بھارت نے روس سے تیل خریدنے پر اپنا مؤقف واضح کر دیا

بھارت نے امریکا کے حریف روس سے تیل خریدنے پر اپنا واضح مؤقف دنیا کے سامنے رکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر پیٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کا اخلاقی فرض ہے کہ اپنے عوام کو سستی توانائی فراہم کرے

ہردیپ سنگھ نے کہا: ’بھارت کو جہاں سے تیل ملے گا وہ خریدنا جاری رکھے گا۔ کسی نے بھارت کو روس سے تیل نہ خریدنا کا دباؤ نہیں ڈالا‘۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ امریکا اور بھارت میں روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے معاملے پر اختلاف سامنے آیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور بھارت کے خارجی امور کے وزیر سبرامنیم جے شنکر کے مابین واشنگٹن میں ملاقات ہوئی تھی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply