سلیم مرزا - ٹیگ

جھولے لال۔۔سلیم مرزا

ویگن پنڈی سے نکلتے ہی لہرانے لگی تو فرنٹ سیٹ پہ بیٹھے حاجی ثنا ءاللہ نے شور مچانا، شروع کر دیا کہ ڈرائیور نشے میں ہے۔ گاڑی رکوا کر جائزہ لیا تو ڈرائیور نے گریس میں چرس اور ڈیزل میں←  مزید پڑھیے

بلونگڑہ۔۔۔سلیم مرزا

بڑے بھیا کو شرط لگا کر کلائی پکڑنے کا شوق تھا، لوہار کی گرفت اتنی سخت کہ جس کی کلائی پکڑی، چھڑا نہ پایا،مقابل کی چیخیں نکل جاتیں،جب چھوڑتے تو نشان رہ جاتا۔۔۔”پھر ایک مرمریں ہاتھ چھوٹ گیا”۔ سارا مغلاپہ←  مزید پڑھیے

یہ کیا ہورہا ہے؟۔۔۔سلیم مرزا

یہ ہو کیا رہا ہے ؟ اچھے بھلے لکھنے والے بھی کمنٹ میں آتے ہیں تو جگت کرنے کو خوش خطی کے اضافی نمبروں جیسا سمجھ کر فٹاک سے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں ۔ اللہ کے نیک بندوں چار←  مزید پڑھیے

ہم معذرت خواہ ہیں ۔۔۔سلیم مرزا

ان زمانوں کی بات ہے، جب فیس بک اور وٹس ایپ کا اتنا کھلواڑ نہیں تھا۔کال کے نائٹ پیکج چلتے تھے۔ان دنوں ہم بھی چند طرح دار آوازوں کے اسیر، رات بھر کیا کھایا؟ کیا پہنا ؟اور فرض کرو، کھیلتے←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔سلیم مرزا

نجانے تبدیلی مجھے ہی کیوں نظر آتی ہے، حالانکہ ان دنوں میری حالت یہ ہے کہ بیوی کے علاوہ کچھ بھی بدلنے کو جی نہیں کرتا ۔ ٹی وی کا چینل بدلنا بھی مشکل لگتا ہے ۔ آج پندرہ منٹ←  مزید پڑھیے

کھوٹا پینڈا۔۔۔۔سلیم مرزا

سفر ۔۔۔چاہے انگلش والا سمجھ لیں ،چاہے اردو والا ۔ ہوتا “پینڈا “ہی ہے۔ موجودہ حکومت کاخیال ہے کہ ترقی کا یہ سفر عوام کو دوٹانگوں پہ چلا کر کروانے کی بجائے ، نئے پاکستان میں بالکل اسی طرح ایک←  مزید پڑھیے

محبت کھرک ہے۔۔۔۔سلیم مرزا

اس روز بارش ایک دم سے شروع  ہوئی، اسے واپس جانا تھا، حسب روایت ابھی گلیوں میں پانی کھڑا نہیں ہوا تھا، نالیاں، نالے بننے کو بیتاب تھیں، عجیب ملک ہے گندے پانی کے نکاس کی راہ میں کبھی شاپر←  مزید پڑھیے

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔۔سلیم مرزا

گنج ایک سائنسی بیماری ہے اور بڑھاپا ایک سیاسی مرض، دونوں میں کوئی قدر مشترک نہیں، بوڑھا ہونے کیلئے گنجا ہونا ضروری ہے، مگر گنجے کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی، جن لوگوں کو زمینی حالات کا ادراک نہیں،←  مزید پڑھیے

یہ جو نلکا نلکا سرور ہے۔۔۔۔سلیم مرزا

صحرا ایسا ہی تھا جیسا انگلش فلموں میں دکھایا جاتا ہے ۔یا سعودیہ میں مزدوری کرنے والے دیکھ کر آتے ہیں ۔اسے اس تپتے صحرا میں کھجل خوار ہوتے مہینوں ہوچکے تھے، اس کے پاس پانی کا ذخیرہ بھی ختم←  مزید پڑھیے

گشتی پولیس۔۔۔۔۔سلیم مرزا

ملک ساجد یو سی 37 اسلام آباد کے چئیرمین ہیں ۔میرے فیس بک فرینڈ ہیں ۔پہلی ملاقات تھی، میں نے کہا” چئیرمین صاحب سگریٹ نہ پی رہا ہوتا تو گلے ملتا ” کھلکھلا  کر بولے۔۔ “چئیرمین ہوں پٹرول پمپ نہیں←  مزید پڑھیے

جا آوئے بھٹی۔۔۔۔سلیم مرزا

میرا مریدکے میں کوئی نہیں، عجیب شہر ھے، کنوں تول کے بکتے ھیں، ایک کلومٹن کڑاھی، بتا کر آٹھ سو گرام دیتے ھیں، اندرون شہر بس ایک بار پہلوان ھڈی جوڑ والے کے پاس گیا ھوں ،عائشہ کا بازو ٹوٹ←  مزید پڑھیے

کینسر۔۔۔۔۔۔سلیم مرزا

مجھے عدلیہ سے کوئی گلہ نہیں، وہ کسے معاف کر رہی ہے، کہاں انصاف کر رہی ہے، معاف کیجئے گا مونث کا صیغہ گرائمر کی ضرورت ہے، میں تو جاوید ہاشمی جیسے بد اندیش کی تاریخی پیش گوئی کو بھی←  مزید پڑھیے

تربوز کہانی۔۔۔سلیم مرزا

چھری میں نے بھی دیکھی تھی، مگر توجہ نہیں دی وہ کوئی فٹ بھر لمبی اور زنگ آلود سی تھی ،مجھے اندازہ نہیں تھا کہ صرف بیس روپے کےفرق کیلئے وہ یہ سب کرگذرے گا، اور اچانک ہی چھری اس←  مزید پڑھیے

مسلک۔۔سلیم مرزا

مقدر کی خرابی کہ مجھے زندگی میں دو رانے ملے اور میری سمجھ میں دونوں ہی نہیں آئے، حالانکہ میرے علاقےمیں ہر سال اتنی چاولوِِں کی فصل نہیں ہوتی جتنے رانے ہو جاتے ہیں۔۔ توبات ہو رہی تھی دو رانوں←  مزید پڑھیے

دولے شاہ دے کھوتے۔۔۔ سلیم مرزا

کارپوریٹ کلچر کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں ،ہمارے ایک جاننے والے چلتا پرزہ دوست کسی پرائیویٹ کمپنی کے ملازم اور مالک کے چہیتے تھے، ان کی ہر نصابی اور غیرنصابی محفلوں میں ساتھ ہوتے، باس بھی ہر ایرے غیرے سے←  مزید پڑھیے

عابد باورچی اور لکھاری۔۔ سلیم مرزا

عابد کو برسہ گروپ اسلام آباد میں ہیڈ، باورچی میں نے ہی رکھا، مری کے نواح کا تھا،صرف دو ہیلپرز کے ساتھ دو سو ورکرز کا لنچ، ڈنر تیار کرنا  اس کے  لیے   مسئلہ ہی نہیں تھا، مگر اس←  مزید پڑھیے