نگارشات    ( صفحہ نمبر 972 )

بچے اور خود اعتمادی

ہمارے بچے جو شہروں میں رہتے ہیں انکو روز مرہ کی بنیاد پر "مت کرو " جیسے الفاظ سننے پڑتے ہیں۔ جبکہ گاؤں کے بچے یا جگیوں میں رہنے والے بچے ان الفاظ کی زد میں کم ہی آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سیک سیمینار کی روداد

حسنین جمال بھائی نے سییمنار کی روداد لکھ ڈالی اور خوب لکھی۔ انکے قلم کے کیا کہنے، ہمیں بھی کوچہ جاناں میں چند لمحے بیتانے کا شرف حاصل ہوا۔ احباب کے لئے ہم بھی کہے دیتے ہیں۔ تو ، لو←  مزید پڑھیے

مغربی ممالک میں بسنے والی مسلمان خواتین کا اہل کتاب سے نکاح

اسلام کو اس دنیا میں متعارف ہوئےچودہ سو سال گزر چکے ہیں قرآن وہ الہامی کتاب ہے جس پر اسلام کی اساس قائم ہے آج سوا ارب سے زائد مسلمان دنیا بھر میں اسلام کے پیروکار ہیں . حقیقتاً اسلام←  مزید پڑھیے

شربت گلا کے دکھ کب ختم ہونگے؟

شربت گلا کے دکھ کب ختم ہونگے؟ لیونارڈو کی آرٹ کی کا عظیم فن پارہ اسکی لافانی تخلیق مونا لِزا ، سبز آنکھوں والی افغان لڑکی شربت گلا، جسے افغانی مونا لِزا کہا گیا۔ اور نیلی آنکھوں والا چائے والا←  مزید پڑھیے

مسلمانوں میں آخرت کا غیر اسلامی تصور

کچھ دن ہوئے، ایک صاحب سے ملاقات ہوئی، دنیا کی بے ثباتی اور آخرت کے ثبات و ہوئیت کے بارے میں ان کے ارشادات سنے۔ جس کے پاس چار پیسے یا گھر در ہے یا دنیا میں کوئی حیثیت ہے←  مزید پڑھیے

ایمبولینس کا دکھ

کچھ احباب شہدا کوئٹہ کے جسد خاکی کو لوکل وین پہ آبائی وطن بھیجے جانے کو انسانیت کی تذلیل قرار دے رہے ہیں ان کی خدمت میں عرض ہے کہ حضور پورے بلوچستان میں سرکاری ایمبولینسز کی تعداد ساٹھ نہیں←  مزید پڑھیے

دعوت حق

کبھی آپ نے کسی مزار کے عرس پہ ڈالی لے جاتے کسی کودیکھا ہے؟ ڈھولک کی تھاپ پہ کچھ من چلے بھنگڑا ڈالتے ہوئے ایک چادر کو پھیلا کر بہت سارے ہاتھوں سے تھامے ایک کاروان چل رہا ہوتاہے جو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور سماجی جبر

جو سماج جدید ایجادات سے مستفید نہیں ہوتے وہ پسماندہ رہ جاتے ہیں اور تاریخ کا سبق یہ ہے کہ پسماندہ سماج، جدید سماج کی خدمت گزاری پر مامور رہتے ہیں خواہ یہ خدمت گزاری غلامی کی شکل میں ہو،←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن سے پہلے کریک ڈاؤن

۲ نومبر کے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں عروج پر تھیں۔بینرز،فیکسز اور جوشیلے کارکن اسکی چکا چو ند کو بڑھا رہے تھے۔ہر طرف کرپشں فری سٹیٹ کی آوازیں بلند ہورہی تھیں لیکن اس تمام صورت حال کے دوران ایک←  مزید پڑھیے

عائشہ اذان

سنا کرتے تھے کہ فوجی آمریت سے جان چھوٹے گی تو ملک میں جمہوریت آئے گی ۔ ۲۰۰۷ کے الیکشن اس بات کا منہ بولتا ثبوت تھے لیکن جب الیکشن گزرے چند ماہ ہی ہوئے تو پتہ چلا کہ فوجی←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور جمہوری اقدار

