فرزانہ افضل کی تحاریر

صم بکم عمی فھم لا یرجعون/فرزانہ افضل

آج کل سوشل میڈیا پر ایک شادی کی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خوشحال گھرانے سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی نے نہایت سادگی سے نکاح کیا ہے یہ تقریب گھر کے چھوٹے و سادہ سے گارڈن میں←  مزید پڑھیے

بہاولپور یونیورسٹی کے واقعات کا ذمہ دار کون؟/فرزانہ افضل

اسلامیہ یونیورسٹی میں ہونے والے شرمناک واقعات جب جب سے منظر عام پر آئے ہیں دل کو بہت تکلیف ہوئی عورت جب بھی ظلم اور زیادتی کا نشانہ بنتی ہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو عورتوں کے علاوہ←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے حفاظتی تجاویز/فرزانہ افضل

ٹیکسی اور پرائیویٹ ہائر ڈرائیورز کے لیے کام کے دوران پیش آنے والے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسافروں کی طرف سے گالی گلوچ جھگڑا بدسلوکی کے واقعات اکثر ہوتے ہیں۔ جبکہ ڈرائیوروں پر تشدد، مار پیٹ ،چوری ڈکیتی←  مزید پڑھیے

ڈرائنگ روم کی سیاست/فرزانہ افضل

بزنس سیاست اور ادب ایسے شعبہ جات ہیں جو ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہیں مگر اب وہ دَور نہیں رہا کہ ایک شاعر نے شاعری کے علاوہ زندگی میں کوئی اور کام نہیں کیا یا ایک ادیب←  مزید پڑھیے

بحیرہ روم کا بدترین حادثہ/فرزانہ افضل

14 جون کو یونان کے ساحل سمندر کے قریب ساڑھے سات سو تارکین وطن اور مہاجرین سے بھری ہوئی کشتی کے ڈوب جانے کا حادثہ بحیرہ روم کے پانیوں میں ہونے والا اس صدی کا بدترین حادثہ قرار پایا ہے۔←  مزید پڑھیے

ہوم سیکرٹری کا سیاسی کیریئر خطرے میں/فرزانہ افضل

کہتے ہیں ایک بار آزمائے ہوئے کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے ، جب کوئی شخص آپ کو بُری طرح مایوس کرے اور آپ کی توقعات پر پورا نہ اُترے تو اس پر دوبارہ بھروسہ کرنا حماقت ہوتی ہے ۔یہ←  مزید پڑھیے

ایک حقیقت ایک افسانہ (وہ چلی گئی)تحریر/فرزانہ افضل

لندن کے ایک انگریزی ریستوران میں بھرپور توجہ کے ساتھ کھانا کھاتے ہوۓ میں ایک دم سے چونکی، “ذرا اپنی بائیں جانب دیکھو”۔ میری دوست رمشہ نے مجھے کہنی سے ہلکا سا ٹہوکا دیتے ہوئے میرے کان میں سرگوشی کی۔←  مزید پڑھیے

سوڈان کی خانہ جنگی/فرزانہ افضل

سوڈان میں گزشتہ دو ہفتے سے زیادہ یعنی 15 اپریل 2023 سے لڑائی جاری ہے۔ دو جرنیلوں کے درمیان کا یہ ذاتی پاور پلے ان تمام نشانیوں کو ظاہر کرتا ہے کہ سوڈان ایک بڑی خانہ جنگی کی طرف داخل←  مزید پڑھیے

ریاضی مخالف ذہنیت کیوں؟/فرزانہ افضل

ریاضی کے مضمون کو خشک ترین مضامین میں شمار کیا جاتا ہے۔ ریاضی کے بارے میں ایک طرح سے یہ گلوبل مائنڈ سیٹ ہے جو شاید ہمیشہ سے چلا  آ رہا ہے۔ ریاضی یعنی میتھمیٹکس، حساب اور الجبرا کے مضمون←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اور رمضان/فرزانہ افضل

برطانیہ میں مہنگائی کے بحران نے جہاں ملک بھر کے عوام کی کمر توڑ دی ہے وہاں خصوصاً برٹش مسلم کمیونٹی کے لیے رمضان کے مہینے میں مشکلات اور بھی بڑھ گئی ہیں۔ کورونا جیسی موذی وبا کے دو سالہ←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر برطانیہ میں بھاری جرمانہ

(فرزانہ افضل) ٹک ٹاک پر برطانیہ میں بچوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر آفس( آئی  سی او) نے ٹک ٹاک کو بچوں کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

کتھارسس/فرزانہ افضل

پہلے روزے کی پہلی افطاری پر کھانے کی میز سجائی تو تین افراد کے کھانے کے لیے گویا تیرہ افراد کے برابر کا سامان سجا تھا۔ اپنے ہی تیارشدہ لوازمات دیکھ کر ایک دم سے شدید ندامت محسوس ہوئی۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

ہر دن خواتین کا عالمی دن/فرزانہ افضل

اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 8 مارچ 1975 خواتین کا عالمی دن منایا جس کے بعد سے دنیا کے تقریباً  27 ممالک میں یہ دن 8  مارچ کو باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن عورتوں کی کامیابیوں کو منانے،صنفی←  مزید پڑھیے

ماں بولی دیہاڑ/فرزانہ افضل

ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا کدی کلیاں بہہ کے سوچ تے سہی بین الاقوامی مادری زبان کا دن ہر سال 21 فروری کو منایا جاتا ہے، میری مادری زبان پنجابی ہے ۔ بچپن سے ہم بہن بھائی گھر میں←  مزید پڑھیے

ٹھرک یا نشہ؟-فرزانہ افضل

کہتے ہیں گھر میں اگر بلڈرز گھس جائیں تو ان کو نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے اور ایک دفعہ آپ نے گھر کی مرمت کے کسی کام کو کھول لیا تو اس کو سمیٹنا نہایت دشوار ہو جاتا ہے۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ہتھیار زنی کے جرائم میں اضافہ/فرزانہ افضل

برطانیہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں سے ایک ہے جو مجموعی ملکی پیداوار یا جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چَھٹی سب سے بڑی معیشت ہے۔ جب کہ قوت ِخرید کے لحاظ سے دسویں بڑی معیشت ہے۔←  مزید پڑھیے

مانچسٹر سے مراکش تک(سوم،آخری حصّہ )-فرزانہ افضل

ایسویرا سے واپس آ کر ہمارا رات کا کھانا ریاد میں تھا۔ جو کہ ایک اچھی خاصی بار بی کیو دعوت تھی۔ کیونکہ یہ مراکش میں ہماری آخری رات تھی۔ اگلے روز یعنی پانچویں دن ہم اپنا سامان پیک کرکے←  مزید پڑھیے

مانچسٹر سے مراکش تک(حصّہ دوم)-فرزانہ افضل

آج مراکش میں ہمارا تیسرا دن تھا ناشتے کے بعد ہم سب گائیڈ کے ہمراہ باغات کی سیر کے لیے روانہ ہوگئے۔ گیٹ پر بہت لمبی قطار تھی مگر چونکہ ہماری گائیڈ فاطمہ زہرہ نے پہلے سے ٹکٹ لے رکھی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کے کرسمس پر اثرات/فرزانہ افضل

گزشتہ دو سال کے بعد یہ پہلی کرسمس ہے جس میں کورونا کے حوالے سے کسی قسم کی پابندلاگو نہیں ہے۔ برطانیہ میں آج کل شدید سردی اور برف باری کا زور ہے۔ درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ←  مزید پڑھیے

مانچسٹر سے مراکش تک(حصّہ اوّل)-فرزانہ افضل

گزشتہ ہفتے ہم نے خواتین کے ایک گروپ کے ہمراہ مانچسٹر سے مراکش تک کا یادگار سفر کیا۔  ان چھ روزہ چھٹیوں کا مقصد مراکش کی تاریخی عمارات اور ثقافت کو دیکھنا تھا۔  رائن ایئر لائن کی بروقت فلائٹ نے←  مزید پڑھیے