• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • زمان پارک؛عمران خان کی رہائش گاہ سے برآمدہونیوالےاسلحہ کی تحقیقات شروع

زمان پارک؛عمران خان کی رہائش گاہ سے برآمدہونیوالےاسلحہ کی تحقیقات شروع

محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ سے برآمدہونیوالےاسلحہ کی تحقیقات کیلئے وفاقی وزارت داخلہ سے مدد طلب کرلی ۔

پولیس آپریشن کے دوران عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے برآمد ہونے والے اسلحہ کی تحقیقات کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ اسلحہ قانونی ہے یا غیر قانونی اور یہ اسلحہ کون استعمال کرتا رہا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس کے خلاف اسلحہ استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی بھی ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply