• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • زمان پارک؛ ہنگامہ آرائی میں ملوث 26پی ٹی آئی کارکنوں کاجوڈیشل ریمانڈ منظور

زمان پارک؛ ہنگامہ آرائی میں ملوث 26پی ٹی آئی کارکنوں کاجوڈیشل ریمانڈ منظور

زمان پارک میں ہنگامہ آرائی ، پولیس پر تشدد ، پولیس گاڑیوں کو جلانے اور کار سرکار میں مداخلت میں اہم پیشرفت،عدالت نے گرفتار 26پی ٹی آئی کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظورکرتے ہوئے جیل بھجوادیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔ملزمان کی جانب سے یوسف وائیں ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تحریک انصاف کے26کارکنوں کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply