نگارشات    ( صفحہ نمبر 821 )

ہیر وارث شاہ میں گیارہ ہزار انہتر شعروں کی ملاوٹ۔۔۔اسلم ملک

۔۔۔۔ ڈولی چڑھدیاں ماریاں ہیر چیکاں اگر یہ پوچھا جائے کہ یہ مصرع کس کا ہے تو اکثر لوگوں کا جواب وارث شاہ ہوگا،لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ وارث شاہ کا نہیں۔ یہ ان 11069 مصرعوں میں سے ایک←  مزید پڑھیے

بھکاری ۔۔۔ہمایوں احتشام

 تم ہسپانوی میں لکھتے ہو ؟ اس نے عجب انداز میں پوچھا۔ ۔میں نے کہا، ہاں صرف صفحے سیاہ کرتا ہوں۔ باقی کبھی بھی کوئی شاہکار نہ لکھ پایا، شاید میری اتنی سکت نہیں یا میرے اندر موجود وہ تالاب←  مزید پڑھیے

والدہ کی قبر پر۔۔۔آمنہ خورشید

مجھے لگتا تھا یہ دنیا ہی سب کچھ ہے۔ ہم ایسے ہی ہنسی خوشی یہاں رہتے رہیں گے۔ میں امی کے گھر جاؤں گی تو امی مسکراتے ہوئے ملیں گی اور کہیں گی۔ موہنی! اتنی دیر! بندہ جلدی گھر سے←  مزید پڑھیے

فیس بک اور چینی لڑکیاں ۔۔۔ اے وسیم خٹک

کچھ دنوں سے فیس بک پر فرینڈ سجیشن میں بہت زیادہ تعداد چینی لڑکیوں کی آرہی تھی ـ جب انہیں دیکھنے کی جسارت کرتے تو جذبات برانگیختہ ہو جاتے ـ کسی کے سامنے فیس بک کھول بھی نہیں سکتے تھے←  مزید پڑھیے

اعترافِ جرم۔۔۔معاذ بن محمود

شروع میں وہ صرف گھورا کرتا تھا۔ میں آتی جاتی اپنے کام سے کام رکھنے کی کوشش کرتی۔ وہ مجھے کن انکھیوں سے گھورتا رہتا۔ اس کی گڑتی ہوئی نظریں میرے بدن پہ پسینے کی ٹھنڈی بوندوں کا باعث بن←  مزید پڑھیے

ظفر اقبال کے اعتراضات کا جواب۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

جناب ظفر اقبال کا کالم نیچے پوسٹ کیا جا رہا ہے۔ موصوف نے اس بار تو چھ سات نکتوں کو توڑ مروڑ کر صاف بیانی کی جگہ صریحا ً دروغ گوئی  سے کام لیا ہے۔ میں نکتہ بہ نکتہ ان←  مزید پڑھیے

لاحاصل سوالوں کی بازگشت۔۔۔افراز اختر

مولانا حسرت موہانی سے کسی نے پوچھا کہ آپ پاکستان کیوں نہیں چلے جاتے؟ ايك حسرت بھرے لہجہ میں ٹھنڈی سانس لے کر بولے,۔۔۔۔دونوں جگہ جذباتی جنونیت کا دور دورہ ہے اور اپنی تو ہر دو جگہ جان خطرے میں←  مزید پڑھیے

پنجابی طالبان اور مغالطہ۔۔۔ابو بکر

پنجابی طالبان کے بارے میں چند ضروری گزارشات : 1۔ یہ کہنا درست نہیں کہ پنجابی طالبان کی تخریب کاری سے صرف قبائلی علاقے ہی متاثر ہوئے۔ پنجابی طالبان کا ڈھیلا ڈھالا نام ان متعدد گروپس کو دیا گیا تھا←  مزید پڑھیے

دہرئیے ہو جانے والے مسلمان۔۔۔ثنااللہ احسن

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب علم ہے کہ یہ اللہ کو ماننے والوں کے عقیدے کو نہیں بدل سکتے تو پھر اتنی عظیم الشان اکثریت سے بیر کیوں لینا؟ بقول ہندو حضرات کہ یہ مسئلے بڑے کٹے ہوتے←  مزید پڑھیے

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے۔۔۔۔زوہیب نور

کون ہے جس نے اس دنیا میں عشق کی چاشنی کو نہ چکھا ہو۔ عشق کا یہ پرندہ  وقت ،حالات، واردات، عرصہ حیات و روزگار سے ماوراء ہو کر اس عشق نامی صیاد کے پنجرے میں بیٹھا خود ہی اپنے←  مزید پڑھیے

نغمہ گل و بلبل اور ان کے شکاری ۔۔۔مطربہ شیخ

چند روز پہلے رات گئے نیوز بلیٹن میں خبر چلی کہ اندرون سندھ تقریب میں فائرنگ سے گلوکارہ جاں بحق ہو گئی  ، خبر کی نوعیت   پرانی ہی  ہے ، بس کردار اور نام بدل گئے ہیں بلکہ  یوں←  مزید پڑھیے

کشمیر کی آصفہ اور خدا۔۔۔آصف وڑائچ

کوئل کی طرح سریلی، بلبل کی طرح چہچہاتی، ہنستی کھیلتی اپنے پیارے پیارے جانوروں کے ساتھ گھل مل جانے والی 8 سالہ ننھی آصفہ کو جب اس کے غریب ماں باپ نظر بھر کے دیکھتے تو ان کے چہرے خوشی←  مزید پڑھیے

پٹھان بھائیوں کا گِلہ۔۔عثمان گُُل

پی ٹی ایم کے تحت احتجاج، مسنگ پرسن، دہشتگردی، طالبان کے تناظر میں کے پی کے رہائشی اور ایک غیر جانبدار ناظر اور قبائلی پٹھانوں کے بیچ رہ کر ان کی نفسیات کے مطابق میرے کچھ الفاظ پڑھنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

سرائیکی افسانے کی روایت۔ آغاز و ارتقا۔۔سعدیہ کمال

سرائیکی ادب میں کہانی سے افسانے تک کا سفر بہت طویل ہے۔ اگر افسانے کی آج کی شکل کی طرف نظر دوڑائی جائے، تو غلام حسن حیدراٹی اور تحسین سبائے والوی کے نام آتے ہیں۔ ’’غلام حسن حیدرانی دے افسانے‘‘←  مزید پڑھیے

امبرٹو ایکو : اطالوی ماہر نشانیات، محقق، ناول نگار، فلسفی۔۔۔۔احمد سہیل

اطالوی دانشور، محقق، ناقد اور مصنف امبرٹو ایکو کو ماہر نشانیات {semiotics } و جمالیات ،ابلاغی ثقافت اور بشریات کے  میدانوں کے علاوہ ان کے دو ناولوں ‘گلاب کا نام’ اور ‘فوکالٹ کا لنگر’کے سبب جانا جاتا ہے۔ اس کے←  مزید پڑھیے

بینک کے ہرکارے۔۔۔عظمت نواز

جب ہمیں باوجود بعد از کوشش بسیار کوئی نوکری نہیں مل رہی تھی تو ایک مہربان نے ان دنوں ABN Amro بینک ایف سیون مرکز میں لگوا دیا – گو کہ ہم بینکاری کی الف ب سے بھی واقف نہیں←  مزید پڑھیے

جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں ۔۔۔مرزا شہباز حسنین

جون ایلیا نے برسوں پہلے فرمایا تھا۔۔۔ جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں میں اس شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں !! آج بیٹھے بیٹھے خیال آیا کیوں نہ میں بھی فسادی بن جاؤں۔ہمارے معاشرے کی اس←  مزید پڑھیے

شامی جنگی ڈرامے کا مرکزی ولن کون؟۔۔ عامر حسینی

ولادیمر گولی سٹن نوٹ : روسی نژاد پروفیسر کا تجزیہ ہمیں وہاں سے چيزوں کو دکھاتا ہے جہاں سے دیکھنے کے لیے دماغ کی بند کھڑکیوں کو کھولنا بہت ضروری ہے۔پاکستان میں دیسی لبرل صحافت بھی اتنی بنجر اور گھٹیا←  مزید پڑھیے

خانوادہ قاسمی کا اک چراغ اور گل ہوا۔۔۔ محمد فیاض خان سواتی

  دار العلوم دیوبند وقف کے مہتمم اور مسلم پرسنل لاء انڈیا کے نائب صدر حضرت مولانا قاری محمد سالم قاسمی آج بروز ہفتہ 27 رجب المرجب 1439 ھ / 14 اپریل 2018 ع کو طویل علالت کے بعد دیوبند←  مزید پڑھیے

خربوزو ں کے راکھے گیدڑ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

میں اور میرا دوست رات کو چائے پینے کی غرض سے مقامی چائے کے ہوٹل میں چلے گئے. چائے پیتے ہوئے یاد آیا کہ میرا لیپ ٹاپ کمرے میں بے یارومددگار پڑا ہوا ہے اور ایک لڑکا نیا آیا ہے←  مزید پڑھیے