میں نے مشرف دور میں پنجاب اور کے پی کے سے لاپتہ افراد کی بے شمار فیملیز دیکھیں اور ان سے کافی ملاقات بھی رہی. جنرل مشرف کے دور میں جب اس مسئلے نے شدت سے سر اٹھایا تو میں← مزید پڑھیے
مضمون نہیں لکھ رہا- چھ بے ربط دامن بریدہ تصویریں پیش کررہاہوں اور کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرِ تصویر کا-خوشی ہوگی اگر اس نقش میں پوشیدہ فریاد، سماعت نواز ہوسکے- عمرہ والے خرگوش: کچھ عرصہ قبل تک ، جب سعودی← مزید پڑھیے
مولانا سید ابوالحسن علی ندوی علیہ الرحمہ آخری مرتبہ پاکستان تشریف لائے تو مجھے ڈیڑھ گھنٹہ وقت دیا۔ یہ ملاقات کئی حوالوں سے یادگار تھی۔ اس کے لیے وقت ملنے کی وجہ یہ ہوئی کہ میں ان دنوں موسسِ تبلیغ← مزید پڑھیے
پاکستان اس لحاظ سے بھی خوش قسمت رہا ہے کہ اس کے ملی نغموں کے لئے ملکہ ترنم نورجہاں ، ناہید اختر، استاد امانت علی خان، مہدی حسن، جنید جمشید ۔۔۔۔ جیسی سریلی آوازیں ملیں اور مٹی کی محبت میں← مزید پڑھیے
دو روز قبل پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کے وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل نے اپنی حکومت کی طرف سے آخری بجٹ2018-19پیش کیا ۔جس کا حجم 59کھرب32ارب50کروڑ روپے مختص کیا گیا۔جس میں ترقیاتی بجٹ 20کھرب143ارب جبکہ پی ایس ڈی پی کے← مزید پڑھیے
دنیا میں قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے سے معاشرتی حیات کو منظم کیا جاسکے اور انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ چنانچہ الہامی ضابطے اور انسانی دساتیر وقوانین اس بات پر متفق ہیں کہ انسانی حیات← مزید پڑھیے
اگرچہ اردو زبان کو قومی زبان بناتے وقت یہی مسئلہ تھا کہ اردو زبان کسی خاص صوبے یا علاقے کی زبان نہیں تھی کراچی میں اردو بولنے والے لوگوں کی ایک خاص تعداد ضرور آباد تھی مگر وہ اتنے موثر← مزید پڑھیے
قحط:عربی کا لفظ ہے۔کال ۔ مہنگائی ، کم یابی۔جاندار کوخوردنی اشیاءدستیاب نہ ہوں۔ یا خوردنی اشیاء کی شدید قلت پڑ جائے جو عموما ً زمینی خرابی، خشک سالی اور وبائی امراض کی بدولت ہوسکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں بڑے← مزید پڑھیے
خالق کائنات نے اس جہان رنگ و بو میں ہر جاندار کو جوڑے کی شکل میں تخلیق کیا۔تمام مخلوقات میں سے انسان کو عقل و خرد سے نواز کر افضل ترین مخلوق کا درجہ دیا۔۔پھر جوڑے بنائےاور دونوں کے← مزید پڑھیے
یہ مضمون انجمن مزارعین پنجاب میں شائع ہونے والے احمد یوسف کے مضمون کا ترجمہ ہے جو کہ انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک کے اتار چڑھاؤ کا احاطہ کرتا ہے یونس اقبال خاص طور پہ بائیں بازو سے اپنی شناخت← مزید پڑھیے
” چل تجھے پان کھلواؤں” چچا نے ایک اور دعوت دی۔ ہم کیفے گلوریا سے باہر آرہے تھے اور یہ کیفے گلوریا بھی کیا چیز تھا۔ چچا نے کیپیٹل سنیما میں انگریزی فلم دکھائی تھی جو میرے بالکل پلّے نہیں← مزید پڑھیے
چوزوں کی چونچیں کاٹنا(لیر اور دیسی مرغیوں کے لیے ) انڈہ پروڈکشن کے لیے پالی جانیوالی تمام نسل کی مرغیوں خواہ دیسی ہوں یا لیئر کی چونچ کاٹنی چاہیے .اس کے بہت سے فائدے ہیں . یاد رکھیے آپ پرندے← مزید پڑھیے
قرآن مجید دو نوں عالم کے پالنہار، قیوم السماوات والارض کا آخری کلام ہے۔ یہ وہ مقدس کتاب ہے جو نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بطور معجزہ نازل ہوئی ہے اور آپ کی نبوت کی صداقت کی بیّن← مزید پڑھیے
یہ آٹھ سالہ آصفہ بانو ہے۔۔ جو محمد اختر صاحب کی بیٹی ہے۔۔۔۔۔ اور محمد یوسف صاحب نے اُسے گود لے لیا تھا جب اُس کی عمر صرف دو سال تھی۔ محمد یوسف صاحب پیشہ سے بکروال ہیں۔ آصفہ بانو← مزید پڑھیے
مقدمات میں تاخیر کا سب سے بڑا سبب وکلاء ہیں۔ وکیل کی روزی روٹی مقدمے کے ساتھ وابستہ ہے۔ یہ معاملہ سود خور جیسا ہے۔ سود خور کبھی نہیں چاہے گا کہ اس کا قرضہ ادا ہو کیونکہ اگر قرضہ← مزید پڑھیے
سردار گنڈا سنگھ اوبیرائے کی سیالکوٹ کی تاریخ میں وہی حیثیث ہے جو لاہور کی تاریخ میں سر گنگا رام کی ہے۔ سردار گنڈا سنگھ اوبیرائے سیالکوٹ شہر میں اوبیرائے سپورٹس کا بانی تھا۔ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیرس روڈ← مزید پڑھیے
یہتحریرانگریزیروزنامےڈانمیںشائعہوئیجسےاردوقارئینکیلئےترجمہکرکےپیشکیاجارہا ہے. مترجم اسد الرحمان حالانکہ مسجد کے لاوڈ سپیکر سے اعلان بھی کیا گیا تھا لیکن اس سے پہلے ہی یہ خبر گاوں بھر میں پھیل چکی تھی کہ یونس اقبال آخرکار اپنے گاوں لوٹ آیا ہے۔ یہ سنہ← مزید پڑھیے
ہم قوم کے طبیب ہیں۔ آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ ہم دور جدید کے ڈاکٹر ہیں؟ نہیں۔ اب ایسا بھی نہیں۔ ہم بس قومی بیماریوں کا شافی علاج بذریعہ طب عسکری کرتے ہیں۔ وہ جو ہم میں سے نہیں،← مزید پڑھیے
عموماً ہم سنتے ہیں کہ ہماری خوبصورت کائنات لامتناہی طور پر وسیع ہے۔ سائنسدانوں نے اب تھوڑا بہت اندازہ لگایا ہے کہ کائنات 93 ارب نوری سال تک وسیع ہوسکتی ہے، لیکن یہ نوری سالوں کا کھیل عام شخص نہیں← مزید پڑھیے
پشتون تحفظ موومنٹ پہلے دن سے ہی ریاست اور ریاستی اداروں کے لیے ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے ۔ لیکن اس تحریک کے مطالبات کا حقیقی بنیادوں پر جائزہ لینے اور اُن کے حل کے لیے مناسب اقدام اُٹھانے کے بجائے← مزید پڑھیے