ن لیگ، - ٹیگ

ویمپائرز اور زومبیز/ٹیپو بغلانی

فضل الرحمان نے حیرت سے کہا،”جو کچھ ہو رہا ہے، آپ لوگ بھی وہ سب جانتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے منہ سے یہ سب کہلوا لیں” انہوں نے پھر مزید کہا، ” میں تو کہہ←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا پنجاب کی ابتر سیاسی صورتحال سے لاتعلقی؟-غیور شاہ ترمذی

انتخابات کے جو نتائج نکلے ہیں، اُن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان بالعموم اور پنجاب خصوصاً شدید ترین ابتر سیاسی صورتحال کا شکار ہے جو مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت میں ہے۔ صوبہ سندھ سے شروع←  مزید پڑھیے

سانجھے کی ہانڈی/محمد فیصل

کچھ لوگوں کی خواہشات کے برعکس بالآخر الیکشن 2024 کا انعقاد ہو ہی گیا لیکن اس الیکشن کے نتائج ملک کی تاریخ کے سب سے متنازع نتائج کہے جاسکتے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ آزاد امیدوار سیاسی جماعتوں←  مزید پڑھیے

الیکشن2024، اسٹبلشمنٹ کو وارننگ/ارشد بٹ

فروری انتخابات میں قبل از الیکشن انجینئرنگ اور  مینجمنٹ کی منصوبہ بندی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اسٹبلشمنٹ کی کھلی یا پس پردہ مداخلت کو عوام نے بھرپور انداز میں مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا←  مزید پڑھیے

سعد رفیق کیوں ہارا؟-ناصر بٹ

اس الیکشن سے چند روز پہلے مجھے میسجز ملے کہ سعد رفیق ملنا چاہتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے سے میں یہ میل ملاقات ترک کر چکا تھا جس کی جو وجوہات ہیں وہ میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا۔ میں←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024: حقیقی تبدیلی یہ آئی ہے/امتیاز احمد

جب روایتی اور سوشل میڈیا پر کوئی بھی بیانیہ چل رہا ہوتا ہے، تو میں اس کا موازنہ اپنی تحصیل نوشہرہ ورکاں، اس کے دیہات کی سیاست اور گلی محلے کے عام لوگوں کی سوچ سے کرتا ہوں۔ اس سے←  مزید پڑھیے

کیا بلاول کی ماں غلط تھیں؟/ٹیپو بغلانی

کل پہلی بار بلاول بولا، خود بولا اور اونچی آواز میں بولا، اسی لیے تو سب کے ساتھ ساتھ میں نے بھی اسے سن لیا۔ پوچھا گیا کہ کیا اس بار وہ حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ جواب ملا←  مزید پڑھیے

واہ قاضی صاحب! سانپ بھی مار دیا اور لاٹھی بھی بچا لی/گل بخشالوی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ابتدائی فیصلے کے تحت ماضی میں از خود نوٹس کے تحت دیے گئے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر←  مزید پڑھیے

راجہ یاسر نے کچھ انوکھا نہیں کیا/محمد علی عباس

راجہ یاسر نے عمران خان کا ساتھ اس وقت چھوڑا جب عمران خان ہر طرف سے زیر عتاب ہیں۔ اس میں انہونی کیا ہے؟ کیا پہلے پنجاب میں کسی سرداران، راجگان، ملکوں، یا چوہدریوں نے حاکم وقت کے سامنے کلمہ←  مزید پڑھیے

ٹکّر کے لوگ بمقابلہ لوہے کے چنے/نجم ولی خان

میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر←  مزید پڑھیے

تقسیم ِ پنجاب انتخابی مہم کا پُر فریب ایجنڈا /قادر خان یوسف زئی

کسی بھی ملک میں جمہوری نظام کے تحت بروقت انتخابات ناگریز قرار دئیے جاتے ہیں، قیام پاکستان کے بعد سے عام انتخابات تنازعات کے ساتھ مقررہ وقت پر نہیں ہو سکے تاہم گذشتہ دو عام انتخابات سیاسی تبدیلیوں کے باوجود←  مزید پڑھیے

اس شب کے مقدر میں/محمد اسد شاہ

گزشتہ روز پاکستان کے بیشتر قومی اخبارات نے یہ خبر پہلے صفحے پر نمایاں انداز میں لگائی کہ سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ جس روز وہ پی ٹی آئی میں←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (حصّہ اوّل )-محمد وقاص رشید

یہ 14 اکتوبر 99 کی سرد شام تھی۔ کوارٹر نمبر 54/اے خواب نگر (ملکوال) کے آنگن میں زندگی کی یادگاروں  میں سے ایک چھوٹے سے ریڈیو  پر خبریں سنتے ان تمام یادوں اور یادگاروں کے سردار نے  مجھے بتایا کہ←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں /نجم ولی خان

میں ذاتی طور پرقائل ہوں کہ انتخابات ہوں، مردم شماری ہو، اردو کا نفاذ ہو یا صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم ہرمعاملے میں آئین پر عمل ہونا چاہیے۔ میں اس خطرے سے بھی آگاہ ہوں کہ آپ ایک مرتبہ←  مزید پڑھیے

مریم نواز : وراثت یا حقیقت؟/محمد اسد شاہ

ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی  رہیں    لیکن←  مزید پڑھیے

عمران خان کی نئی سیاسی چال اسمبلیاں تحلیل کر نے کا فیصلہ/اقصیٰ اصغر

26 اکتوبر2022 کو عمران خان نے ایک  اجلاس میں تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم مزید اس نظام کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔کیوں کہ یہ نظام ننگا کرتا ہے گولیاں مارتا ہے تشدد کرتا ہے یہ نظام قتل←  مزید پڑھیے

سیاسی آگہی کا سفر/عرفان شہزاد

مجھے یاد ہے جب ن لیگ حکومت آئی تھی، تو خواجہ سعد رفیق نے جاوید چودھری کے پروگرام میں ٹیلی فون پر رندھے ہوئے لہجے میں کہا تھا کہ اسے ریل ویز بہت بُری حالت میں ملا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے

آستین کے سانپ بھی ہوتے ہیں / گل بخشالوی

وزیر آباد میں تحریک ِ انصاف کے حقیقی آ زادی مارچ میں عمران خان کنٹینر پر اپنے دوسرے رہنماؤں کے ساتھ عوامی استقبال اور   پُر جوش نعروں کا ہاتھ ہلا ہلا کر مسکر اتے ہوئے جواب دے رہے تھے ،←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کی برسی پر مسلم لیگ ن کی بے اعتنائی/تحریر-نصرت جاوید

کالم کے آغاز ہی میں کھل کر بیان کرنا ہوگا کہ میری محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ سے ان کے انتقال تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ قدیم لاہور کا باسی ہوتے ہوئے اگرچہ میں ان کے والد اور خاندانی پسِ←  مزید پڑھیے