جیل - ٹیگ

11 سال سے جیل میں بند قیدی کی انٹر میڈیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی

جسم اسیر ہی سہی۔۔۔ سوچ اور ذہن آزاد رہتے ہیں۔۔۔۔ یہ جملہ سچ ثابت کردکھا یا ہے کراچی کی سینٹرل جیل میں قیداس تینتیس سالہ قیدی سید نعیم شاہ نے انٹر میڈیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے سب کو←  مزید پڑھیے

عمر قید کتنے سال کے لیے ہوتی ہے؟۔۔۔آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے عمر قید کتنے سال کی ہوتی ہے؟ آپ کو شاید حیرت ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ وطن عزیز میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ عمر قید کا دورانیہ کیا ہو گا۔←  مزید پڑھیے

بلی تھیلے سے باہر آگئی۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

کوٹ لکھپت جیل میں قید قائد مسلم لیگ(ن) اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ مبینہ طور پر حکومت کی جانب سے این آر او کی پیشکش کے حوالے سے جاری قیاس آرائیاں سچ ثابت ہوتی نظر←  مزید پڑھیے

ریمانڈ جسمانی اور مُصطیٰ کورائی۔۔۔۔عزیز خان

رحیم یار خان میں میری پوسٹنگ تھانہ رکن پور ہوئی ،تھانہ رکن پور دریائے سندھ کے ساتھ واقعہ ہے یہ ایک دیہاتی تھانہ ہے جہاں سرقہ مویشی کی وارداتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور منشیات کا کاروبار بھی بہت زیادہ←  مزید پڑھیے

وحشت،تذلیل اوربغاوت ۔۔۔ حبیب الرحمان

کالے رنگ کے آہنی دروازے پر پہنچ کر ہی پورے جسم کو غیر مسلح کرنے کے لیے ٹٹول بٹول شروع کردی گی۔ایک ایک جیب کی تلاشی کے بعد جو سامان حربِ ہاتھ چڑھا جس میں شناختی کارڈ چھوٹی چھوٹی پرچیاں←  مزید پڑھیے

عوام کو خوار نہ کریں۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

زیادہ عرصہ نہیں گزرا تحریک لبیک نے ناموس رسالت کے مسئلہ پر دھرنے دئیے ،دھرنے جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین  احمد نے بھی دئیے تھے لیکن ان کے دھرنے نظم و ضبط کے حامل اور پرامن تھے ،126 دن←  مزید پڑھیے

نقل مکانی سے جلاوطنی کی کہانی۔۔۔۔۔سہیل احمد لون

زندگی بڑی بے رحم اورتلخ حقیقت ہے ٗ ایسے ایسے نا قابل ِ یقین واقعات سے اٹی پڑی ہے کہ بتانے اورسوچنے والے حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ریاض علی فرینک فورٹ سے لندن بذریعہ برٹش ائیر ویز محو پرواز تھا۔←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کیساتھ دھوکا کیوں ہوا ؟۔۔۔۔شجاعت علی

سابق وزیراعلی شہباز شریف کو نیب نے بلایا تو صاف پانی اسکینڈل میں تھا مگر گرفتار آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن میں کرلیا ،، گویا شہباز شریف کو بلانے والوں نے بھی یزیدی ریت اپنائی، میری اس تحریر سے ہرگز کوئی←  مزید پڑھیے

ایک ہولناک خواب ۔۔۔ معاذ بن محمود

پھر یوں ہوا ایک دن مجھے راستہ سمجھ آنا شروع ہوگیا۔ میرے نالائق دوست بھی اب میری مدد کرنے لگے تھے۔ سب کچھ قابو میں آنے والا تھا مگر ایک مسئلہ تھا۔ مسئلہ یہ تھا کہ جس جگہ سے مجھے راستہ سمجھ آتا وہاں ایک دیوار کھڑی کر دی جاتی۔ کافی غور کرنے کے بعد سمجھ آئی کہ یہ دیوار تو ابا جی کے غنڈے کھڑی کرواتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

کال کوٹھڑی۔۔۔۔اسامہ ریاض

بارش کی بوندیں اب زیادہ شور برپا کر رہی تھیں۔مجھے بچپن سے ہی بارش سے محبت رہی تھی اور اب تو آسمان دیکھے بھی مہینوں ہو گئے تھے۔ آج شدت سے دل چاہ رہا تھا کہ اِن دیواروں کو توڑ←  مزید پڑھیے

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

اربابِ  اختیار اس قدر بے رحم واقع ہوئے ہیں کہ پرائے کیا اپنے بھی بیگانے بن جاتے ہیں بڑے دل گردے کا کام ہوتا ہے اقتدار میں کسی کو شراکت دینا ،ساجھے دار بنانا۔۔۔۔ تاریخ عالم کے اوراق پلٹ کر←  مزید پڑھیے

اف ! یہ محبت کرنے والے ۔۔۔۔۔ روبینہ فیصل

رہنما کو عوام کا خیال رکھنا ہی پڑے گا ۔۔۔کیا عمران خان لوگوں کی محبت اور ان کے اندھے اعتبار کے بغیر جیت سکتا تھا ؟ کبھی بھی نہیں ۔۔۔ نواز شریف ہو یا عمران خان ، بلاول ہو یا←  مزید پڑھیے

جیل میں گرم ہوا نہ لگ جائے۔۔۔۔نذر حافی

انسان اداس ہے دوستو! انسانوں کو مختلف زاویوں سے تقسیم کیا جا سکتا ہے بلکہ کیا جاتا ہے۔ رنگ، مذہب، نسل، فرقے، زبان اور علاقے کے علاوہ سہولیات کے اعتبار سے بھی انسان تقسیم ہیں۔ یہ خبر آپ تک پہنچ←  مزید پڑھیے

بی کلاس۔۔۔۔۔ آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کی جیل میں کسی قیدی کو کن اوصاف حمیدہ کی بنیاد پر ’’ بی کلاس‘‘ مل سکتی ہے اور کیا آپ اس حقیقت سے آ گاہ ہیں کی کسی قیدی کو بی کلاس دینے←  مزید پڑھیے

جیل ، غسل خانہ اور بنیادی حقوق۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہباز شریف صاحب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے نگران حکومت کی خدمت میں خط لکھا ہے کہ عزت مآب جناب نواز شریف صاحب کو جیل میں ائیر کنڈیشنڈ روم نہیں دیاگیا اور باتھ روم بھی بہت گندہ ہے ۔ اس←  مزید پڑھیے

اقتدار جیل اور خون کے رشتے۔۔۔عامر عثمان عادل

 ابھی کچھ دیر قبل ٹی وی چینلز پر خواجہ آصف کی گفتگو کا ویڈیو کلپ دیکھا, ٹی وی اینکر کے جواب میں انہوں نے بتایا  کہ 13 جولائی  کو میاں نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر نکالی گئی←  مزید پڑھیے

دس سال قید با مشقت۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

ازراہ مذاق جس طرح صحافی عدالت سے باہر نکالے جانے پہ بیت الخلا کی دیواروں سے چپکے رہے ان کی ہمت کی داد دینی پڑتی ہے اور یقینی طور پر صحافت کا شعبہ پاکستان میں پھولوں کی سیج نہیں ہے←  مزید پڑھیے

برادری مذہب اور ملٹری فارمز کے کسانوں کی سیاست ۔حصہ دوم/مترجم اسد رحمان

یہ مضمون انجمن مزارعین پنجاب میں شائع ہونے والے  احمد یوسف کے مضمون کا ترجمہ ہے جو کہ انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک کے اتار چڑھاؤ کا احاطہ  کرتا ہے یونس اقبال خاص طور پہ بائیں بازو سے اپنی شناخت←  مزید پڑھیے

دہشت کی موت۔۔اسحاق جنجوعہ

 پولیس مقابلوں کا ماہر  اور بیسیوں افراد کو ہلاک کرنے والا کروڑ پتی برطانوی شہریت کا حامل انسپکٹر نوید سعید  چند مرلے زمین کے جھگڑے میں اپنے ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتر گیا۔انڈر ورلڈ کے ٹاپ ٹین کو پولیس←  مزید پڑھیے