قسمت جسے مقدر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس لفظ کو لوگ اکثر روز مرہ زندگی میں اپنی گفتگو کا حصہ بنا کر اپنی قسمت کا حال دریافت کرتے رہتے ہیں،اور اس بات کی قیاس آرائی کرتے نظر← مزید پڑھیے
ابلاغ کے ہر ممکن ذریعے کو ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے عمران خان صاحب نے اپنے دیرینہ حامیوں کو قائل کردیا ہے کہ انہیں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے باہم مل کر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی بدولت← مزید پڑھیے
فلسطینی دھڑوں نے امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے اسرائیلی تحریک کاخ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ امریکی حکومت نے اسرائیلی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی تحریک کاخ کو← مزید پڑھیے
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار350روپے اضافہ سے ایک لاکھ 41 ہزار← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ گیدڑ بھبھکیوں سے معاملہ حل نہیں ہو گا، حکومت کا سات سو افراد کو گرفتار کرنے کا پلان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے← مزید پڑھیے
صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تمام سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں موجود اسرائیلی سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ عبرانی← مزید پڑھیے
شدت پسندی کی وہ لہر چل نکلی ہے کہ اب مجنوں کی محبت کی شدت بھی ڈرانے لگی ہے۔ نفاق نے معاشرے کے حسن کو گہنا کر رکھ دیا ہے۔ ہر کس و نا کس اس شخص کو قرار واقعی سزا دینا چاہتا ہے، جس پر سچا جھوٹا کوئی سا بھی الزام ہو۔ یہاں اس دیس میں مجرم اور ملزم کا فرق مٹ چکا ہے۔ "تری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔"← مزید پڑھیے
آنکھ کے الگ حصوں کے اس نظام کو بلاتعطل اور بغیر فرکشن کے ہمہ وقت چلائے رکھنے کے لئے، ہم مسلسل ہر وقت آنسو پیدا کرتے رہتے ہیں۔ آنسو آنکھ جھپکتے وقت پلکوں کے لئے رگڑ کم کرتے ہیں اور← مزید پڑھیے
ویسے تو لوگ، سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں، ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں، پڑھتے ہوئے نہیں تھکتے مگر شاید لفظ “تغیّر” کے معنی کی فہم نہ رکھتے ہوں تبھی کسی “تبدیلی” کی تمنّا و نوید کا← مزید پڑھیے
سیرت ابن ہشام میں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدماتِ دین کے حوالے سے لکھا ہے ۔ “حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسلام کے حوالے سے نبی کریمﷺ کی مشیر تھیں۔ ” آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا← مزید پڑھیے
ذرا خیال سے اُڑنا، ادھر نہیں آنا۔ کیوں؟ تم اب میرے اِدھر اُدھر اڑنے پہ پابندی لگاؤ گے! پابندی نہیں بھئی۔ بس یہ ایک درخواست ہے کہ اس طرف نہیں آنا۔ تمہیں پتا ہے کہ میں کتنا حسین و جمیل← مزید پڑھیے
لاہور: ممتاز پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنے گانے کو بھارتی فلمساز و ہدایتکار کی جانب سے چوری کیے جانے پہ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے← مزید پڑھیے
احتجاج چھوٹا مگر پیغام بڑا، فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں← مزید پڑھیے
بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں لاکھوں شہری متاثر اور درجنوں ہلاک ہو گئے۔ بھارت اور بنگہ دیش میں سیلاب کے باعث اب تک کم از کم 57← مزید پڑھیے
ملک کے دیگر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک← مزید پڑھیے
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ منکی پاکس بیماری کے111 کیسز انگلینڈ اور امریکہ میں← مزید پڑھیے
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع، 4 کروڑسے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے۔ پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہے کہ← مزید پڑھیے
چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری سے موسم سرد کر دیا۔ بابو سر ٹاپ پر قدرتی مناظر مزید حسین ہو گئے۔ نانگا پربت اور اس کے بیس کیمپ میں بھی برفباری ہوئی۔ بابوسر ناران نیشنل ہائی وے← مزید پڑھیے
مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر تاحال مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ شاہ اللہ دتہ کے علاقے میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ گزشتہ روز لگی تھی، اس وقت بھی پہاڑیوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ گزشتہ← مزید پڑھیے
اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے← مزید پڑھیے