دیس، - ٹیگ

پہلا قدم پردیس کو/ندیم اکرم جسپال

آج کل بچوں کو میٹرک کے نتیجے کا انتظار ہوتا ہے،بلکہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں پچانوے فیصد سے کم نمبر نہ آ جائیں۔مجھے میٹرک میں خوف تھا کہیں ریاضی  میں فیل نہ ہوجائے۔ایسا نہیں کہ میں نالائق طالبعلم تھا،مگر←  مزید پڑھیے

وقت ایک سا نہیں رہتا /گُل رحمٰن

آج 24 فروری 2023 ہے، وہی24  فروری جو کیلنڈر کے پنّوں پرہر سال اُبھرتی ہے اور ورق پلٹتے ہی خاموشی سے قصّہ پارینہ بن جاتی ہے۔جیسےاُس کا گزرنا لازم و ملزوم ہو ۔تاریخ اہم ہو یانہ  ہو لیکن اس سے ←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (5)۔۔کبیر خان

’’ اُس آکھیا : ستاروں سیں اَگّے جہاں ہور بھی ہیں پرے سیں پرے سیں پراں ہور بھی ہیں بس بندے کے پلّے چار پینسے نالے تھوڑی بہت ہمت شمت ہونی چاہیئے۔ اوپر والا آپ رستے نکال دیتا ہے۔ دیکھو←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (4)۔۔کبیر خان

اک پھیرا اپنے دیس کا (4)۔۔کبیر خان/پہاڑیوں کی زندگی میں خوشی اور غمی دواہم مواقع ہوتے ہیں جب برادری کا اکٹھ ہوتا ہے۔ (ہمارے ہاں برادری کُف قبیلے ، رنگ نسل یا دین دھرم پر نہیں ،’’ونڈ‘‘یعنی زمینی تقسیم پر استوار ہوتی ہے)←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (3)۔۔کبیر خان

اک پھیرا اپنے دیس کا (3)۔۔کبیر خان/عزیزہ کی شادی کی تیاریوں کا نازک ترین مرحلہ آیا تو گھر میں ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی ۔ بیگم نے نہار منہ اپنی خدمتِ اقدس میں طلب فرما کر پوچھا: ’’راولاکوٹ میں دیمک پروانی ہے کیا؟‘‘۔ اس پُرسشِ احوال پر ہم کافی گہرائی تک سٹپٹا گئے ۔←  مزید پڑھیے

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔ارشد غزالی

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔ارشد غزالی/ ادھورے اور نامکمل فیکٹس کی بنیاد پر تجزئیے دینے والے فکری بددیانت دانش وروں, زرد صحافت کے ترجمان صحافیوں اور پینتالیس فیصد دماغی گروتھ کے حامل طبقے کی چھوڑی ہوئی شدنیوں سے قطع نظر اعدار و شمار سے ثابت ہے مہنگائی عالمی سطح پر بڑھی ہے اور ترقی یافتہ ملکوں میں بھی برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (2)۔۔کبیر خان

’’ مگر میں جاننا چاہتی ہوں کہ تم راولاکوٹ کی گلیوں میں جب کسی شریف عورت کو دیکھتے ہو تو پورا منہ کھول کر کیوں دیکھتے ہو ۔؟‘‘ خواتین خواہ لکھائی پڑھائی میں طاق ہوں ، چاہے سلائی کڑھائی میں←  مزید پڑھیے

تامل ٹائیگرز کے دیس میں (پہلا حصہ)۔۔خالد ولید سیفی

جیسے ہی سری لنکن ائیر لائن کے پچھلے پہیوں نے رن وے کو چھوا، ہم ایک انجانے شہر کی رطوبت بھری فضاؤں سے آشنا ہوئے، ایک نیا ملک، نئی تہذیب، نئے لوگ اور ایک نئی سرزمین۔ سری لنکا! جہاں ابنِ←  مزید پڑھیے