اسٹیٹ بینک کیجانب سے 2 چھٹیوں کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے 24 مارچ کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے، جمعے کے روز نجی بینک بھی بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں برس رمضان المبارک کی پہلی تاریخ23مارچ کے روز ہونے کا امکان ہے جو کہ پہلے ہی ایک عام تعطیل ہے جس کے باعث زکواۃ کی کٹوتی کیلئے جمعے کےروز بینکوں میں عوامی لین دین بند رہے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

سٹیٹ بینک کے مطابق 24 مارچ کو تمام ڈیولپمنٹ فنانشل انسٹیٹیوشنز (ڈی ایف آئیز) اور مائیکرو فنانس بینک (ایم ایف بیز) عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔بیان کے مطابق تمام ڈی ایف آئیز اور ایم ایف بیز کے ملازمین نارمل کاروباری دن کی طرح اپنے فرائض سرانجام دیں گے اور صرف عوامی لین دین بند ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply