تعلق، - ٹیگ

عُمر مقصدِ زندگی، عقل اور ایمان کا باہمی تعلق / رضوان خالد چوہدری

حیوان اور انسان میں مشترک بات یہ ہے کہ دونوں حیوان ہی پیدا ہوتے ہیں، بیشتر انسان مرتے وقت بھی حیوان ہی ہوں گے اگرچہ انسانوں کے ہاں پیدا ہُوئے ہر فرد کے پاس یہ موقع بہرحال موجود ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

محبت اور تعلق کی شبیہہ/یاسر جواد

انسانیت کی ڈکشنری میں محبت لفظ سب سے زیادہ مبہم ہے۔ اِس سے کچھ بھی مراد لی جا سکتی ہے، اور کچھ بھی منفی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کو جانوروں یا مٹھائی یا قتل و غارت یا پھولوں اور←  مزید پڑھیے

ہماری سوچ’ تعلقات اور محبت/عاصمہ حسن

یہ ہماری سوچ ہی ہے جو ہمیں بناتی اور بگاڑتی ہے اورہم اپنی اسی سوچ کی بناء پر اپنے قریبی  رشتہ داروں اور ان کے ساتھ تعلقات کو خراب کر لیتے ہیں ـ اللہ تعالیٰ نے ہم سب انسانوں کو←  مزید پڑھیے

پاک، امریکہ ، روس تعلقات /قادر خان یوسف زئی

روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روشن امکانات موجود ہیں تاہم مشترکہ منصوبوں کے کامیاب نفاذ میں ماسکو اور اسلام آباد کے سیاسی منظر نامے میں عالمی قوتوں کے مفادات کے برخلاف، خود مختاری کے ساتھ←  مزید پڑھیے

تعلق کا نشان/ساجد محمود

کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کا انجام ہوتا ہے تو وہ وہیں ختم ہوجاتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جو انجام کے بعد بھی چلتی رہتی ہیں، کرداروں کی زندگی کے خاتمے تک۔ یہ بعد والی←  مزید پڑھیے

“تعلق کا ٹوٹنا” کِن باتوں پہ توجہ ضروری ہے/ابصار فاطمہ

تعلق ٹوٹنا بہت منفی اور تکلیف دہ لگتا ہے۔ لیکن ضروری نہیں ہر دفعہ ایسا ہو۔ ہم اکثر تعلق ٹوٹنے پہ سب سے پہلے یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کو کیا بتائیں گے کہ فلاں سے تعلق کیوں ختم ہوا۔←  مزید پڑھیے

حماقت پر کچھ زور نہیں۔۔تنویر سجیل

کچھ نظر ان عقلمندوں کی باتوں پر ۔۔نہیں نہیں توقعات پر۔۔ مجھے غصہ بہت آتا ہے کوئی حل بتا دیں ؟ میں ہر وقت اداس رہتی ہوں کوئی طریقہ بتائیں کہ کیسے یہ اداسی ختم ہو؟ میری سسرال والوں سے←  مزید پڑھیے

مرجھاتے ریلیشن شپ میں تازگی کیسے لائی جائے۔۔تنویر سجیل

مرجھاتے ریلیشن شپ میں تازگی کیسے لائی جائے۔۔تنویر سجیل/ریلیشن شپ جیسے احساس، ضروری اور اہم موضوع پر کوئی بھی تحریر سوشل میڈیا پر کسی نے بھی لکھی ہو تو آپ کو اس رائیٹر اور اس کے نیچے دیے گئے کمنٹس پڑھ کر یہ حیرت ضرور ہو گی←  مزید پڑھیے

ترکی اسرائیل سے تعلق بہتر بنانےکو کیوں بے چین ہے؟

کس دور کے اتحادی اسرائیل اور ترکی کے تعلقات صدر اردگان کے دور میں سردمہری کا شکار ہونے ہیں، جس کی وجہ ترک صدر کی تنقید ہے ،جو وہ عموماً فلسطین کے مسئلے کو لے کر اسرائیل پر کرتے ہیں اُدھر اسرائیل کو ترکی کے حماس کے ساتھ اچھے تعلقات پر بھی تشویش ہے۔←  مزید پڑھیے

جدت کا بخار ، فرصت کا بیمار۔۔تنویر سجیل

فرصت کس کو نہیں چاہیے ؟۔زندگی کی اس تیز میراتھن کو دوڑتے دوڑتے ہر کوئی ہانپتے سوچ رہا ہے کہ کیا یہی زندگی کا حاصل تھا کہ بس بھاگتے رہو کبھی ضرورتوں کے چاند توڑنے کے لیے تو کبھی آسائشوں کے کنول کی تلاش میں، اور حاصل کیا ہوا؟←  مزید پڑھیے

تعلق۔۔زیب النساء

فلاں کی ناجائز اولاد ہے، یہ وہ الفاظ ہیں جو آئے روز ہماری سماعت سے ٹکراتے ہیں،یہ وہ ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں پوری طرح اپنے قدم جمائے ہوئے ہے۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں “محبت “اور “سچی محبت “کرنے←  مزید پڑھیے