ن لیگ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

گورنر راج ن لیگ کی آخری غلطی ہوگی۔۔آصف محمود

ن لیگ دو بڑی غلطیاں کر چکی، اب اگر وہ گورنر راج نافذ کرتی ہے تو یہ اس کی تیسری غلطی ہو گی جو آئندہ الیکشن سے پہلے اس کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ غلطی ن لیگ←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی حیران کُن شکست کا سبب لوٹے نہیں ،مہنگائی ہے۔۔نصرت جاوید

مسلم لیگ (نون)کے سرکردہ رہنمائوں سے دست بستہ فریاد ہے کہ خود کو مزید خوش گمانی میں مبتلا نہ رکھیں۔ اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کی طویل ڈرامائی کش مکش کے بعد خالی ہوئی نشستوں پر جو انتخاب ہوئے ہیں←  مزید پڑھیے

یہ کیسی سیاست ہے؟۔۔آصف محمود

عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے←  مزید پڑھیے

پھوکے فائر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان بھٹو بننے کی کوشش میں ہے لیکن اِس کے لیے جان کی بازی لگانی پڑتی ہے۔ شاید اسی لیے اُنہوں نے میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ قید ہونے اور مرنے کے لیے تیار ہیں←  مزید پڑھیے

ن لیگ پھنس گئی۔۔جاوید چوہدری

وزیراعظم کا آبائی حلقہ ہمبن ٹوٹا میں ہے، ان کا خاندان سو سال سے وہاں رہ رہا ہے، یہ شہر گال کی سائیڈ پر جنوبی سری لنکا میں واقع ہے، اس کے ساتھ وہ مشہور بندرگاہ واقع ہے جسے سری←  مزید پڑھیے

انتہاؤں کو چھوتی شر پسندی۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان اپنے اقوال وافعال سے یہ تو ثابت کر ہی چکے تھے کہ وہ مغرورومتکبر انسان ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اُن کی نرگسیت اُنہیں اُس مقام تک لے جائے گی جہاں ملکی سلامتی بھی خطرے میں پڑ←  مزید پڑھیے

کیا اہل سیاست کے لیے اپنے تعلقات قربان کر دینے چاہئیں؟۔۔آصف محمود

کیا اہل سیاست کی محبت میں اپنے سماجی تعلقات داؤ پر لگا دینا مناسب بات ہے؟یہ سماج سیاسی ناخواندگی کا شکار ہے۔جب تک سماجیات ، عصری بین الاقوامی اور قومی سیاست اور آئین کو نصاب اور قومی بیانیے کا حصہ←  مزید پڑھیے

تبدیلی آئی رے۔۔محمد اسد شاہ

تبدیلی آئی رے۔۔محمد اسد شاہ/وہ دور گیا جب آپ دودھ 50 روپے لیٹر ، خوردنی تیل 160 روپے فی لیٹر ، چینی 52 روپے فی کلو ، آلو 20 روپے فی کلو ، چھوٹا گوشت 600 روپے فی کلو ، پٹرول 62 روپے فی لیٹر ، آٹا 35 روپے فی کلو خرید لیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

لاہور کے انتخابی نتائج کا تجزیہ۔۔نجم ولی خان

لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن اور باگڑیاں وغیرہ مشتمل این اے 133 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کی کامیابی کوئی حیرت انگیز بات نہیں تھی کہ یہ حلقہ عشروں سے نواز لیگ کا ہے،←  مزید پڑھیے

ڈار صاحب!غلط کاموں اور بولے گئے جھوٹوں سے پیچھا چھڑانا ناممکن ہوجاتا ہے۔۔غیور شاہ ترمذی

ایک یونیورسٹی میں 4 دوست ایک رات پارٹی کرتے رہے اور اپنی موج مستی میں انہوں نے اگلے دن ہونے والے اپنے ٹیسٹ کی تیاری بھی نہیں کی۔ یہ ٹیسٹ سمسٹر کا فائنل ٹیسٹ تھا۔ اب صبح انہیں اپنے ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور چند کمینے شعر۔۔۔ذیشان نور خلجی

تحریک انصاف کے راہنماء صداقت علی عباسی نے کہا ہے ‏”فیصل واوڈا نے ٹھیک کام نہیں کیا۔” اگر انہوں نے بوٹ والا کام کرنا ہی تھا تو ذرا ڈھنگ سے کرتے۔ اور لگے ہاتھوں ایک آدھ بندے کو لگا بھی←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ” اپوزیشن جماعتیں پُر یقین تھیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت چند روز سے زیادہ نہیں چلے گی۔” لیکن اللہ کا شکر ہے ہم چلنے کی بجائے دوڑ رہے ہیں، بلکہ سرپٹ بھاگ←  مزید پڑھیے

عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(قسط1)عامر کاکازئی

موجودہ حکومت نے جب سے حکومت سنبھالی ہے،سب سے بُر ااثر ملک کی معیشت پر پڑا ہے۔ اپنی ناتجربہ کاری، نکما  پن اور ضد سے یہ ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاچکے ہیں۔صرف پندرہ ماہ میں معاشی نمو←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں سے 38 ارب ڈالر کی ڈیل تو ڈرامہ ہے مگر ڈس کوالیفیکیشن کا اصل خطرہ فارن فنڈنگ کیس میں ہے۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اپنے سیاسی مخالفین کو “کچھ بھی ہو جائے میں انہیں این آر او نہیں دوں گا، نہ ڈیل کروں گا اور نہ ڈھیل دوں گا” کے بلند و بالا نعرے لگانے والی پی ٹی آئی حکومت اب اپوزیشن راہنماؤں کی←  مزید پڑھیے