زرد موسموں کا عذاب/ نعیم آروی اور انکے افسانوی فن پر چند باتیں۔۔احمد سہیل
کہانیوں کا یہ گل دستہ نو افسانوں سے سجا ہوا ہے۔ نعیم آروی نے مختر نویسی کے تحت خوب صورت افسانے لکھے ہیں۔جو ان کی روح کی خود نوشت ہے۔ ان کے افسانوں کی جامعیت کم الفاظ میں مافی الضمیر← مزید پڑھیے
