خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

وزیر اعظم فلڈ ریلیف ویلیج کے 100 گھر تیار ہوگئے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 100 گھروں کی تعمیر سیلاب متاثرین کی آبادکاری میں اہم قدم ثابت ہو گی۔ وزیراعظم سے منزیز گلوبل ایوی ایشن کے سی ای او فلپ جوئننگ نے ملاقات کی اور←  مزید پڑھیے

24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آ جائے گا، اسحاق ڈار کا دعویٰ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آ جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا، پاکستان واپسی کے لیے←  مزید پڑھیے

فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن کا انتباہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متنبہ کیا ہے کہ فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ ذمہ دار  ذرائع کے مطابق   یہ بات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری نے وفاقی سیکریٹری خزانہ سے←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا سی این این کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 475 ملین ڈالر ہرجانہ طلب کرلیا۔ ٹرمپ نے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دی ہے←  مزید پڑھیے

برطانوی بادشاہ چارلس نے جلد دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے پاکستان کا جلد دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ بادشاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کے اعزاز میں دیے گئے ڈنر میں پاکستانی ہائی کمشنر سمیت نامورپاکستانی بھی شریک ہوئے۔ عشائیے کا←  مزید پڑھیے

طب کا نوبل انعام سوئیڈن کے سوانتے پابو کے نام

رواں سال کا طب کا نوبل انعام سوئیڈن کے سوانتے پابو نے اپنے نام کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوانتے پابو کو انسانوں کی ابتدائی اور ناپيد ہوجانے والی نسل ’’نیئنڈر تھال‘‘ کا جینوم ترتیب دینے پر نوبل انعام دینے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ ایک دن قبل ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ٹرینڈنگ پر اس وقت سب سے اوپر عمران خان کی سالگرہ ٹرینڈ کر رہی ہے، سابق←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 62 سے ’صادق و امین‘ کا لفظ نکالنے کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 سے لفظ ’صادق و امین‘ نکالنے کی ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا۔ آئینی ترمیمی بل 2022 ایوان میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کی جانب←  مزید پڑھیے

تاحیات نااہلی کا قانون مناسب نہیں ہے ، ترمیم کی جائے ، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں ہے ، اس قانون میں ترمیم کرنی چاہیے۔ فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر میں ایڈٹ بٹن اب مخصوص صارفین کو دستیاب

ٹوئٹر کی جانب سے ستمبر 2022 میں ٹوئٹس ایڈٹ کرنے کے بٹن کی آزمائش شروع کی گئی تھی اب یہ فیچر صارفین کو بھی دستیاب ہے۔ صرف کمپنی کی پیڈ سروس ٹوئٹر بلیو کے سبسکرائبرز کو اس سہولت تک رسائی←  مزید پڑھیے

سیلاب زدگان کی امدادکیلئے کل یورپین پارلیمنٹ کے ایجنڈے پر بحث ہوگی

پاکستان میں سیلاب زدگان کی صورت حال اور ان کی امداد پر یورپین پارلیمنٹ میں کل بحث ہو گی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق سٹراسبرگ میں جاری یورپین پارلیمنٹ کے اجلاس میں سیلاب کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کے←  مزید پڑھیے

ڈالر 200 روپے سے نیچے آئے گا،آئی ایم ایف کو ڈیل کرنا میرا کام ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو ہینڈل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں، آئی ایم ایف کو 25 سال سے ڈیل کررہا ہوں،ڈالر 200 روپے سے نیچے آئے←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا، جاپانی حکومت نے میزائل کی جاپان کی طرف بڑھنے کی وارننگ جاری کی تھی۔ 2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے،←  مزید پڑھیے

ہم ایرانی خواتین کیساتھ ہیں ،جوبائیڈن

ایران میں جاری مظاہروں پر امریکی صدر جو بائیڈن کا ردعمل سامنے آگیا، امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی صدر کا بیان جاری کیا گیا ہے جس کے←  مزید پڑھیے

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 255 نئے کیسز رپورٹ

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 255 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ کے محکمہ صحت کے  مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع شرقی میں 78، ضلع وسطی میں 64 ضلع جنوبی میں 39،←  مزید پڑھیے

پاکستان کی حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی صحت پر اظہار ِتشویش، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طب کر کے حریت رہنما←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ ریفرنس کیس؛ شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

احتساب عدالت لاہور میں آمدن سے زائد اثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں وزیر اعظم شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ عدالت نے شہباز شریف کو عدالت پیشی کےلیے نمائندہ مقرر کرنے←  مزید پڑھیے

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 225 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا←  مزید پڑھیے

نائیجیریا میں مونکی پوکس وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی

نائیجیریا میں مونکی پوکس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 19 اور کیسز کی تعداد 318 ہو گئی ہے ۔ نائجیریا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بھارت میں تیز ترین فائیو جی سروس کا آغاز ہو گیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں تیز ترفتار فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا افتتاح کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا افتتاح نئی دہلی میں منعقد ہونے والے←  مزید پڑھیے