پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 57 )

امید باقی رہے۔۔۔۔ہارون وزیر

 اس سال فروری میں اسلام آباد دھرنے کے بعد سے زور پکڑنے والی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کو اب تک دس ماہ ہوگئے ہیں شروع میں ان کے چار مطالبات سامنے آئے جن میں سے کچھ پر اسی وقت کام←  مزید پڑھیے

عوام کو خوار نہ کریں۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

زیادہ عرصہ نہیں گزرا تحریک لبیک نے ناموس رسالت کے مسئلہ پر دھرنے دئیے ،دھرنے جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین  احمد نے بھی دئیے تھے لیکن ان کے دھرنے نظم و ضبط کے حامل اور پرامن تھے ،126 دن←  مزید پڑھیے

زرد روشنی میں خواب۔۔۔۔۔۔ابوبکر

جب میں نے اسے دیکھا تب دراصل میں خواب دیکھ رہا تھا۔ تمام انسانوں کی طرح میرے خواب بھی میری پسند سےنہیں آتے۔ میں نے دیکھا کہ اس مانوس کمرے میں مدھم زرد روشنی ہے۔ میں اس منظر کی ابتدا←  مزید پڑھیے

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔ نصیر اللہ خان

سابقہ حکومتوں کی  کارستانیوں پر ملک کی  مختلف عدالتوں میں سیاسی پارٹیوں نے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور ناجائز اختیارات استعمال کرنے کے مقدمات بنائے۔ اس قسم کے مقدمات کو پولیٹیکل ویکٹمائزیشن بھی کہتے ہیں۔ یہ مقدمات سیاسی بغض و عناد، سیاسی فائدے،←  مزید پڑھیے

نکاح میں تاخیر کی وجوہات۔۔۔۔عبداللہ چنگیزی

پاکستان میں ا ن گنت لڑکیاں مناسب رشتے نہ ملنے کی وجہ سے بوڑھی ہو رہی ہیں، اور لاکھوں دوشیزائیں شادی کی عمر گزار چکی ہیں. ویسے بھی عورتیں 49 فیصد اور آدمی 50.5 فیصد ہیں. اس جدید دور میں←  مزید پڑھیے

سمندر اور جوہڑ۔۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

سمندر کے کنارے ریت پر لیٹا بڑی حیرت سے لہروں کو میں تکتا ہوں وہ لہریں رقص کرتی ہیں خوشی کے گیت گاتی ہیں بڑی اپنائیت سے مجھ سے کہتی ہیں سمندر کی یہ طغیانی ہمیں آزاد رکھتی ہے ہمیں←  مزید پڑھیے

اے دسمبر تو نہ آیا کر۔۔۔۔۔۔ انیس الرحمٰن باغی

دسمبر کے آغاز سے ہی دل کچھ اداس اداس ہو جاتا ہے اور اس اداسی کی وجہ روایتی باتیں جو شاعروں نے اس دسمبر سے متعلق مشہور کر رکھی ہیں وہ نہیں ہے بلکہ۔۔۔اسکی وجہ بابری مسجد کی شہادت ہے۔۔۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کے چہیتے مسنگ پرسنز۔۔۔۔چوہدری عبدالمنان خان

مسلمانوں بالخصوص پاکستان کو بیرونی طاقتیں اتنا نقصان نہیں پہنچا سکی ہیں جتنا نقصان مسلمانوں اور پاکستان کو ان کے اندر غدار پیدا کر کے پہنچایا گیا۔ اداروں نے یہ کردیا، اداروں نے وہ کردیا۔ اداروں پر یہ الزام لگانا←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت ۔۔۔ محمد غزالی خان

مسلمانوں کی اس بڑی تنظیم سے اختلافات کے باوجود اس کی گراں قدر خدمات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ہندوستان میں اس حماعت کے ارکان کے درمیان چھوٹے موٹے واقعات کی اطلاعات کئی ماہ سے مل رہی تھیں۔ مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ واقعات کی تصاویر سے جو تاثر لیا جائے گا اور جو بدنامی ہو گی اور ہو رہی ہے اس کے نتیجے میں جو نقصان ہو گا وہ ملت کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔←  مزید پڑھیے

افسانہ (ف)۔۔۔۔۔ شکیل احمد چوہان

’’ف سے فرض۔۔۔ ف سے فائدہ۔۔۔ ف سے فلک۔۔۔ ف سے فیصلہ۔۔۔جی ہاں۔۔۔! فیصلہ غلط اور  صحیح  کا۔۔۔ اچھائی اور برائی کا۔۔۔ حیا اور بے حیائی کا۔‘‘ فاطمہ لغاری نے اپنی چادر اتارتے ہوئے کہا، پسینے کی وجہ سے اُس←  مزید پڑھیے

