• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا اعلان کردیا

شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا اعلان کردیا

شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کی مشقیں کرنے کا باضابطہ اعلان اعلان کر دیا ہے۔

فوجی مشقیں 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک جاری رہیں، جاپانی حدود میں داغا گیا میزائل ایٹمی جنگی مشقوں کا حصہ تھا، حکام کے مطابق ایٹمی جنگی مشقوں کی نگرانی صدر کم جو نگ ان نے خود کی، جس کی تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں۔

شمالی کوریا نے اتوار کی صبح دو بیلسٹک میزائل فائر کیے، سیول اور ٹوکیو کے حکام کے مطابق 25 ستمبر کے بعد سے اس طرح کا یہ ساتواں تجربہ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیڈر کم جونگ اُن نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران نیوکلیئر ٹیکٹیکل یونٹس کی مشقوں کی رہنمائی کیں، جن میں فرضی نیوکلیئر وار ہیڈز کے ساتھ بیلسٹک میزائل شامل تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply