ولائیت حسین اعوان کی تحاریر
ولائیت حسین اعوان
ہر دم علم کی جستجو رکھنے والا ایک انسان

طلب جہیز اور خواہش نمائش۔۔ولائیت حسین اعوان

سوشل میڈیا پر ان دنوں جہیز کے خلاف مہم زور و شور سے چل رہی ہے۔ یہ مہم اس وقت شروع ہوئی جب معروف ڈیزائنر علی ذیشان نے اپنے ایک فیشن شوٹ کو جہیز کے خلاف عوام میں شعور اجاگر←  مزید پڑھیے

آزادی۔۔ولائیت حسین اعوان

آزادی ایک احساس کا نام ہے۔ آزادی کی وادی میں داخل ہونے کے بعد اسکی لذت محسوس کرنے اور اس سے مستفید ہونے سے دل و دماغ کو جو سکون محسوس ہوتا ہے وہی اصل آزادی ہے۔ آزادی ایک ایسا←  مزید پڑھیے

پردیسی زیرِ عتاب کیوں ؟ ۔۔۔ولائیت حسین اعوان

وزیراعظم صاحب نے آج ایک بار پھر بیرون ملک پاکستانیوں کے کاندھوں پر بندوقیں رکھ کر چلانے کے لیے ارشاد فرمایا کہ سٹیٹ بینک میں جلد ایک اکاونٹ اوپن کروایا جائے گا جس میں بیرون ملک پاکستانی کرونا متاثرین کے←  مزید پڑھیے

کرونا کا رونا۔۔ولائیت حسین اعوان

میں یہ تحریر اپنے شفیق دوست محترم نوید تاج غوری صاحب کے حکم پر لکھ رہا ہوں اس امید پر کہ شاید اس تحریر سے 2 بندے بھی کرونا جیسی موذی بیماری کو سنجیدہ لے لیں تو 2000 کا بھلا←  مزید پڑھیے

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو۔۔ولائیت حسین اعوان

سپین کے ایک شہر کے سمندر کے نزدیک واقع دکان پر ایک جرمن معمر جوڑا جو چھٹیاں گزارنے اس جزیرہ پر آیا ہوا تھا،،کچھ خریداری کے لیئے میرے پاس آیا ۔انکے ساتھ 14،15 سال کی ایک بچی بھی تھی۔ان بزرگوں←  مزید پڑھیے

غیرت مند قوم؟۔۔ولائیت حسین اعوان

امریکہ ایران  کی اس کشمکش اور اس پر مختلف تبصرے ،طنز اور بڑھکیں سن پڑھ کر میں سوچتا ہوں کہ، ہم وہ قوم ہیں جن کے ملک میں امریکہ نے ایٹمی پروگرام شروع کرنے اور اسلامی کیمپ بنانے کے جرم←  مزید پڑھیے

خوشیاں بانٹیں۔۔۔ولائیت حسین اعوان

کرسمس کی آمد آمد ہے۔ یہاں یورپ میں 25 دسمبر کرسمس کے دن سے ذیادہ کرسمس کی آمد سے پہلے اس کی جوش و خروش سے تیاریاں انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ بازاروں میں برقی قمقمے۔خریداری کرتا ہجوم←  مزید پڑھیے

احمقوں کی بستی کے مکین۔۔۔ولائیت حسین اعوان

میری یہ تحریر کوئی باقاعدہ جامع مضمون نہیں۔کوئی کالم کوئی بلاگ نہیں۔شاید کوئی ربط آپ اس میں نہ پائیں گے۔نہ ہی الفاظ کی خوبصورتی۔نہ گرائمر کا درست استعمال آپ کو ملے۔اسکی نہ تمہید متاثر کُن ہو گی نہ اسکا اختتام←  مزید پڑھیے

اللہ بخش کا یومِ مئی۔۔۔ولائیت حسین اعوان

مجھے معلوم ہے کہ میں آپ اور بہت سے دوسرے لوگ یکم مئی کے روز ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر سمارٹ فون اور ٹیب ہاتھ میں پکڑے یوم مزدور کی پوسٹس دھڑا دھڑ شئیر کر رہے ہوں گے۔اپنےدوستوں کی پوسٹس←  مزید پڑھیے

اب کون کرے مسیحائی۔۔۔ولائیت حسین اعوان

آئے روز ہمارے معاشرے میں بے شمارایسے واقعات ہوتے ہیں جن کا ہم ذاتی طور پر شکار ہو کر یا ایسے واقعات سے باخبر ہو کر کچھ دیر کے لیئے اس کا درد کرب احساس محسوس کرتے ہیں اور پھر←  مزید پڑھیے

مائیں تو ایسے ہی ہیں۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان

  پچھلے تین چار روز سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے لوگوں کی بہت زیادہ توجہ حاصل کی۔بے شمار لوگوں نے اس تصویر کو پسند کرنے، اس پر اپنی رائے دینے کے بعد اسے دوستوں کے ساتھ شئیر بھی←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایک شہر۔۔۔ ولائیت حسین اعوان/مکالمہ سالگرہ

انسان کی فطرت میں ہے اور یہ اسکی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے خیالات اپنے محسوسات اپنے جذبات اپنے نظریات اپنا موقف دوسروں تک پہنچائے۔اسے کوئی سننے والا ،اسے کوئی پڑھنے والا موجود ہو جو اسکے موقف کو←  مزید پڑھیے

سرگودھا کے انتخابی نتائج اور سیاسی شعور۔۔۔۔۔ ولائیت حسین اعوان/آخری حصہ

اس سے پہلے سرگودھا میں عام انتخابات کے حوالے سے این اے 88 اور این اے 90 کے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔آج باقی 3 حلقوں کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا۔ این اے 89 سرگودھا 2 کوٹ مومن←  مزید پڑھیے

سرگودھا الیکشنز نتائج اور مجموعی شعور ۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان/حصہ دوم

سرگودھا الیکشنز نتائج اور شعور۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان پچھلے کالم میں سرگودھا میں حالیہ انتخابات کے حوالے سے مجموعی صورت حال اور این اے 90 شہر سرگودھا کے حوالے سے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔۔آج این اے 88 سرگودھا 1 اور←  مزید پڑھیے

سرگودھا الیکشنز نتائج اور شعور۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان

پورے پاکستان کی طرح  سرگودھا میں بھی الیکشنز مکمل ہو چکے ہیں اور نون لیگ نے قومی اسمبلی کی پانچ میں سے 5 سیٹیں جیت لیں۔صوبائی کی 5 پی ٹی آئی اور 5 نون کو ملیں۔ چونکہ توقعات کے عین←  مزید پڑھیے

رمیز راجہ کا دل آزاری کا ٹوئٹر تماشہ۔۔ولائیت حسین اعوان

کرکٹ ہو فٹ بال ہو یا ہاکی، کھیل کے دوران کھلاڑیوں کے جارحانہ رویے جوش جزبات مختلف ایکشن اور بعض دفعہ تلخ کلامی ہو جانا کھیل کا ہی حصہ سمجھا جاتا ہے۔اور پروفیشنل کھلاڑی کبھی بھی ایسے جھگڑوں کو گراونڈ←  مزید پڑھیے

عدت، شدت اور صحافتی ذمہ داریاں ۔۔ولائیت حسین اعوان

عمران خان پچھلی تقریبا 5 دہائیوں سے ایک ایسا کردار ہے جو ہر دم اور ہر دور میں بریکنگ نیوز ہے۔ کرکٹ میں آمد ہو یا اس میں زخمی ہو کر باہر بیٹھنا،کیری پیکر سیریز ہو یا سری کانت کو←  مزید پڑھیے

بارسلونا کی مسجد اور احتجاج۔۔ولائیت حسین اعوان

سپین میں مسلمانوں کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ کے قریب ہے۔جبکہ اس مسلم آبادی میں 40 فیصد ہسپانوی باشندے (جو مسلمان ایک عرصہ رہنے کے بعد یہاں کی قومیت لے چکے ہیں) ہیں اور 60 فیصد تارکین وطن←  مزید پڑھیے

شادی مکالمہ۔۔ولائیت حسین اعوان

رمضان ،بشیر اور پرویز تینوں دوست روزانہ شام کو پارک میں اکٹھے ہوتے اور اپنی  زندگی کی ڈھلتی شام کو خوشگوار بنانے کے لیے  گھنٹوں گپیں ہانکتے۔ آج ان کا موضوع عمران خان کی شادی تھی،اور وہ زور و شور←  مزید پڑھیے

فتوی منڈی۔ولائیت حسین اعوان

منڈی مطلب مارکیٹ ہر محلے شہر ملک میں پائی جاتی ہے۔عالمی سطح پر دیکھیں تو جاپان ،چائنا،کوریا،ملائشیا، سنگاپور،یورپی ممالک،مشرق وسطی،امریکہ،افریقہ کسی ایک یا چند چیزوں کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ الیکٹرونکس،گارمنٹس،تیل، خشک فروٹ سبزی ،پھل فروٹ،کسی نہ کسی ملک  کی←  مزید پڑھیے