تشدد، - ٹیگ

بلوچ لانگ مارچ کے شرکا ء پر تشدد- کیونکہ وہ انسان نہیں تھے ؟-رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ لانگ مارچ میں شریک ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کے اوپر بدترین ظلم اور تشدد کےمناظر دیکھ کرجانے کیوں قطعا ًدکھ نہیں ہوا ۔ دکھ ہوتا بھی کیوں ، سردی میں ٹھٹھرتے بلوچ شرکا ءجانے کیا←  مزید پڑھیے

مشتعل ہجوم، جلتی لاش اور انسانی نفسیات /طفیل مزاری

ننکانہ صاحب واقعے میں جب لوگوں کو توہین کی اطلاع موصول ہوئی تو وہ سب اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف تھے۔ کوئی دودھ میں پانی ملا رہا تھا، تو کوئی گدھے کا گوشت حلال طریقے سے ذبح کر←  مزید پڑھیے

چھوٹے بچوں کا جنسی استحصال کیوں ہوتا ہے؟-عبدالستار

جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو “ٹیبو” سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں پر بہیمانہ تشدد کی سائنس/ثاقب لقمان قریشی

چند روز قبل میڈم صباء گل نے خواجہ سراؤں کے حقوق کے حوالے سے ایک وٹس ایپ گروپ بنایا۔ گروپ میں مجھ ناچیز کو بھی شامل کیا گیا۔ خواجہ سراء ہمارے ملک کی مظلوم ترین اقلیت ہیں۔ تشدد، قتل اور←  مزید پڑھیے

تشدد کے خلاف جنگ لاحاصل نہیں۔۔کارل پوپر/ترجمہ:ساجد علی

انسانوں کی ایک کثیر تعداد تشدد سے نفرت کرتی اور یہ سمجھتی ہے کہ تشدد میں کمی کے لیے کام کرنا ان کی اولین ذمہ داری ہے اور وہ اس مقصد میں کامیابی کے بارے میں پر امید ہے اور←  مزید پڑھیے

شہباز گل مبینہ تشدد پرجیل اسپتال منتقل، جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی تبدیل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو مبینہ تشدد کی اطلاعات پر جیل اسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے راولپنڈی جیل کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی کا تبادلہ کر دیا۔ ڈان اخبار کی←  مزید پڑھیے

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کرایا گیا ہے، جس کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا ہے، تین رکنی میڈیکل بورڈ نے←  مزید پڑھیے

فرانس میں گھریلو تشدد کے مہلک سلسلے کا تسلسل

کولڈ سٹیل کے ساتھ دو دیگر خواتین کی موت نے فرانس میں گزشتہ 15 دنوں میں “قتل” کا نشانہ بننے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” سے پاک صحافت نیوز ایجسنی کے مطابق،←  مزید پڑھیے

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل/ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ آپ کسی جگہ  نوکری  کرتے ہیں اور وہاں پر موجود آپ کے ساتھی آپ سے کسی ذاتی عناد کی وجہ سے آپ سے متعصبانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں پھر وہ اپنی غلط نمبر کی عینک کی سوچ کے فلٹر سے روز اپنے  اس تعصب کو منافرت کے پانی سے سیراب کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید/اس پوری کائنات میں خالق ایک ہے"خدا" ۔اس بِنا پر وہ سب سے بڑی عزت و تکریم والا ہے۔ باقی سب کچھ اسکی مخلوق ہے۔  پوری کائنات اسکی مخلوقات کا مجموعہ ہے، ان تمام مخلوقات میں سے شرفِ خلیفہ ءِ خدا انسان کے سر سجا اور وہ اس بِنا پر اشرف المخلوقات کہلایا۔←  مزید پڑھیے

مسلمہ بدکردار ہی کہتے ہیں کہ اسلام پوری دنیا میں بحران کا مذہب بن گیا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

سنہ 1993ء کا واقعہ ہے۔ سکینڈری  سکول کے ایک 15/16 سالہ طالب علم کے اپنی 40 سالہ خاتون ٹیچر کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم ہو گئے جو اُس وقت 15 سے 17 برس کی عمر کے 3 بچوں کی ماں←  مزید پڑھیے

مریخ پر انسانوں کو بھیجنے والے امریکہ میں کبھی نہ ختم ہونے والی پُرتشدد نسل پرستی۔۔ غیور شاہ ترمذی

بہت سے قارئین امریکی کمپنی SpaceXکے نام سے واقف ہوں گے اور اس کے چیف ایگزیکٹو ایلن مسک (Elon Musk) کو بھی جانتے ہوں گے۔ جن دوستوں کو ان سے تعارف نہیں ہے، ان کے لئے عرض ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔مریم صدیقی

معاشرے میں جس طرف نگاہ دوڑائی جائے ہر ایک خود غرضی کا خول چڑھائے مشینی طرزِ زندگی گزارتا نظر آتا ہے۔ آج کا انسان معاشرتی ادب و آداب سے یکسر ناواقف دکھائی دیتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی خوب صورتی←  مزید پڑھیے

خواتین پر بڑھتا ہوا گھریلو تشدد۔۔۔محمد شافع صابر

جب ہاسٹل سے واپس گھر پہنچا، تو امی کسی عورت سے باتیں کر رہی تھیں، میرا کمرہ بھی خلاف توقع اتنا صاف نہیں تھا، جب وہ عورت چلی گئی تو امی نے مجھے بتایا کہ یہ نئی صفائی والی تھی۔←  مزید پڑھیے