• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایلن مسک اسمارٹ فونز کی دنیا میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار

ایلن مسک اسمارٹ فونز کی دنیا میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار

خلائی شعبے اور گاڑیوں کے میدان میں کامیابی کے بعد ایلون مسک کی کمپنی اب اسمارٹ فون مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کا پہلا فون دسمبر 2022 میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اسے ٹیسلا پائی فون کا نام دیا گیا ہے، اس کے طول و عرض بالترتیب 156.8 x 72.1 x 7.6 ہوں گے جب کہ کا وزن 202 گرام ہے۔

اطلاعات کے مطابق پائی فون میں 6.7 انچ کا او لیڈ پینل استعمال کیا گیا ہے۔ فون میں 1284x 2778 پکسل اسکرین ریزولوشن فراہم کی گئی ہے۔

Tesla Pi فونز کے تینوں ٹرپل بیک کیمروں میں ہر ایک کی ریزولوشن 50MP ہے۔ ڈوئل پکسل پی ڈی اے ایف، ڈوئل ایل ای ڈی ڈوئل ٹون فلیش، ایچ ڈی آر (فوٹو/پینوراما)، پروریز، سنیمیٹک موڈ، اور سٹیریو ساؤنڈ ریکارڈنگ کے علاوہ پیچھے والے کیمروں میں بھی یہ خصوصیات شامل ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یہ فون اے جی پی ایس اور GLONASS کے ساتھ GPS کو سپورٹ کرتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply