اے ۔وسیم خٹک کی تحاریر
اے ۔وسیم خٹک
پشاور کا صحافی، میڈیا ٹیچر

شاہد خٹک تمھارا خدا ہی حافظ ہے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

جب الیکشن ہوتے ہیں اور امیدوار کی  جیب میں ساڑھے سات سو روپے ہوتے ہیں اور وہ ملک کا سب سے گھٹیا موبائل کیو موبائل فون کا استعمال کرتا ہے ـ پھر الیکشن کمپین کے دوران عمران خان اپنے امیدوار←  مزید پڑھیے

ہیپی ویلنٹائن ڈے۔۔۔اے وسیم خٹک

مولوی صاحب نے مسجد میں جمعہ کے خطبے میں ویلنٹائن کے حوالے سے خوب باتیں کیں ـ کہ یہ غیر ملکیوں کی سازش ہے۔۔ ـ وہ جس محفل میں جاتا سینٹ ویلنٹائن کو برا بھلا کہتاـ ۔گھر میں اس کی←  مزید پڑھیے

حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بیٹا آپ لوگوں کے لئے پورا ملک بیدار ہوچکا ہےـ سب آپ کے شانہ بشانہ انصاف کے لئے کھڑے ہیں ـ سوشل میڈیا پر تحریک چل رہی ہے ـ پی ٹی آئی حکومت نے جے  آئی ٹی بنادی ہے اب←  مزید پڑھیے

غیبی مدد ۔۔۔۔اے وسیم خٹک/کہانی

اُس کے خاوند کی موت ہوگئی کچھ روز اچھے گزرے پھر رفتہ رفتہ سب اپنوں نے منہ پھیرنا شروع کردیا۔۔ـ گھر میں فاقوں کی نوبت آگئی، ـ اُس سے بچوں کی بھوک برداشت نہیں ہورہی تھی ـ پہلے اپنے خاوند←  مزید پڑھیے

ٹک ٹوک پر پابندی سے عمران خان کے ووٹ بنک پر اثر پڑے گا۔۔۔اے وسیم خٹک

سوشل میڈیا کے ساتھ وابستگی 2007 سے ہے جس کا سہرا ایک فلپائنی لڑکی کو جاتا ہے جب 2007میں اُس نے فیس بک سے دبئی میں متعارف کروایا ورنہ ہم تو یاہو مسینجر کے عادی تھے جس سےتعارف آن لائن←  مزید پڑھیے

تسکین۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک/کہانی

دونوں ایک جان دوقالب تھے ـ یونیورسٹی میں ہمیشہ ساتھ ہی رہتے تھے، ـ کلاس فیلو دونوں پر رشک کرتے تھے، ـ عائشہ خوبصورت تھی تو اعجاز بھی وجاہت میں کم نہ تھاـ ،فرق تھا تو دونوں کے خاندانوں میں←  مزید پڑھیے

مری بائیکاٹ ،سب سوات مالم جبہ چلو۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بہت عرصہ کے بعد سوات دوستوں کے پرزور اصرار اور بچوں کی ضد کے آگے ہتھیار ڈال کر سوات کا رخ کیا ـ. کہ برف دیکھنی ہے اور دوستوں کا اصرار تھا کہ مری کا بائیکاٹ کرکے سوات کے علاقوں←  مزید پڑھیے

شہیدوں کی مائیں پاگل ہوگئیں ہیں۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

آرمی پبلک سکول پر حملے کو چار سال ہوگئے ہیں مگر نجانے مجھے کیوں لگتا ہے کہ میرا بیٹا میرا لخت جگر اسفندیار اپنے پیارے انداز میں مجھے آواز دے گا اور میں دوڑی دوڑی چلی جاؤنگی اسے اپنی بانہوں←  مزید پڑھیے

کیا بیورو کریٹ قانون سے مبرا ہیں ؟۔۔۔اے وسیم خٹک

کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر ایک  تصویر چرچے میں رہی ۔ جس میں پشاور کی اسسٹنٹ کمشنر سارہ تواب پشاور کے بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے جس میں وہ اپنے ننھے بچے کے ساتھ مہم←  مزید پڑھیے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا بد تمیز عملہ۔۔۔اے وسیم خٹک

بہت عرصہ کے بعد پشاور کے مشہور ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں دو راتیں اور تین دن گزارنے کا اتفاق ہواـ ان تین دنوں میں ہسپتال کے کونے کونے میں جانا ہواـ اور بہت سی اچھائیاں اور برائیاں سامنے آئیں ـ←  مزید پڑھیے

دہشت گردوں کی ٹوٹی کمر۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

کل پاکستان میں ہونے والے دو بڑے واقعات پر جتنی افسردگی ہے اس سے زیادہ حیرت ہے کہ جب ہماری سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی تھی تو اب یہ دھماکے یہ حملے کیوں ہورہے ہیں؟۔۔۔ ـ←  مزید پڑھیے

کیا اقبال نے بھی شاعری کاپی کی ہے؟۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

علامہ اقبال، شاعر مشرق کا    جنم دن  گزشتہ روز شایانِ شان طریقے ے منایا گیا ۔ ـ حکومتی سطح پر ہر سال چھٹی کی جاتی ہے اور فلسفہ اقبال کو ہر جگہ پیش کیا جاتا ہے ـ لوگوں کے←  مزید پڑھیے

ادارہ ہو تو غلام اسحق خان انسٹی ٹیوٹ کی طرح ہو ورنہ نہ ہو۔۔۔۔اے وسیم خٹک

میں پین دی سری سرکار کا سب سے بڑا ناقد ہوں جو اسلام کے نام پر لوگوں کو مشتعل کرکے معصوم عوام کی زندگی اجیرن بنا دیتا ہے اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں بلکہ یہ سرکار ان کاموں کے←  مزید پڑھیے

صحافت پر آفت۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

صحافت کے شعبے سے وابستگی کے بعد جب سے صحافت کے استاد بنے ہیں ـ اپنے شاگردوں کو سبز باغ دکھارہے ہیں کہ صحافت میں آکر آپ لوگوں نے بہت بہترین کام کیا ہے ـ شہرت، عزت،پیسہ ،رعب اور دبدبہ←  مزید پڑھیے

کوشش ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

 ہمیں حکومت میں حصہ لینا چاہیے۔۔ ـ ہمیں بھی ملک کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے کا حق ہے ـ اس کے لئے ہمیں آواز اُٹھانے کی ضرورت ہے . کیا آپ سب میری باتوں سے متفق ہیں ـ←  مزید پڑھیے

کھانے کا بل۔۔۔اے وسیم خٹک

ایک تھڑے کے ہوٹل میں بیٹھے صحافی کھانے کے دوران دن بھر کی روداد کے بارے گفتگو کر رہے تھے ایک بولا: پتہ ہے آج پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت کو ایک سوال پر میں نے کافی خراب کردیا←  مزید پڑھیے

عام صحافی کس کے ہاتھ پر اپنالہو تلاشے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ دنیا میں کونسا پیشہ بدترین ہے تو شاید آپ سوچنا شروع کردیں اور بڑی مغز ماری کے بعد کوئی نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام ہوجائیں تو ہم آپ کو بتاہی دیتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

معاشرے کی آنکھ ۔۔۔۔اے وسیم خٹک

اخبارکا اندرونی صفحہ جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ زیادہ تر ریٹائرڈ اور پنشن لینے والے افراد پڑھتے ہیں سارے اخبارات کی جان ہوتا   ہے اور اخبار کی پالیسی اسی صفحے سے عیاں ہوتی ہے کیوں کہ←  مزید پڑھیے

اوقات ۔۔۔۔اے وسیم خٹک

محفل میں دور دور سے اور بہت اچھے خاندانوں کے لوگ شریک تھے ـ اُن کے چہروں سے شرافت اُمڈ رہی تھی, ـ سب خوش گپیوں میں مصروف تھے ـ شریک ہونے والوں نے خود پر کافی خرچہ کیا تھاـ←  مزید پڑھیے

میں مکالمہ سے, مکالمہ مجھ سے ہے۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

لکھنے لکھانے سے تعلق کو ایک عرصہ بیت گیا ہے ۔ اب تو یہ بھی بھول گئے ہیں کہ پہلے ہم نے کیا لکھا تھا ۔ کیونکہ یہ کوئی 1992کی بات تھی جب چلڈرن پیجز کے لئے لکھنا شروع کیا←  مزید پڑھیے