چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی آج اہم پریس کانفرنس کرنے سے متعلق تردید سامنے آ گئی۔
سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے آج اہم پریس کانفرنس کیے جانے سے متعلق خبر زیرِ گردش تھی جس کی فواد چوہدری نے تردید کر دی ہے ۔
Advertisements

فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر میں کانفرنس کی خبر پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درست نہیں ہے ، عمران خان نے کوئی پریس کانفرنس نہیں بلائی، آج ہمارا فوکس لانگ مارچ ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں