• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا۔ پاکسانی ٹیم کل اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے دوحا میں شروع ہو گا۔اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

چوتھے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں ۔ پاکستانی ٹیم گروپ اے میں شامل ہے ۔ قطر، سوڈان اور بوسنیا کی ٹیمیں بھی گروپ اے کا حصہ ہیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors

قطر کے دارالحکومت دوحا میں گرین شرٹس کی پریکٹس جاری ہے ۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل سوڈان کےخلاف کھیلے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply