سید بابر علی کے لیے منفرد بین الااقوامی اعزاز

سید بابر علی مخلتف میدانوں میں اپنی خدمات کے باؑعث ملک میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام کے بعد وہ امریکن اکیڈیمی آف آرٹس اینڈ سائنسز کے لیے منتخب ہونے والے دوسرے پاکستانی ہیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سید بابر علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکن اکیڈیمی آف آرٹس اینڈ سائنسز کے لیے منتخب ہونا یقینا ان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ ان سے پہلے مارٹن لوتھر کنگ، بینجمن فرینکلن، نیلسن مینڈیلا، سٹیفن ہاکنگ اور آئن سٹائن جیسی شخصیات کو اس اکیڈیمی کے لیے منتخب کیا جا چکا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply