گُل بخشالوی، - ٹیگ

سابق وزیراعظم پر جرم ثابت نہیں ہُو ا وہ معصوم ہیں/ گل بخشالوی

قومی سیاست کے بد کرداروں کے لکھے گئے ڈرامے کا اختتام ہو گیا ، خوب صورت پاکستان کے چہرے پر مسکرا ہٹیں کھیل گئیں پاکستان کی عوام الیکشن سے پہلے الیکشن جیت گئی اور اس جیت کا سہرا شیر افضل←  مزید پڑھیے

واہ قاضی صاحب! سانپ بھی مار دیا اور لاٹھی بھی بچا لی/گل بخشالوی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ابتدائی فیصلے کے تحت ماضی میں از خود نوٹس کے تحت دیے گئے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر←  مزید پڑھیے

خدا کرے کہ نیا دور سب کو راس آئے / گل بخشالوی

صدر ِ پاکستان عارف علوی نے سمری پر دستخط کر د یے اور قومی اسمبلی تین دن قبل تحلیل ہو گئی ۔ مقررہ مدت سے تین دن قبل 13 جماعتی اتحاد پی ڈی ایم ( مشترکہ مفادات کونسل ) کی←  مزید پڑھیے

حافظ صاحب یہ ریاستی جبر اور ناانصافی ہے /گُل بخشالوی

نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف تھے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف صدائے حق کے جرم میں جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ←  مزید پڑھیے

عمران خان پاکستان کا ہیرو اور عظیم قائد / گل بخشالوی

قومی لشکر کی بندوقو ں کا رخ پاکستانیوں کی طر ف ہے ، ہلاکتوں کی تعداد دس سے زیادہ ہوگئی ، کپتان کے بعد تحریک انصاف کی مر کزی قیادت گرفتا ر ہو گئی اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے←  مزید پڑھیے

انجام وہی ہوگا جو بھٹو کا ہوا تھا /گل بخشالوی

کل کیا ہوگا خدا جانتا ہے ،آج کیا ہورہا ہے ہر کوئی دیکھ اور سُن رہا ہے وہ بھی پریشان ہے جس کا سیاست سے تعلق ہے اور وہ بھی جو صرف پاکستانی ہے، اس لئے کہ ہر ادارہ بے←  مزید پڑھیے

موت وہ جو قابل ِرشک ہو / گل بخشالوی

انسان کی تخلیق مٹی سے ہے ، اور مٹی ہی ہو جانا ہے، یہ دنیا گلشنِ  فانی ہے ، گلشن میں مختلف رنگوں کے پھول ہوتے ہیں ،ان خوش نما رنگوں کے پھولوں کی خوشبو بھی مختلف ہوتی ہے کچھ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کا منظر/ گل بخشالوی

مسلم لیگ ن کی حکمرانی میں لاہور ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا ، لاہور میں جوکچھ ہوا، لاہوریوں کے ساتھ دنیا نے دیکھا ، لاہوریوں کے ساتھ وہ ہی کچھ ہوا جو فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں آزادی←  مزید پڑھیے

ہمیں سچائی کا ساتھ دینا ہوگا/گل بخشالوی

منافق کا ساتھ دینے والے منافق سے کم نہیں ہوتے ، اللہ تعالیٰ ایسے دِلوں اور کانوں پر مہر لگا دیتا ہے ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے ارشاد ِ ربانی ہے، جب وہ جھوٹ بولتے ہیں، جب←  مزید پڑھیے

پاکستان ایک قبرستان ہے ، قبرستان ترقی کیسے کر سکتا ہے /گل بخشالوی

افلاطون نے کہا تھا ، دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے ، سچائی کے راستے پر چلتے چلتے اگر اکیلے رہ جاؤ  تو مایوس مت ہو نا اس لئے کہ اکیلا←  مزید پڑھیے