میں نے سوچا تھا کے آج الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والے مختلف پروگرامز پر علم و دانش اور ملکی و غیر ملکی سیاست پر دانشوری کا پاٹ پڑھانے والے لاہور اور ملتان کے مشہورِ زمانہ اسٹیج اداکاروں کے بارے میں←  مزید پڑھیے

پہچان کا سفر (2): خدا ایک ڈر ہے

بچپن میں ہم گلی محلے میں کھیل کھیل کر جب تھک جاتے تھے تو کسی دیوار کے سائے میں تھوڑی دیر کو بیٹھ کر باتیں کیا کرتے تھے۔ اور بہت سے موضوعات کی طرح خدا کی ذات بھی ایک موضوع←  مزید پڑھیے

الیکشنز کے کھلاڑی اور کتابی تجزیہ کار

الیکشن کمیشن نے چونکہ اپنے اصلی آقاؤں کے ایما پر ساڑھے تین سال اور ساٹھ سے زیادہ میٹنگز میں اتتخابات کا پرنالہ وہیں پر ہی بہنے دیا ہے ، جہاں وہ پچھلے تیس چالیس سال سے بہہ رہا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

جمہوری سلطان اور کپتان

شہزادی مریم : یہ لیجئے تازہ پھل، آج ہی چچا جان نے سرگودھا سے بھجواے ہیں نواب صاحب : بہت خوب ذائقہ ہے ، سبحان الله. ہم ایک بات سوچ رہے تھے کیوں نہ اس برس ماہ ربیع الاول میں←  مزید پڑھیے

جنرل صاحب! بتائیں نا۔۔۔۔۔۔ آخر کب تک؟

ڈاکٹر آپریشن کے بعد باہر آیا اور لواحقین پر دکھیاری نگاہ ڈالتے ہوئے کہا۔ ’’معاف کردیجئے گا ہم نے اپنی پوری کوشش کی لیکن ہم سردار جی کوبچا نے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ نرس متوفی کے پاس ہے آپ بھی←  مزید پڑھیے

جنگ سے پہلے پاک بھارت میڈیا کا کردار

بچپن میں ہمیں ہمارے بڑے یہ سکھایا کرتے تھے کہ جہاں دو لوگوں کو جھگڑتا ہوا دیکھو تو ان میں صلح کروانے کی کوشش کرو نہ کہ "جلتی پر تیل ڈالو"۔ "لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو"←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی ہی کیوں؟

جماعت اسلامی کا صوبہ خیبر پختونخواہ کی سطح پر اجتماع عام اپنے اختتام کو پہنچا. جہاں جماعت اسلامی صرف ایک صوبے کی سطح پربلا مبالغہ لاکھوں کی تعداد میں اپنی فکر سے متاثر مرد وخواتین کو جمع کرکے نازاں ہے←  مزید پڑھیے

ائیر پورٹ اور پردیسی

ائیر پورٹ بھی کیسی جگہ ہے جہاں ایک ہی وقت میں کچھ لوگ رو رہے ہوتے ہیں تو کچھ ہنس بھی رہے ہوتے ہیں۔ ائیر پورٹ پہ آپ کو ہر طرح کی دنیا ملے گی۔ کچھ دن پہلے اسلام آباد←  مزید پڑھیے

کیا ہمارے پاس جمہوریت کا کوئی متبادل موجود ہے؟

دنیا میں اقوام ترقی کی راہوں پر تب چلتی ہیں جب انہیں اپنی غلطیوں کا ادراک ہو اور وہ ان غلطیوں پر ندامت کا اظہار کرنے اور اپنے رویہ میں تبدیلی کو تیار ہوں۔ ہماری قوم کا کثیر حصہ ایسے←  مزید پڑھیے

مقاصد شریعت کے ابدی اور احکام وقوانین کے عارضی ہونے کا نظریہ (3)

مذکورہ بحث سے واضح ہے کہ قرآن مجید نہ صرف اپنے بیان کردہ احکام کی فی نفسہ پابندی کو اصولی طور پر لازم قرار دیتا ہے، بلکہ اپنے احکام کی بنیادیں بھی اس سے مختلف بیان کرتا ہے جو زیر←  مزید پڑھیے