ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کا اعتراض مسترد کردیا،توشہ خانہ کامکمل ریکارڈمنظرِ عام پرلانےکاحکم
لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا سال 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ منظرِعام پرلانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا سال 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ منظرعام پرلانے اور تحائف دینے والے← مزید پڑھیے
