• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی! بلاول بھٹو زرداری

کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی! بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملتان میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی فتح  کے بعد پی ٹی آئی کو واضح پیغام دے دیا۔

 

اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے تحریر کیا کہ ’کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی!

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2018 میں چوری کی گئی نشستوں پر عمران خان کو شکست دینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Advertisements
julia rana solicitors

پی پی چیئرمین نے کہا کہ عمران خان کو شکست دینے پر بھائی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ کو مبارک باد دیتا ہوں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply