• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ ,پاکستان کو فائنل میں شکست کا سامنا

سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ ,پاکستان کو فائنل میں شکست کا سامنا

دوحہ ، قطر میں کھیلے گئے سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں مصر نے پاکستان کو شکست دے دی۔

مقرر وقت تک مقابلہ برابر رہنے کے بعد دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی ککس دی گئیں جس میں مصر نے مقابلہ جیت لیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سیمی فائنل میں پاکستان نے برازیل کو ہرایا تھا، فائنل ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم سلور میڈل کی حق دار قرار پائی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply