مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

چار لڑیوں (strands) والا ڈی این اے۔۔ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

سائنس دانوں نے انسانی خلیوں میں ڈی این اے کی ایک ایسی شکل دریافت کی ہے جس میں دو کے بجائے چار لڑیاں (strands) ہیں۔ اس نئی دریافت سے کینسر کو جلد ڈیٹیکٹ کرنا ممکن ہو جائے گا۔ عام طور←  مزید پڑھیے

ناسا بمقابلہ اسپیس ایکس۔۔عمران طور

1972 کے بعد اب تک چاند پر کوئی انسانی مشن نہیں گیا. اور پرائیویٹ خلائی کمپنیوں کے آنے سے خلائی دوڑ میں اضافہ ہو رہا ہے. پرائیویٹ کمپنیوں میں اسپیس ایکس کا نام سرِفہرست ہے کہ جس نے ناسا سے←  مزید پڑھیے

جب عمران خان نے بوتھم سے کیس جیتا۔۔عامر خاکوانی

آج کل سپریم کورٹ میں جناب جسٹس فائز عیسیٰ صاحب کا مقدمہ چل رہا ہے۔ جسٹس صاحب نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل کی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں ان کی ایک درخواست سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کی ہنڈیا بھی پھوٹ گئی؟۔۔تصور حسین شہزاد

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں، اہم اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے درمیان پایا جانیوالا اختلاف سامنے آگیا، مولانا فضل الرحمان بھی صورتحال پر سخت نالاں دکھائی دیئے←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کے خاتمے میں ہی ریپ اور جنسی جبرکا خاتمہ ہے۔۔ولید خان

پوری دنیا میں اس وقت سرمایہ داری تباہی و بربادی مچا رہی ہے۔ ریاستی ادارے، سیاست اور سماجی اقدار ملیا میٹ ہو رہے ہیں۔ ہر جگہ حکمران طبقہ عوام سے بے نیاز اپنے اقتدار کو دوام دینے کی کوششیں کر←  مزید پڑھیے

مشت زنی یا بچوں سے جنسی زیادتی۔۔قاری الطاف ادیزئی

آپ سکول مدرسہ کے استاد یا طالب علم ہیں، آپ مکینک یا دوکاندار ہیں، آپ ڈرائیور یا کنڈیکٹر ہیں، چوکیدار یا یونہی ویہلے بے روزگار ہیں، ساتھ میں بیوی نہیں یا بیوی ہے ،پر مریض ہے یا آپکے لئے کافی←  مزید پڑھیے

لیون ٹراٹسکی اور قومی سوال(حصّہ دوم)۔۔پارس جان

مارکسی بین الاقوامیت تعصب، ہٹ دھرمی اور بہتان تراشی سٹالنسٹوں کے بنیادی خواص ہیں۔ انتہائی ڈھٹائی سے وہ ٹراٹسکی پر بیہودہ الزامات لگاتے چلے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ گردان قارئین نے کشمیر سے لے کر کوئٹہ تک←  مزید پڑھیے

لیون ٹراٹسکی اور قومی سوال(حصّہ اوّل)۔۔پارس جان

عالمی سرمایہ داری کا حالیہ بحران انتشار، تذبذب، معاشی و سفارتی ہیجان اور سب سے بڑھ کر عوام کے روزمرہ پر تباہ کن اثرات مرتب کرنے کے حوالے سے ماضی کے تمام بحرانوں پر سبقت لے گیا ہے۔ دنیا بھر←  مزید پڑھیے

آج جمہوریت کیوں بیمار ہے؟۔۔ظفر اللہ خان

میانمار میں سول ملٹری سمجھوتوں سے عبارت ہائبرڈ سیاسی نظام دھڑام سے گر چکا ہے۔ برطانیہ کے مؤقر جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی سالانہ اسٹیٹ آف ڈیموکریسی رپورٹ برائے 2020ء نے بھی دنیا بھر میں جمہوریت کو بیمار قرار دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں عوامی احتجاج کی نئی لہر کا آغاز۔۔علی احمدی

گذشتہ چند ہفتوں سے سعودی عرب میں عوامی احتجاج کی ایک نئی لہر جنم لے چکی ہے اور روز بروز زور پکڑتی جا رہی ہے۔ یہ عوامی احتجاج سڑکوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا قلعہ پاکستان میں ہے؟۔۔ساگر سہندڑو

دیوارِ چین جیسی دیوار بھی ہے، لیکن اکثر لوگ بے خبر ہیں سندھ میں موجود موہن جو دڑو، کوٹ ڈیجی کا قلعہ، رنی کوٹ اور مکلی کا قبرستان اس بات کے گواہ ہیں کہ سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی←  مزید پڑھیے

الجزائر پر فرانسیسی استعمار اور ظلم و ستم کی داستان۔۔مجتبیٰ شاہ سونی

1954ء میں الجزائری عوام نے تقریباً خالی ہاتھ اور انتہائی پرانے اور روایتی ہتھیاروں کی مدد سے فرانسیسی استعمار کے خاتمے کیلئے انقلابی تحریک کا آغاز کر دیا۔ عوام کی بے مثال قربانیوں اور جدوجہد کے نتیجے میں الجزائر پر←  مزید پڑھیے

خیال: کیا ادب کا مسلک ہو سکتا ہے؟۔۔مبشر اکرم

پرسوں باوے سجاد علی شاہ سے اک مختصر ایکسچینج ہوا تو اس میں علی اکبر ناطق کی حالیہ کتاب، کماری والا، پر پاکستانی شعیت کی چھاپ کا حوالہ ابھر کر سامنے آیا۔ باوے سے عرض کیا کہ (ماخوذ) اک لکھاری←  مزید پڑھیے

اندھیر نگری (دادا جان سے سنی ہوئی ایک کتھا)۔۔صبغت وائیں

میرے دادا جان مجھے بچپن میں گورو نانک، بھائی مردانے اور موُلے کی کہانیاں سنایا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک کہانی کچھ یوں تھی: ایک دفعہ گورو نانک جی اور ان کے دونوں چیلے ایک ایسے نگر میں چلے←  مزید پڑھیے

آئی ایم پاسیبل – دسواں ایڈیشن۔۔۔محمد شبیر خان

’’ہماری زندگی میں اگر اور کاش وہ پھندے ہیں جن سے روز ہماری مسرت اور آسودگی کی لاشیں ٹنگی ہوتی ہیں ۔ ‘‘ الفاظ میں نے پڑھے اور چند لمحوں کے لیے ان میں کھوگیا۔بات بڑی گہری اور پتے کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں جمہوریت کی تدفین۔۔محمد کاظم انبارلوئی

بدھ 6 جنوری کا دن امریکہ کی تاریخ کا سیاہ دن تھا۔ گذشتہ دو صدیوں کے دوران امریکی شہریوں نے مختلف خصوصیات کے حامل کئی صدور مملکت کا مشاہدہ کیا ہے لیکن انہوں نے پہلی بار خود کو درپیش مشکلات←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آنلائن شاپنگ کیوں مفید بنتی جا رہی ہے؟۔۔محمد سلیم

پاکستان میں دکانوں سے شاپنگ کرتے ہوئے کبھی کبھی صاف نظر آتا ہے کہ سامنے والا گاہک کو الو بنا رہا ہے، اور کبھی کبھی تو دکانداروں کی ڈھٹائی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ گاہک کے پاس کڑوے گھونٹ بھرنے کے←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)تیسرا،آخری حصّہ

طبیعیات ہمیشہ سے ایک جیسی نہیں تھی مستقبل میں طبیعیات مختلف ہو گی ، اس بات کو تسلیم نہ کرنا اس بات کو ماننے کے مترادف ہے کہ ماضی میں طبیعیات مختلف تھی ۔ ہر ایک فرض کر لینے کا←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)حصّہ دوم

ہر دفعہ ماہرین ِ طبیعیات اختلاف کرتے ہیں کہ ایک مجموعۂ مواد کو کیسے تعبیر کیا جائے ، وہ ایک تازہ ثبوت فراہم کرتے ہیں کہ طبیعیات سادہ نہیں ہے ۔ کچھ مواد صرف ایک خاص زاویہ نگاہ سے ہی←  مزید پڑھیے

محبت کی ثلاثی۔۔مہ جبیں آصف

محبت کی اس ثلا ثی کو جب جب لکھا جائے گا,وقت کی آنکھوں میں آنسو لہو بن کر رُلائیں گے۔۔ساحر کیلئے امرتا نے کہا کہ خواب بننے والا جولاہا ہی رہا کسی کا خواب نہ  بن سکا۔ ۔ انکے جانے←  مزید پڑھیے