مرزا مدثر نواز، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

گئے دنوں کی یادیں (5)۔۔مرزا مدثر نواز

گئے دنوں کی یادیں/میں اور میرے ہم عمر زندگی کے جس حصے سے گزر رہے ہیں‘ ایسا کہنے میں حق بجانب ہیں کہ ہمارے زمانے میں اس اس طرح ہوتا تھا۔ بچپن و لڑکپن کی حسین یادویں ہک جن کو قلمبند کرنے کا مقصدذہن میں محفوظ فولڈرز کو کھول کر کچھ لمحات کے لیے خوشی محسوس کرنا جیسے پرانی تصویروں والے البم کو دیکھ کر ماضی کے لمحات کو یاد کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

گئے دنوں کی یادیں (4)۔۔مرزا مدثر نواز

نوّے کی دہائی کی یادیں : بچے اتنے صاف ستھرے نہیں ہوتے تھے جتنا کہ آجکل کے‘ صرف چھوٹا سا جانگیا پہنے‘ چہروں پر مختلف نشانات سجائے گلیوں میں دندناتے پھرتے‘ مٹی یا ریت میں لوٹ پوٹ ہو رہے ہوتے تو کبھی نالیوں میں اپنے ہاتھ مار رہے ہوتے‘←  مزید پڑھیے

آخر تمہیں آنا ہے۔۔مرزا مدثر نواز

ان کے والد نے بہت زیادہ جائیداد بنائی‘ جو جمع پونجی ہوتی اس سے مزید زمین خرید لی جاتی۔ کام کاج کے سلسلے میں دونوں بھائی بھی یورپ چلے گئے‘ زندگی خوشحالی سے مزید خوشحالی کی طرف رواں دواں ہو←  مزید پڑھیے

بادشاہت،جمہوریت اور عہدِ نبوی کا نمونہ(تیسرا،آخری حصّہ)۔۔مرزا مدثر نواز

آپﷺ جو پیغمبر ہونے کے علاوہ ایک امیر کی حیثیت بھی رکھتے تھے‘ لوگوں نے اس حیثیت سے آپ پر جو سخت سے سخت اعتراض کیا‘ آپ نے اس کو کس حلم اور عفو سے سنا اور معاملہ کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

امتیازی خصوصیت۔۔مرزا مدثر نواز

اس جہان فانی کا جدّ امجد ایک ہی ہے اور تمام بنی نوع انسان اسی کی اولاد ہیں۔ ساری روئے زمین پر ایک ہی معبود برحق کی پوجا کی جاتی تھی۔ پھر طاغوت کے وار کامیاب ہوئے‘ شخصیت پرستی نے←  مزید پڑھیے

“آداب”آج کی ضرورت (دوسرا ، آخری حصہ)۔۔مرزا مدثر نواز

ہفتہ میں ایک روز ہر مسلمان پر غسل کرنا‘ کپڑے بدلنا عطر اور تیل لگانا مستحسن ہے۔ بلکہ بعض فقہا اور محدثین کے نزدیک حدیث کے الفاظ کی بنا پر غسل واجب ہے۔ اسلام نے اس کے لئے جمعہ کا←  مزید پڑھیے

“آداب”آج کی ضرورت (حصہ اوّل)۔۔مرزا مدثر نواز

کسی زمانے میں استاد‘ اتالیق‘ پیر و مرشد کی دو ذمہ داریاں ہوتی تھیں‘ ایک تعلیم اور دوسری تربیت۔ پھر زمانے کے انداز بدلنے لگے‘ درس و تدریس نے کاروبار کی صورت اختیار کر لی‘ معاشرے میں اونچی کوٹھی اور←  مزید پڑھیے

جمہوریت و ملوکیت۔۔مرزا مدثر نواز

نوے کی دہائی میں ملکی سیاست کے دو ہی درخشاں ستارے تھے‘ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی۔ اگر میں ان دنوں اپنے علاقے کی تصویر کشی کروں تو عوام مسلم لیگ کو بطور جماعت ایماندار‘ محب وطن‘ مذہبی اور ملکی←  مزید پڑھیے

لنگوٹ کا سُچّاَ (حصہ اول)۔۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک غیر مسلم ملک کے کسی ہسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ کچھ روز بعد تیمارداری کرنے والی خاتون نے اسے شادی کی پیشکش کر دی لیکن اس نے جواب دیا کہ وہ تو مسلم ہے۔ خاتون نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

ایک موقع دیں۔۔مرزا مدثر نواز

پیغمبروں میں بڑا لاڈلہ پیغمبر ہے جس کا لقب کلیم اللہ ہے‘ خالق کائنات نے اپنی آخری کتاب میں جس کا سب سے زیادہ دفعہ ذکر کیا ہے‘ اتنا لاڈلہ کہ اپنے رب سے فرمائش کی کہ اے میرے رب←  مزید پڑھیے