یادیں - ٹیگ

امی جان میں نے کبھی کیوں آ پ سے نہیں پوچھا؟۔۔۔۔ منصور مانی

گھر کے باہر تمبو لگ چُکا تھا، دریاں بچھائی جا چکیں تھی، لوگ یہاں وہاں ٹولیاں بنا کر بیٹھے ہوئے تھے، میں کبھی گھر کے اندر آتا اور کبھی باہر نکل جاتا گھر میں کافور کی مہک اگر بتیوں کی←  مزید پڑھیے

سائیکل والا۔۔عارف خٹک

وہ میری ہم عمر ہے۔ مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے۔ 1997 میری گریجوایشن کا سال تھا کامیابی کی خوشی اور مادر علمی سے جدائی کی اداسی کے ملے جلے احساسات تھے۔ پڑھائی مکمل ہو چکی تھی اکا دکا←  مزید پڑھیے

انتظار حسین کی یاد ۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

یہ ان بیت چکے زمانوں کی داستان ہے، جب میں نے مذہبِ کاروبار اور عقیدہ معاش ترک کرکے صرف ادب کے صنم خانے کا طواف کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ اگر زندگی کرنی ہے تو قلم کی مزدوری کی جتنی←  مزید پڑھیے

یادیں۔۔حمیرا گُل خان

تم؟۔۔ کیوں آئی ہو تم یہاں؟ میں ۔۔۔ تمھاری تنہائی مٹانے، تم سے ملنے، تم سے باتیں کرنے آئی ہوں؟ مگر مجھے ابھی تنہا رہنا ہے، مجھے اپنی تنہائی کسی کے ساتھ نہیں بانٹنی۔ کسی سے نہیں ملنا۔ کسی سے←  مزید پڑھیے

والد کی برسی کے موقع پر چند بے ربط یادیں ۔سیمیں کرن

وہ شخص مجھ سے انہی دنوں میں ،انہی رُتوں میں بچھڑا تھا۔۔۔ہر برس میں ان ہی دنوں خود کو کہیں رکھ کر بھولنے کی کوشش کرتی ہوں ۔جیسے نظریں چُراتی ہوں ،جیسے میرے بھولنے سے بُھلانے کی اداکاری سے یہ←  مزید پڑھیے

جو کہہ نہ سکے ،وہی”ان کہی”۔رفعت علوی/آخری قسط

 میری بڑی لڑکی ابھی ابھی میرے آنسو پونچھ کے، میری طرف سے مطمئن ہو کر اپنے گھر گئی تھی کہ کھانے پکانے والا ٹھیک آدمی ہے؟ گھر کی صفائی اور برتن دھونے والا روزانہ آکر گھر بھر کی صفائی کرے←  مزید پڑھیے

آم بجھاتا’ایک خوبصورت روایت جو تمام ہوئی۔انوار احمد

آج بھی جب کبھی ذہن بچپن کے واقعات اور ان سے جڑی روایات میں کھو جاتا ہے تو بے شمار بھولی بسری یادیں سر اٹھانے لگتی ہیں . والدین کا وہ سنہرا دور جب وہ مکمل طور پر فعال تھے←  مزید پڑھیے

جو کہہ نہ سکے کسی سے وہی “ان کہی”۔رفعت علوی

ہم  چار دوست کراچی کی مصروف شاہراہ کراس کرکے شمیم آرا کی فلم “آنچل” دیکھنے سینیما ہال میں ابھی ابھی داخل ہوئے تھے ، پکچر ہال کا نام اس وقت میرے ذہن سے نکل گیا ہے، پتا نہیں  کہ وہ←  مزید پڑھیے

یادوں کے جگنو.رفعت علوی/ قسط3

 طلسم خواب زلیخا و دام بردہ فروش ہزار طرح کے قصے سفر میں ہوتے ہیں! “ہم نے تم پر کتاب نازل کی۔۔۔اس میں کوئی ٹیڑھ نہ رکھی، ٹھیک ٹھیک سیدھی بات کہنے والی کتاب۔”اور تم انہیں غار میں دیکھتے تو←  مزید پڑھیے

یادوں کے جگنو۔رفعت علوی/قسط2

طلسم خواب زلیخا و دام بردہ فروش ہزار طرح کے قصے سفر میں ہوتے ہیں! اورہماری کاؤچ نے ہوٹل امپیریل کے پورچ سے نکل کر ایک سپاٹا بھرا، ہماری منزل تھی ویسٹ بینک۔۔۔۔مجھے لوقا یعنی انجیل مقدس کا ایک پیراگراف←  مزید پڑھیے

یادوں کے جھروکے سے۔ عصمت طاہرہ

سہیل گجر کی کسی پوسٹ پر یاسر باجوہ نے مجھے عصمت صوفی لکھا تو مجھے اپنے بچپن کا واقعہ یادآ گیا۔۔۔ میں نے علی پور سیداں ضلع سیالکوٹ تحصیل ناروال کے پرائمری سکول میں کچی پکی سے لے کر درجہ←  مزید پڑھیے

گمنام سفر۔محمد اعزاز /پہلی قسط

‎اپنے دوست کا میسج پڑھتے ہی عبداللہ نے کھڑکی کے پردے ہٹائے اور باہر کی جانب نظریں  مرکوز کردیں ، اُسے پہلے ہی ایکڑینڑن کی شامیں بہت خوبصورت لگتی تھیں، صاف ستھرا شہر کم آبادی، خاموشی، سکون اور یہ بارہ←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی،نیا روپ .ڈاکٹر ستیہ پال آنند۔ قسط4

1945ء تک نوشہرہ ایک برس، پھر دو برس راولپنڈی، پھر ایک برس نوشہرہ اور پھر آخری دو برس راولپنڈی۔۔اس طرح یہ ہجرتوں کا سلسلہ جاری رہا۔تین برسوں کے اس عرصے کے دوران میں کوٹ سارنگ صرف دو بار جا سکا،←  مزید پڑھیے

محرم ، اب محبت اور یکجہتی کی علامت کیوں نہیں؟۔منصور مانی

غریب دیتے ہیں پرُسہ اب محبت کا۔۔ 80 کی دہاہی کا اوئل تھا،میں گلی میں اپنی عمر سے بڑے لڑکوں کے ساتھ مل کر سبیل سجا رہا تھا، ریکارڈ پر کہیں نوحے فضا میں سوگواری بکھیر رہے تھے، مگر ہم←  مزید پڑھیے

یادوں کے جھروکے سے ۔عصمت طاہرہ

  ایک زمانے میں میں انٹیریو میں شیریڈن کالج میں انگلش گرامر سیکھنے جاتی تھی۔میرا ٹیچر ایک ایرانی تھا، اس کا نام مجھے بالکل یاد نہیں مگر پہلے دن کا تعارف بہت یاد ہے، وہ جب کلاس میں داخل ہوا←  مزید پڑھیے