دستانے پہنے ہاتھوں سے لکھی داستا نیں/ گُل بخشالوی

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں” خود کش“بم دھماکے میں 100 سے زائد شہادتوں کے واقعہ نے قانون نافذ کرنے والے اور پالیسی بنانے والے اداروں کو زمینی حقائق کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل بنیادوں کو بھی سامنے رکھنے پر مجبور←  مزید پڑھیے

گجرات کا قصائی/گُل بخشالوی

وزیرِ خارجہ بلاول زرداری نے بھارت کے وزیرِ اعظم کو ’گجرات کا قصائی‘ کیا کہا کہ بھارت میں صفِ  ماتم بچھ گئی۔ بلاول بھٹو کے دلیرانہ اور دو ٹوک بیان کی  پاکستان میں پذیرائی اور انڈیا میں مذمت کا سبب←  مزید پڑھیے

دور حاضر کا سب سے بڑا سچ / گل بخشالوی

قمر جاوید باجوہ صاحب نے چند نامور صحافیوں کے ساتھ الودعی ملاقات میں حق گوئی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑے دکھی دل کے ساتھ کہا کہ ہم چارجنرلز پی ڈی ایم پر قربان ہوئے ہیں اور بڑا دکھ یہ ہے←  مزید پڑھیے

مو جودہ نظام حکمرانی ناقابلِ قبول ہے/گُل بخشالوی

پاکستان تحریکِ انصاف نے 26 نومبر کو اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں جلسہ کیا، اس لئے کہ اسلام آباد حکومت نے اسلام آباد کے د اخلی راستوں پر کنٹینر لگا کر خود کو اسلام آباد کی عوام کے ساتھ←  مزید پڑھیے

کُتے کے پیچھے دوڑ پڑیں گے /گل بخشالوی

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی خطاب میں جو کہا ، کچھ اچھا نہیں کہا ، جنرل باجوہ صاحب نے کہا کہ فوج پچھلے برس فروری سے سیاسی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر←  مزید پڑھیے

مقصد ، اہل ِ قلم ، اہل ِ زبان اور فوج کو ڈرانا ہے/گُل بخشالوی

کینیا کے جس علاقے میں سچائی کے علمبردار صحافی ارشد شریف کو  خاموش  اور غیر آباد راستے پر شہید کیا گیا وہ کینیا کے درالحکومت نیروبی سے تقریباً   100 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے اور بظاہر ایسی جگہ نہیں جہاں←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سر زمین پر نظر نہیں آئیں / گل بخشالوی

عمران خان پر حملہ لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹوپر حملے سے مختلف نہیں تھا۔ منصوبہ ساز کے   منصوبے کے مطابق   سامنے دو حملہ آور ہوتے ہیں۔ ایک برائے نام سہولت کارہوتا ہے جسے کوئی بھی وجہ دے کر بھڑکایا←  مزید پڑھیے

آستین کے سانپ بھی ہوتے ہیں / گل بخشالوی

وزیر آباد میں تحریک ِ انصاف کے حقیقی آ زادی مارچ میں عمران خان کنٹینر پر اپنے دوسرے رہنماؤں کے ساتھ عوامی استقبال اور   پُر جوش نعروں کا ہاتھ ہلا ہلا کر مسکر اتے ہوئے جواب دے رہے تھے ،←  مزید پڑھیے

ضمیر جاگا کہ نہیں ؟/گُل بخشالوی

پاکستام کے الیکشن کمیشن نے اقربا پروری کی تاریخ رقم کرتے ہوئے، توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ لیکن یہ کوئی انہونی نہیں ہے۔ پٹواریوں کے الیکشن←  مزید پڑھیے

کل کے چور،آج کے فرشتے/تحریر-گُل بخشالوی

عمران خان اپنی ذات کے لئے کیا چاہتے ہیں، وہ صرف اور صرف پاکستان کو قائدِ اعظم کا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا صرف ایک مطالبہ ہے “عام انتخابات”۔ آزاد اور خود مختار پاکستان لیکن  70  سال سے پاکستان←  مزید پڑھیے