مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 134 )

امریکی ریاست ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ سے 18 بچوں سمیت21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 18 طالبعلم سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے یوویلدے کے ایک اییلمنٹری اسکول میں 18 سالہ نوجوان اسلحہ لے←  مزید پڑھیے

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں فوری روکی جائیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد←  مزید پڑھیے

پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، یاسمین راشد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوبی ایشیاء میں جہاں اسوقت پاکستان ایک سیاسی اور آئینی بحران سے گزر رہا ہے، سری لنکا ایک بدترین اقتصادی بحران کا سامنا کر رہا ہے، وہیں بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکے ہمنوا اصل←  مزید پڑھیے

سیاہ ہوتی سیاست اور اشرافیہ کے درمیان مکالمہ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ایک دو بار کی بات نہیں، بار بار سیاستدانوں کو ذلیل ہو کر اقتدار کے ایوانوں سے نکلنا پڑتا ہے اور وہ اپنے نکلنے کی اصل وجوہات تک کو بیان نہیں کر سکتے۔ بھٹو ایک بڑا سیاستدان تھا، اس کی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان صر ف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟۔۔آصف محمود

بلوچستان میں آگ لگی ہے۔چلغوزے کے قیمتی جنگلات جل کر راکھ ہو رہے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ یہ آگ کیٹیگری کراؤن میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ جنگل میں لگنے والی آگ میں یہ سب سے خطرناک قسم ہوتی ہے کیوں←  مزید پڑھیے

عظیم ہمالیہ کے حضور -جاوید خان/تبصرہ : نقی اشرف

کرونا کی وبا سے قبل وطن یاترا کو گیا تو اپنے ہاں کے دو لکھاریوں قمر رحیم اور جاوید خان سے پہلی مرتبہ ملاقات کا موقع ملا۔ دونوں احباب کی تحریریں پڑھتا رہتا تھا اور سوشل میڈیا کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

ماسی(خاکہ)۔۔ جاوید خان

ماسی کابڑابیٹاایک حادثے میں جیل چلاگیاتھا۔ وہ ایک بڑی سفید دانوں والی تسبیح پر ختم شریف پڑھا کرتی تھی۔یہ ختم شریف ایک لاکھ کلمہ پاک تھا۔ جسے انھوں نے پورا کرنا تھا۔ماسی کو یقین تھا کہ اس ختم شریف کی برکت سے اِن کابیٹا مشکل سے نکل آئے گا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ: اسٹاف کے شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں میں پاکستان تحریک انصاف کے اعلان کردہ لانگ مارچ کے دوران پیش آسکنے والی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب←  مزید پڑھیے

پاپی۔۔تبصرہ/افضل خان نیّر

گزشتہ سال مرزا یاسین بیگ صاحب نے ایک تحفہ مجھے بھیجا تھا اس کے بارے میں اپنا اظہار ِ خیال پیش خدمت ہے : یاسین بیگ صاحب کا ایک پارسل جسے میں سالِ  نوء کا تحفہ کہوں گا، وصول ہوا←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں منکی پوکس کے 36 نئے کیس رپورٹ

برطانوی ہیتھ ڈیپارٹمنٹ نے انگلینڈ میں منکی پوکس کے 36 نئے کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد اس بیماری سے متاثرین کی تعداد 57 ہو گئی ہے۔ جبکہ سکاٹ لینڈ میں بھی وائرس کا پہلا کیس←  مزید پڑھیے

تائیوان کا تنازع، چین نے امریکہ کو وارننگ دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔ چین نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بی جے پی حکومت ہٹلر اور موسولینی سے بھی بدتر ہے، ممتا بینرجی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ہٹلر، جوزف سٹالن یا موسولینی سے بھی بدتر ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کلکتہ میں←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے کارکنان کو حراساں نہ کیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں کرنے سے روک دیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرکونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کیا2014 کے دھرنے میں جو ہوا اس کی ذمہ داری عدالت لے←  مزید پڑھیے

پولیس چھاپے؛شیخ رشید نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پولیس چھاپوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد نے پولیس کو ہراساں کرنے سے روکنے←  مزید پڑھیے

سندھ میں دفعہ 144 نافذ، جلسے ، جلوس اور ریلیوں پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سندھ بھر میں جلسے، جلوس ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ میں امن و←  مزید پڑھیے

سیاست اور مذہب کارڈ۔۔سیّد مہدی بخاری

اتحادیوں بالخصوص نون لیگ کا سب سے بڑا بلنڈر یہ ہے کہ ان کا کُل بیانیئہ فرح گوگی، توشہ خانہ اور عمران کو فاشسٹ کہنے کے گرد گھومتا رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ جیسے بدنام کردار کو داخلہ کی ذمہ←  مزید پڑھیے

ذرا دھیان سے۔۔گل نوخیز اختر

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ مذاق پسند نہیں کرتے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان سے بس سنجیدہ بات کی جائے اور جب آپ ان سے پوری سنجیدگی سے کوئی بات کرتے ہیں تو جواباً وہ بھی←  مزید پڑھیے

Charisma کا طلسم۔۔امر جلیل

اگر آپ میرے فاسٹ بالر کے سخت مخالف ہیں، اور اس کانام سن کر غصہ سے بے قابو ہوجاتے ہیں، پھر بھی آپ بے خوف میرا آج کاقصہ پڑھ سکتے ہیں۔ گھبرا کر آپ اپنا یا کسی اور کا سر←  مزید پڑھیے