• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سیلاب : جمائما کا بڑے ممالک سے پاکستان کے نقصان کے ازالے کا مطالبہ

سیلاب : جمائما کا بڑے ممالک سے پاکستان کے نقصان کے ازالے کا مطالبہ

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے بڑے ملکوں سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔

ایک انٹرویو میں جمائما نے کہا کہ پاکستان میں جتنی بڑی تباہی آئی ہے اس سے نمٹنا کسی ایک فرد کے بس کی بات نہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کے زیادہ ذمہ دار ملکوں کو پاکستان جیسے ملکوں میں تباہی کا ازالہ کرنے یا قرض معاف کرنے کا سوچنا چاہیے، جن کا ان حالات میں کوئی کردار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے جو کچھ پاکستان میں ہوا، کل ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جمائما نے امید ظاہر کی کہ ان کی نئی فلم کی سکریننگ سے حاصل ہونے والی آمدنی سیلاب متاثرین کےلیے مددگار ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply