور فیچر سامنے آنے والے ہیں

ٹک ٹاک نے اپنی عالمی تقریب ’ٹک ٹاک ورلڈ ایونٹ‘ کے لیے کئی اہم فیچر اور سہولیات کا اعلا کیا ہے جن میں اشتہارات سے رقم کمانے کے طریقے، ویڈیو کی تشہیر، نئے مواقع اور ویڈیو کی دور رس تشریح←  مزید پڑھیے

بند کمرے میں طوفان اٹھانے والا پہلا نظام تیار

ڈنمارک نے بند ہال کے اندر ہولناک طوفان کا سیمیولیٹر بنایا ہے جو ہری کین کی صورت میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلاتا ہے اوراس کا مقصد عوام کو موسمیاتی شدت کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔←  مزید پڑھیے

زمین کے قریب 30 ہزار سے زائد سیارچے دریافت

زمین کے قریب 30 ہزار سے زائد سیارچے دریافت ہوچکے ہیں جن میں سے چودہ سو سے زائد کا ہمارے سیارے سے ٹکرانے کے امکان ہے،   یورپی خلائی ایجنسی نے انکشاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق زمین کے قریب سیارچے سورج←  مزید پڑھیے

ایلن مسک اسمارٹ فونز کی دنیا میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار

خلائی شعبے اور گاڑیوں کے میدان میں کامیابی کے بعد ایلون مسک کی کمپنی اب اسمارٹ فون مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کا پہلا فون دسمبر 2022 میں فروخت کے←  مزید پڑھیے

پختونخوا؛ 2ماہ کےدوران 488 افراد میں ایڈز کی تشخیص

خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کےدوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔ ایڈز کنٹرول پروگرام کے اعدادو شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5ہزار 202تھی، ستمبر میں ایڈز کیسز کی تعداد 5ہزار 690←  مزید پڑھیے

سال کی پہلی برفباری، مختلف علاقوں میں سردی میں اضافہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں سال رواں کی پہلی برفباری شروع ہوئی تو موسم مزید سرد ہو گیا جب کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں و علاقوں موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع←  مزید پڑھیے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پر

لاہور میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور پھر دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا۔ لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پرہے، جہاں مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈیکس 239 ریکارڈ کیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

ایپلنے دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کروا دیے

معروف کمپنی ایپل نے اب دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کروائے ہیں جو جلد صارفین کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل نے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کرادیے ہیں۔ ان میں سے ایک مکمل←  مزید پڑھیے

امریکہ؛ گوشت خور بیکٹیریا سے اموات کی تعداد 11 ہوگئی

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایان طوفان کے بعد، گوشت خور بیکٹیریا کی وجہ سے، مریضوں اور اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ فلوریڈا وزارت صحت کے مطابق رواں سال جمعے کے دن سے اب تک←  مزید پڑھیے

“ٹائفون” میزائل کا کامیاب تجربہ

مقامی وسائل سے فروغ شدہ میزائل “ٹائفون” کا کامیابی سے تجربہ کیا گیا ۔ ادارہ برائے دفاعی صنعت کے مطابق، اس میزائل کی تجرباتی پرواز ترک کمپنی راکٹ سان کی جانب سے کی گئی جسے ضلع ریزے سے سمندر کی←  مزید پڑھیے

دیومالائی کردار ہرکیولیس کا مجسمہ دریافت

ایتھنز: ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے یونان میں کھدائی کے دوران دیومالائی کردار ہرکیولیس کا مجسمہ دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرِسٹوٹل یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے یہ مجسمہ قدیم شہر فِلیپی سے دریافت کیا جو کبھی رومی←  مزید پڑھیے

موبائل ، ٹیبلٹ اور دیگر آلات کی آخری رسومات

بیجنگ: موبائل فون، ویڈیو گیم اور ٹیبلٹ وغیرہ بسااوقات جذباتی وابستگی بن جاتے ہیں۔ اسی بنا پر اب چین میں انہیں دفنانےکی ایک سروس تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ اس میں آپ کے دیرینہ ساتھی اور پسندیدہ آلات ٹوٹنے کی←  مزید پڑھیے

برطانوی پولیس کا مجرم پکڑنے کیلئے انوکھا طریقہ

ویسے تو دنیا بھر میں پولیس کی جانب سے ملزمان کو پکڑنے کے لیے تیزرفتار گاڑیوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ مگر برطانیہ کے علاقے ویلز میں پولیس نے جرائم سے لڑنے کے لیے رکشے استعمال کرنے کا اعلان کیا←  مزید پڑھیے

نشتر اسپتال کی چھت سے ملنے والی 56 لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

نشتر اسپتال کی چھت پر ملنے والی 56 لاوارث لاشوں کی تدفین ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کا معاملہ سامنے آیا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے فلاحی ادارے←  مزید پڑھیے

لال حویلی سے متعلق کوئی بھی کارروائی نہ کی جائے ؛عدالتی حکم

راولپنڈی: عدالت نے متروکہ وقف املاک کو لال حویلی سے متعلق کوئی بھی کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت نے محکمہ متروکہ وقف املاک کی لال حویلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت←  مزید پڑھیے

پاکستان کے اصل ہیرو پولیو ورکرز ہیں، گاوی کے سی ای او کا عالمی کانفرنس میں اعتراف

برلن: گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونیزیشن (گاوی) کے سی ای او ( Dr: Seth Berkley ) نے پاکستان کے پولیو ورکرز کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہی ملک کے اصل ہیرو ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

بائیڈن کا جی 20 اجلاس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات نہ کرنے کا ارادہ

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جی 20 سربراہی اجلاس میں جوبائیڈن کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے امکان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب←  مزید پڑھیے

سیلاب : جمائما کا بڑے ممالک سے پاکستان کے نقصان کے ازالے کا مطالبہ

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے بڑے ملکوں سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں جمائما نے کہا کہ پاکستان میں جتنی بڑی تباہی←  مزید پڑھیے