خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا۔ پاکسانی ٹیم کل اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے دوحا میں شروع ہو گا۔اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28←  مزید پڑھیے

سابق بھارتی وزیر دفاع انتقال کر گئے

بھارتی سیاستدان ملائم سنگھ یادیو 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وفاقی وزیر دفاع 15 دن سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، سماج وادی پارٹی کے بانی اور اترپردیش کے←  مزید پڑھیے

ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اسمبلی توڑ دی، جلد انتخابات کا اعلان

ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے قبل از وقت انتخابات کرانے کیلئے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ ملائشین وزیراعظم کو امید ہے کہ وہ ان انتخابات کے ذریعے اپنی پارٹی کے لیے مضبوط مینڈیٹ حاصل کریں گے اور اپنی سیاسی←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلیوں کیخلاف پراثر آواز،پاکستان کو بڑا اعزاز مل گیا

موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کےلیےسرگرم یواین تنظیم سی اوپی27 نے پاکستان کونائب صدارت دینےکااعلان کردیا۔ اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے سرگرم یواین تنظیم سی اوپی27 کی نائب صدارت کااعزاز ملا ہے .’سی۔او۔پی۔27′ کی←  مزید پڑھیے

عرفان قادر وزیراعظم ٹیم کا حصہ، قلم دان مل گیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کو عہدہ تفویض کر دیا، عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کا قلم دان دے دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر←  مزید پڑھیے

سموگ کی آلودگی،لاہور آفت زدہ قرار

لاہوراسموگ سے آفت زدہ قراردیتے ہوئے نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، نوٹیفکیشن میں اسموگ کے تدارک کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا بھی تذکرہ←  مزید پڑھیے

رانا ثنااللہ کی گرفتاری:اسلام آبادپولیس اوراینٹی کرپشن حکام میں ٹھن گئی

رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے معاملے پراینٹی کرپشن پنجاب اور اسلام آباد پولیس آمنے سامنے آگئی۔ اینٹی کرپشن پنجاب کےلئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری مشکل بن گئی۔ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم سینئر سول جج راولپنڈی کے←  مزید پڑھیے

آڈیو لیکس معاملہ،عمران خان کا عدالت جانے کا اعلان

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے  آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل دینے کی استدعا کریں گے۔ چیئر مین پی ٹی←  مزید پڑھیے

مسجد نبویﷺ سے مسجد قباء تک خصوصی پیدل ٹریک بن گیا، برقی قمقموں سے سج گیا

مدینہ منورہ : مسجد نبویﷺ سے اسلام کی پہلی مسجد قباء تک خصوصی پیدل ٹریک بنایا گیا ہے جسے درب السنہ کہا جا تا ہے۔ ت قریباً تین کلو میٹر کا پیدل ٹریک اسے تاریخی راستے پر بنایا گیا ہے←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا اعلان کردیا

شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کی مشقیں کرنے کا باضابطہ اعلان اعلان کر دیا ہے۔ فوجی مشقیں 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک جاری رہیں، جاپانی حدود میں داغا گیا میزائل ایٹمی جنگی مشقوں کا حصہ تھا، حکام کے مطابق←  مزید پڑھیے

کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ایم کیو ایم کے کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ کامران خان ٹیسوری آج 34ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ کامران ٹیسوری کی تقریبِ حلف برداری شام 5 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال میں آگ کس نے لگائی؟

اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات ہوں گی۔ ایف آئی آر کے مطابق آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی۔ مال انتظامیہ نے اسے معمولی←  مزید پڑھیے

سید بابر علی کے لیے منفرد بین الااقوامی اعزاز

سید بابر علی مخلتف میدانوں میں اپنی خدمات کے باؑعث ملک میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام کے بعد وہ امریکن اکیڈیمی آف آرٹس اینڈ سائنسز کے لیے منتخب ہونے والے دوسرے پاکستانی←  مزید پڑھیے

بھارت نے روس سے تیل خریدنے پر اپنا مؤقف واضح کر دیا

بھارت نے امریکا کے حریف روس سے تیل خریدنے پر اپنا واضح مؤقف دنیا کے سامنے رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر پیٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کا اخلاقی←  مزید پڑھیے

امریکا نے اپنے شہریوں کو بلوچستان اور پختونخوا کا سفر کرنے سے روک دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سفر کرنے سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ←  مزید پڑھیے

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

کامران ٹیسوری کو نیا گورنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101،←  مزید پڑھیے

جشن میلادالنبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان بھر میں آج عید میلادالنبیﷺ انتہائی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی دی گئی۔ سرکار دو جہاں آپ محمد ﷺ کی ولادت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کا مرکزی جلوس پر ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد پولیس نے 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس پر ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر اسلام آباد کے تمام راستے کھلے رہیں گے اور اسلام←  مزید پڑھیے

سب سے لمبی عمر کا ریکارڈ بنانے والا پیبلیز چل بسا

دنیا میں سب سے زیادہ عمر پانے والا ننھا کتا 22 سال 50 دن کی عمر میں چل بسا، پیبلز کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا کہ پیببلیز←  مزید پڑھیے

پنجاب کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے ہیلتھ انشورنس دی ہے، عمران خان

ڈیرہ اسماعیل خان: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیلاب متاثرین میں چیک←  مزید پڑھیے