بائیبل کے کونسے حصے آج بھی محفوظ ہیں؟۔۔۔۔۔۔انجینئر عمران مسعود

قرآنِ مجید میں اللہ تعالٰی نے  اہل یہود کے بارے میں فرمایا ہے کہ انھوں نے اللہ کے کلام میں تحریفات کر دیں۔ کچھ حصے آج بھی با ئیبل کے محفوظ ہیں ۔ ان محفوظ حصوں کے بارے بات کرنے←  مزید پڑھیے

گناہ ٹیکس ۔۔۔ مہر ساجد شاد

آج خوشی ہوئی کہ گناہ بخشوانے کی ذمہ داری اب پادری اور مولوی صاحب کے ساتھ حکومت نے بھی اٹھا لی ہے۔ ابتدائی طور ہر تمباکو نوشی کا گناہ معاف کرانے کا پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ آپ بس گناہ ٹیکس ادا کریں اور مزے سے دھویں کے مرغوبے ہوا میں اڑائیں۔←  مزید پڑھیے

خواب ۔۔۔ ابوبکر

جب میں نے اسے دیکھا تب دراصل میں خواب دیکھ رہا تھا۔ تمام انسانوں کی طرح میرے خواب بھی میری پسند سےنہیں آتے۔ میں نے دیکھا کہ اس مانوس کمرے میں مدھم زرد روشنی ہے۔ میں اس منظر کی ابتدا←  مزید پڑھیے

خدا، سائینس اور کامن سینس ۔۔۔ میاں ضیاءالحق

ہر بندہ اپنا کوئی بھی عقیدہ رکھنے میں بالکل آزاد ہے اور کسی کو بھی اس بارے میں متجسس ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ آپ اس سے براہ راست متاثر نہیں ہورہے اور نا ہی اپنا ملحد پن یا مذہبی رحجان کسی پر تھوپنا چاہئے۔ انسان میں واحد کام کی چیز اس کا دماغ ہے اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال آپ کو منفرد بنا سکتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

ہمارے  باپ   ۔۔سیٹھ وسیم طارق

بزرگوں سے سنا ہے کہ انسان کے تین باپ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جس کا نام ب فارم پہ لکھا ہوتا ہے دوسرا استاد اور تیسرا سسر۔ ان تینوں ہی کی محنتوں اور کاوشوں سے ایک انسان مکمل اور خوشحال←  مزید پڑھیے

اگر حکومت انڈے دے گی تو مرغیاں کیا کریں گی؟۔۔۔۔۔محمود چوہدری

پتہ  نہیں اب یہ کہانی مڈل سکول کے نصاب کا حصہ ہے یا نہیں لیکن ہمارے  تعلیمی دور میں انگلش کی کتاب میں ایک نئی کہانی آئی تھی ” خیال چودھریز ڈریم ۔ خیال چودھری کا خواب۔ یہ کہانی اصل←  مزید پڑھیے

گرادیں مسجدیں تیری, نہ تیرا خون گرمایا— بلال شوکت آزاد

آج 6 دسمبر ہمارے سینے پر موجود 26 سالہ پرانے زخم کے ہرا ہونے کا دن ہے۔جی ہاں بابری مسجد کو انتہا پسند اور دہشتگرد بھارتی ہندوؤں کے ہاتھوں شہید ہوئے آج 26 سال ہوگئے ہیں۔یہ 26 سال صرف وقت←  مزید پڑھیے

(منظُور پشتین سے خصوصی مکالمہ) کیا میں غدار ہوں؟۔۔۔۔۔۔ عارف خٹک

‎مکالمہ ایگزیکٹو ممبر اور معروف لکھاری محترم عارف خٹک نے منظور پشتین کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو مکالمہ قارئین کے لئیے یہاں شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ ہی تمام مسائل کا پرامن اور بہترین حل ہے۔ ادارہ ‎منظور←  مزید پڑھیے

مقدس رشتہ ۔۔۔ نادیہ ناز

اب اس کی شادی قریب تھی۔ بھائی نے بس رسمی بھائیوں کی طرح گھر سے الوداع کیا اور شفقت بھرے ہاتھوں کی منتظر بہن انتظار ہی کرتی رہی یہاں تک کہ ننھی کلی اپنے گھر کو جا چلی۔←  مزید پڑھیے

میکسیکن طوطے، شہد کی مکھی ۔۔۔ مطربہ شیخ

قدرت کی عطا کی گئی خصوصیت کو ایک طوطا بھی اپنی مرضی سے استعمال کر سکتا ہے۔ کیا ہم انسان اشرف المخلوقات بھی اپنی جنسی طاقت اور اپنی صلاحیتوں کو اپنی مرضی سے استعمال کر سکتے ہیں؟ بالکل کر سکتے ہیں بشرطیکہ ہم دین کے ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔ ←  مزید پڑھیے