الحاد، - ٹیگ

الحادِ جدید کا فتنہ / حمزہ ابراہیم

مسلم جدت پسندی مسلمان معاشروں پر جب مغربی اقوام نے اپنا تسلط قائم کیا تو اس کو سمجھنے کی کوشش میں بعض افراد نے مغرب کا سفر کیا اور مغربی مفکرین کی کتب کا سرسری مطالعہ کیا۔ اس سے وہ←  مزید پڑھیے

الحاد بمقابلہ شیعت/ابو جون رضا

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ شیعت الحاد کے مقابلے میں سنیت سے زیادہ محفوظ ہے کیونکہ محرم نے شیعوں کو محراب و منبر سے جوڑ رکھا ہے۔ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ یہ بات تو ٹھیک←  مزید پڑھیے

یومِ کفار “الحاد و تشکیک”/تحریر :عبدالستار

23 مارچ کو ہر سال یوم الحاد جسے ایتھیسٹ یا الحاد و تشکیک کا دن بھی کہا جاتا ہے منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر انسان کسی نہ کسی فلسفے سے جڑا ہوتا ہے، جس کو جو فکر اچھی←  مزید پڑھیے

سماج کہانی/قسط2- شاکر ظہیر

ٹیکسلا پہاڑوں کے درمیان گِھرا ہوا شہر ہے ۔ ان میں بلیک لائم سٹون جو تعمیراتی کام میں سب سے اعلی ٰ کوالٹی کا تصور کیا جاتا ہے ۔ خانپور روڈ پر تین چار کلومیٹر خانپور کی طرف جائیں تو←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں دین گریزی اور الحاد کے رجحان میں اضافہ؛ قصوروار کون؟ ۔۔ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

  عام طور پر بہت سے لوگ دین سے فرار اور الحاد کی طرف نوجوانوں کے رجحان کو فقط دین دشمن عناصر کی سازشوں سے جوڑ دیتے ہیں، (کہ البتہ ان کی سازشیں بھی یقینا ً ہیں! لیکن چونکہ وہ ہیں ہی دین کے مخالف←  مزید پڑھیے

الحاد کی تاریک راہوں سے پلٹنے کی وجہ سے ماری جانے والی فائزہ ممتاز کی سچی کہانی۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

فائزہ ممتاز (نام تبدیل شدہ ہے) نے صوم و صلوۃ کے پابند ایک خاندان میں آنکھ کھولی تھی جس کی تربیت ایک مکمل مشرقی ماحول میں ہوئی۔ میٹرک کے امتحان کے بعد وہ کالج جانے لگی۔ کالج میں اُس کی←  مزید پڑھیے

ملحدوں کی پانچ بڑی اقسام یا فرقے۔۔زبیر حسین

الحاد مذہب یا ایمان کی ضد ہے۔ مذہبی عقائد میں سب سے اہم خدا پر ایمان لانا ہے۔ الحاد میں نہ تو مذہبی عقائد ہیں اور نہ ہی خدا کا وجود۔ الحاد اتنا ہی قدیم ہے جتنا مذہب۔ کبھی ایمان←  مزید پڑھیے

کیاالحاد یا تشکیک ابنارمل رویوں کا نام ہے؟۔۔عبدالستار

تحقیق و جستجو کی دنیا ایمان و یقین کی دنیا سے بالکل ہی مختلف ہو تی ہے اور کثیر الجہتی کا یہ جہان ایک جہان دیدہ اور صاحب ِ بصیرت طالب کو بہت زیادہ بے چین و بے قرار کیے←  مزید پڑھیے

اندھی تقلید اور مذہب میں عقل کے استعمال پر پابندی۔۔خرم خان

ہمارے مذہبی مدارس اور مذہبی گروہوں میں یہ بات کافی پائی جاتی ہے کہ مذہب میں سوال و جواب نہیں  ہوتے اور جو کوئی  بھی تعلیم دی جائے، کسی بھی عالم کی طرف سے، وہ بے چوں و  چرا ماننی←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب کا ‘بےنام نظریہ’ اور برادرم فرنود عالم کا بے وزن مصرع۔۔حسنین اشرف

برادرم فرنود عالم نے کل شب محفل پبا کی اور مطلع پر ہی مشاعرہ لوٹ لیا۔جب تنقید کے مضامین اس خوبی سے رقم ہوں کہ قلم کی سیاہی بھی بھلی معلوم ہوتو کیا کہنے۔ قربان قلمِ یار کہ ایک بار←  مزید پڑھیے

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/قسط2

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/قسط1 دراصل انسانی صفات کو اگر انسانی ذات سے الگ کیا جائے تو پیچھے انسانی ذات ہی فنا ہوجاتی ہے۔مثلاً میرا قد، میرا حلیہ، میری قوم، میری زبان،←  مزید پڑھیے