مارچ، - ٹیگ

زمان پارک میں قتل : فریال علی گوہر/مترجم: ارسلان محمد اعجاز

اس سال میری پیدائش کے شہر لاہور میں بہار نہیں آئی۔ اس کے باوجود زمان پارک میں سنبل اور چری چونچ کھلے ہیں اور آسمان کو آگ لگا رہے ہیں۔ اس سال، آم کے درختوں کی خوشبو معمول سے پہلے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور حقیقی آزادی/ثاقب اکبر

عصر حاضر میں پاکستان میں حقیقی آزادی کے حصول کا نعرہ سب سے مقبول نعرے کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ حقیقی آزادی کا کیا معنی ہے، اس پر خاصی گفتگو کی جا رہی ہے۔ البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ویٹ اینڈ واچ/چوہدری عامر عباس

اپنی حالیہ تقریر میں عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ وہیں سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جہاں سے انھوں نے چھوڑا تھا۔ گزشتہ دنوں وزیر آباد کے علاقے میں لانگ مارچ شرکا اور عمران خان پر فائرنگ ہوئی←  مزید پڑھیے

پاکستان آگے بڑھے گا/نجم ولی خان

یہ خدشات میرے ذہن میں موجود تھے کہ اگر عمران خان کو اقتدار نہ ملا تو وہ پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے۔ ان کے حامیوں کے نزدیک پاکستان عمران خان کے اقتدار سے مشروط ہے۔ میں وہ جذباتی باتیں←  مزید پڑھیے

شاہ دولے کی چوہیوں کا دن۔۔نجم ولی خان

میں عورت مارچ میں تھا، جی نہیں، آنکھیں سینکنے نہیں گیا تھا جیسے بہت سارے پہنچ جاتے ہیں بلکہ یہ میرے صحافتی فرائض کاحصہ تھا۔ خواتین کے عالمی دن پر میرے شہر میں بہت ساری ایکٹی ویٹیز ہو رہی تھیں←  مزید پڑھیے

وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں

اسلام آباد: پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں پاکستان کی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے “عورت مارچ” کے حوالے سے اپنی رائے کا←  مزید پڑھیے

نارمل سماج کی ابنارمل باتیں ۔۔علی انوار بنگڑ

نارمل تو سماج تب ہوگا جب یہ بتانا نہ پڑے کہ میں نے بیٹی پیدا ہونے پر بھی ویسی ہی خوشی منائی ہے جیسے بیٹے کے لیے منائی تھی۔ لڑکا پیدا ہوا ہے بس یہ جملہ سننے پر اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے کہ اسے خوشی ہوئی ہے اور یقیناً اس نے خوشی منائی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا/کہنے کی حد تک تو عورت ذات ایک خوبصورت رشتہ ہے جو ماں، بہن اور بیٹی کی صورت میں ہوتا ہے لیکن درحقیقت عورت ذات کو ہمارے سماج میں انسان نہیں سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

عرب دنیا میں “یوم العالمی المراة” پر اک نظر۔۔منصور ندیم

آج 8 مارچ کا دن پوری دنیا میں عالمی یوم خواتین International women’s Day کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن  کو منانے کا مقصد پوری دنیا میں معاشی، معاشرتی اور سیاسی میدانوں میں خواتین کے کردار اور کامیابیوں←  مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق کا محافظ کون۔۔غلام مرتضیٰ

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ اِسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں 8 مارچ کو ہر سال عالمی سطح پر خواتین کا دن منایا جاتا ہے_ تحریک آزادی ء نسواں کی علمبردار خواتین بڑے جوش←  مزید پڑھیے

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچودھری

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچود ھری/     پرو فیسر جولیانو وینس یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھاتے تھے ۔ میری ان سے ملاقات پولی کلینک مودنہ میں ہوئی ۔انڈین پاکستانی ثقافت پر سیمینار تھا۔ہم دونوں اس میں مدعو تھے۔←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور مذہبی فسطائی سوچ ۔۔عامر حسینی

وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے وزیراعظم پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کو سرکاری طور پہ ” یوم حجاب” کے قرار دینے کا مطالبہ کیا←  مزید پڑھیے

کینسر (4) ۔ طب کی ترقی کا مارچ/وہاراامباکر

ادویات کی دریافت کے حوالے سے 1940 کی دہائی کا آخر تاریخ کا اہم وقت تھا۔ ایک کے بعد دوسری دریافت کی جا رہی تھی۔ ان میں سے سب سے اہم اینٹی بائیوٹکس تھیں۔ پینسلین ایک انتہائی مہنگا کیمیکل تھا۔←  مزید پڑھیے