• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ترکیہ کےصوبے بارتین کےعلاقے میں کان میں دھماکا، 25 افرادجاں بحق

ترکیہ کےصوبے بارتین کےعلاقے میں کان میں دھماکا، 25 افرادجاں بحق

ترکیہ کے صوبے بارتین کے علاقے آماسرہ کی ایک میں کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

ترک میڈیا کے مطابق بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی، 3 کی حالت نازک بتائی جار ہی ہے جبکہ 11 زخمی کان کنوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق کان میں 110 کان کن کام کر رہے تھے، دھماکے کے بعد چند کان کن کان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ترک حکام کے مطابق کان میں اب بھی 49 کان کن پھنسے ہوئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply