اے این پی کی رہنما ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا اور آج الیکشن کمیشن میں طلب کرلیا۔
ثمر بلور کا کہنا ہے کہ وڈیو پارٹی ورکر نے بنائی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
انہوں نے کہا کہ ان کو پتا نہیں تھا کہ وڈیو شیئر کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، ضابطۂ اخلاق کا علم ہونے پر وڈیو ڈیلیٹ کردی۔
Advertisements

اے این پی رہنما ثمر بلور نے تحریک انصاف کو جیت پر مبارک باد بھی دی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں