“ٹائفون” میزائل کا کامیاب تجربہ

مقامی وسائل سے فروغ شدہ میزائل “ٹائفون” کا کامیابی سے تجربہ کیا گیا ۔

ادارہ برائے دفاعی صنعت کے مطابق، اس میزائل کی تجرباتی پرواز ترک کمپنی راکٹ سان کی جانب سے کی گئی جسے ضلع ریزے سے سمندر کی جانب داغا گیا جو کہ 561 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ضلع سنوپ کے کھلے سمندر میں جا گرا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس میزائل کا مجموعی دورانیہ چار سو اٹھاون سیکنڈز تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply