• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کےمطابق توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، عمران خان بھی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

نیب راولپنڈی میں عمران خان کی پیشی کےلیے سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے۔نیب نے آج عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر رکھا تھا۔نیب ٹیم نے گزشتہ روز زمان پارک پہنچ کر نوٹس کی تعمیل کرائی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply